تیونس کو 8 بلیک ہاک حملہ آور ہیلی کاپٹرس کا حصول
تیونس 26 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) تیونس کو جاریہ سال امریکہ سے آٹھ بلیک ہاک حملہ آور ہیلی کاپٹرس حاصل ہوجائیں گے ۔ کہا گیا ہے کہ ان ہیلی کاپٹرس کے حصول کے بعد تیونس کو القاعدہ سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف مقابلہ کرنے میں آسانی ہوگی ۔ ایک عہدیدار نے یہ بات بتائی ۔ وزارت دفاع کے ترجمان بل حسن اوسلاتی نے خانگی ریڈیو اسٹیشن کو بتای