پاکستانی ایرلائینس کی ہندوستانی جائیدادوں کی مخالفت

نئی دہلی ۔ 11 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزارت داخلہ نے پاکستان کی ایرلائینس پی آئی اے کی ہندوستان میں جائیدادوں کی خریداری کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک نے ایر انڈیا کی پروازیں گھناؤنے عزائم کی بناء پر روک دی ہیں چنانچہ پاکستانی ایرلائینس کو ایسی سہولت فراہم نہیں کی جاسکتی۔

راجستھان میں سوائن فلو سے

طیرانگاہوں کو خانگیانے کے خلاف ملازمین کا احتجاج

چینائی ۔ 11 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) ایرپورٹس اتھاریٹی آف انڈیا کے تقریباً 500 ملازمین نے آج یہاں طریرانگاہ کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کیا جو کہ ملک بھر میں طیرانگاہوں کو خانگیانے کیلئے مرکزی حکومت کی کوششوں کے خلاف کل ہند احتجاجی کا ایک حصہ ہے ۔ ترنمول کانگریس لیڈر موگتا رائے اور یونین صدرایس آر سنتھانم نے چینائی میں احتجاج کی قے ادت کی

نئے ارکان اسمبلی میں 17 پوسٹ گریجویٹ اور 29 گریجویٹ

نئی دہلی ۔ 11 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) نو منتخبہ 70 ارکان اسمبلی میں عام آدمی پارٹی کے منیش سیسوڈیا اور راکھی برلا پوسٹ گریجویٹ ہیں جبکہ پانچ کی تعلیم میٹرک کی سطح سے کم ہے۔ الیکشن کمیشن کو داخل کردہ حلفناموں کے بموجب پانچ ارکان اسمبلی 10+2 کامیاب ہیں۔ گریجویٹس کی تعداد 29 ہے اور پوسٹ گریجویٹس کی تعداد 17 ہے۔ ان میں چیف منسٹر اروند کجریوال

چھتیس گڑھ میں نا بالغ لڑکی کی عصمت ریزی

رائے پور ۔ 11 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : چھتیس گڑھ کے ضلع درگ میں 4 نوجوانوں نے ایک 13 سالہ لڑکی کا اغواء اور اجتماعی عصمت ریزی کردی ۔ پولیس نے بتایا کہ بھیلائی ریجن کے علاقہ کھوکہ میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کے الزام میں 2 ملزمین ملیکت سنگھ ( 24 سال ) اور روی چوہان ( 19 سال ) کو کل شام گرفتار کرلیا گیا جب کہ دیگر ملزمین کو شناخت کے بعد گرف

بنگلور۔میسور کے درمیان بلٹ ٹرین کی تجویز نامنظور

بنگلور ۔ 11 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) پرنسپال اڈوائیزر دہلی میٹرو ریل کارپوریشن مسٹر ای سریدھرن نے بتایا ہے کہ موجودہ بنگلور۔میسور ریلوے لائن پر 350 کیلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ بلٹ ٹرین چلانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے کیونکہ دونوں شہروں کے درمیان مختصر فاصلہ کے باعث اس ٹرین کی برقی رفتاری سے مکمل استفادہ نہیں کیا جاسکتا۔ چی

ہندوستان کے خلاف دہشت گردی کیلئے ناجائز دولت کا استعمال

نئی دہلی ۔ 11 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت نے جب سے بیرونی ممالک میں پوشیدہ کالا دھن واپس لانے کا اعلان کیا ہے اس وقت سے بلیک منی کا مسئلہ میڈیا کی سرخیوں میں چھایا ہواہے ۔ غیر ملکی بینکوں میں جن افراد کے خفیہ کھاتے ہیں، ان میں تاجرین ، اسپورٹس کھلاڑی ، فلمی اداکار اور سیاستدان شامل ہیں لیکن بیرونی بینکوں میں خون آلود رقم 2.4 ٹریل

دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دینے مرکز سے مطالبہ

نئی دہلی ۔ 11 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کے نامزد چیف منسٹر اروند کجریوال نے آج مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی اور قومی دارالحکومت کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کا مسئلہ اٹھایا اور مختلف محکموں اور سرکاری اداروں کے درمیان موثر تال میل قائم کرنے میں تعاون کرنے پر زور دیا ۔ اس ملاقات کے دوران کجریوال کے ساتھ سینئر پارٹی لیڈر

