اے پی ایس آر ٹی سی کی ہفتہ روڈ سیفٹی تقاریب

حیدرآباد۔ 18 جنوری (پریس نوٹ) آندھرا پردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (اے پی ایس آر ٹی سی)کے زیراہتمام 20 تا 26 جنوری ہفتہ روڈ سیفٹی تقاریب منعقد ہوں گی۔ اس دوران مختلف محکمہ جات جیسے ٹریفک ، پولیس، لیگل، مسافرین کے نمائندوں اور اہم شخصیتوں کو اے پی ایس آر ٹی سی کے مختلف ڈپو مینیجرس مدعو کرتے ہوئے ان سے مختلف تجاویز حاصل کرنے کے علاو

Categories زمرے کے بغیر

انتقال

حیدرآباد ۔ /18 جنوری (راست) محترمہ رشیدہ بیگم زوجہ جناب محمد اقبال موظف گزیٹیڈ ہیڈ ماسٹر ، ساکن یاقوت پورہ کالونی کا /18 جنوری کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ /19 جنوری بروز پیر کو بعد نماز ظہر مسجد عرفات ، یاقوت پورہ کالونی میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان بانو نگر میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لئے 8897100155 ، 9959818009 پر ربط کریں ۔ پسمان

شاد نگر میں توقف کے بغیر چیف منسٹر محبوب نگر روانہ

شاد نگر /18 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ کے دورہ ضلع محبوب نگر کے موقع پر رکن اسمبلی شاد نگر وائی انجیا یادو کے ہمراہ سیکڑوں ٹی آر ایس کارکنوں اور عوام نے صبح کی اولین ساعتوں سے