سری لنکا کو زمبابوے اور جنوبی افریقہ کو نیوزی لینڈ کیخلاف شکست

کریسٹ چرچ ؍ سڈنی 11 فروری (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی ورلڈکپ 2015 ء کے آغاز سے قبل ہی حیران کن نتائج دیکھنے کو مل رہے ہیں جیسا کہ خطاب کی دعویدار تصور کی جانے والی سری لنکائی ٹیم کو کسی قدر کمزور مانی جانے والی زمبابوے کے خلاف وارم اپ مقابلہ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ جنوبی افریقہ جیسی طاقتور ٹیم میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف منعقدہ مقا

کلارک کی نصف سنچری کیساتھ واپسی

ملبورن 11 فروری (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک نے متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گئے وارم اپ مقابلہ میں نہ صرف اننگز کا آغاز کیا بلکہ 61 گیندوں میں 8 چوکوں کی مدد سے 64 رنز اسکور کرتے ہوئے ساتھی اوپنر آرون فنچ (61) کے ہمراہ پہلی وکٹ کے لئے 123 رنز کی پارٹنرشپ نبھائی اور ٹیم کے مجموعی اسکورکو 304/8 تک پہنچایا۔ جواب

ورلڈ کپ میں بدتمیزی پر کھلاڑیوں کے خلاف سخت سزاکا فیصلہ

ملبورن۔11 فروری(سیاست ڈاٹ کام ) آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے دوران بدتمیزی اور قوانین کی خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈ کپ میں دو کھلاڑیوں کے درمیان بدکلامی اور ضرورت سے زیادہ فقرے بازی پر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ عالمی گورننگ باڈی ایک مرتبہ غلطی کی صورت میں بھاری جرمانہ عائد کرے گی جبکہ دوسریمرتبہ غلطی

ورلڈکپ کی آج رنگا رنگ افتتاحی تقاریب

ملبورن/کریسٹ چرچ۔11 فبروری(سیاست ڈاٹ کام )آئی سی سی 2015 کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریبات مشترکہ طور پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جمعرات کو ہوںگی۔جس میں شائقین کا داخلہ مفت ہوگا جبکہ ورلڈ کپ کے مقابلوں کا آغاز با ضابطہ طور پر 14 فروری کو ہو گا۔آسٹریلیا نے تقریب کیلئے ملبورن اور نیوزی لینڈ نے کریسٹ چرچ کا انتخاب کیا ہے۔ آسٹریلی

گلکرسٹ کے خلاف دھونی اور سنگا کارا کو شکست

لندن ۔11 فبروری(سیاست ڈاٹ کام ) پاکستا ن کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم ،کرس گیل، سچن ٹنڈولکر، اے بی ڈی ویلیئرز، برائن لارا، سر ویو رچرڈسن ،ایڈم گلکرسٹ،جیک کیلس،بریٹ لی،گیلن میک گرا اور شین وارن کو عظیم ترین ونڈے ٹیم میں شامل کیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے عظیم ترین ونڈے الیون کے اسکواڈ کے حوالے سے ووٹنگ کروائی تھی جس میں س

ورلڈ کپ فاسٹ بولروں کیلئے سخت چیلنج ثابت ہوگا: وسیم اکرم

ملبورن۔11 فبروری(سیاست ڈاٹ کام ) عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بولر اور 1992میں پاکستان کو ورلڈ کپ دلانے والے وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ فاسٹ بولروں کے لئے سخت چیلنج ثابت ہوگا۔ آئی سی سی کے لئے تحریرکردہ کالم میں وسیم اکرم نے کہا کہ آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ کھیلنے والے یہاں کی وکٹوں کی اچھال کو دیکھ کرخوش ہوں گے لیکن محدود اوورز کے لئے شارٹ

محمدعامر نے لاہور میں کلب سے معاہدہ کرلیا

لاہور۔11 فبروری(سیاست ڈاٹ کام ) آئی سی سی کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے بعد محمد عامر نے لاہور کے کرکٹ کلب سے معاہدہ کر لیا۔ واضح رہے 2010میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے پر محمد عامر پر 5سال کی پابندی عائد کی گئی تھی جبکہ انہیں جیل کی ہوا بھی کھانی پڑی تھی۔ تاہم گزشتہ دنوں آئی سی سی نے ان کی پابندی میں نرمی کرتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ کھ

دہلی انتخابات بی جے پی کیلئے ایک سبق

کریم نگر ۔ 11 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کو کم از کم اب تو اپنی روش بدلنی ہوگی ۔ بڑے جمہوری ملک ہندوستان میں دہلی کے عوام نے مرکز میں برسراقتدار بی جے پی پارٹی کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کیا ہے ۔ بی جے پی زیرقیادت حکومت کے وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی میں انتخابات جتنے کیلئے ہر طریقہ سے کوشش کی اور اپنی پور

مریال گوڑہ میں آج جلسہ اصلاح معاشرہ

مریال گوڑہ ۔ 11 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) 12 فبروری بروز جمعرات صبح ساڑھے دس بجے بمقام مسلم شادی خانہ نزد منصف کورٹ کھمم روڈ مریال گوڑہ میں ’’ اصلاح معاشرہ ‘‘ کے عنوان پر جلسہ منعقد ہوگا۔ صدارت مولانا مفتی امان اللہ قاسمی خطیب مسجد عرفات و ناظم مدرسہ مدینہ العلوم مریال گوڑہ کریں گے ۔ مہمان خصوصی مولانا محمد امیر اللہ قاسمی نا

بسواکلیان میں مجیب الدین پٹیل پر جان لیوا حملہ

ہمناآباد ۔ 11 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہمناآباد کے سابق رکن اسمبلی الحاج محمد معراج الدین پٹیل مرحوم کے چھوٹے بھائی مجیب الدین پٹیل پر کل قاتلہ نہ حملہ کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گنڈار یڈی تعلقہ پنچایت صدر نے اپنے کھیت ہنمت واڑی بسوا کلیان تعلقہ میں ایک دعوت کا اہتمام کیا تھا،دعوت کے دوران مجیب الدین پٹیل اور مانک ریڈی سابق رک

ضلع محبوب نگر میں320 عازمین حج کا ادخال درخواست

محبوب نگر ۔ 11 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عبدالرحمن پبلسٹی سکریٹری حج سوسائٹی محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب حج 2015 ء کیلئے ضلع سے 320 عازمین نے اپنی درخواستیں داخل کی ہیں ۔ ان عازمین کے کور نمبرس دفتر حج سوسائٹی میں محفوظ ہیں ۔ عازمین اپنے کور نمبرس دفتر حج سوسائٹی سے حاصل کرسکتے ہیں ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حج کیلئے درخواستیں داخل ک

ضلع محبوب نگر میں320 عازمین حج کا ادخال درخواست

محبوب نگر ۔ 11 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عبدالرحمن پبلسٹی سکریٹری حج سوسائٹی محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب حج 2015 ء کیلئے ضلع سے 320 عازمین نے اپنی درخواستیں داخل کی ہیں ۔ ان عازمین کے کور نمبرس دفتر حج سوسائٹی میں محفوظ ہیں ۔ عازمین اپنے کور نمبرس دفتر حج سوسائٹی سے حاصل کرسکتے ہیں ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ حج کیلئے درخواستیں داخل ک

ناگی ریڈی پیٹ میں ہاوزنگ عہدیداروں کا سروے

یلاریڈی ۔ 11 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے چنور علاقہ میں سال 2006 ء سے سال 2013 ء کے درمیان اندرا ماں اسکیم کے تحت منظور کئے گئے مکانات کی تعمیرات سے متعلق عہدیداروں نے سروے کیا ۔ موضع میں 180 مستحقین کے منظورہ مکانات تعمیر نہیں کروائے ہیں ۔ فنڈ منظور ہونے کے باوجود تعمیرات نہ کئے جانے پر مستحقین سے سروے عہدیداروں ن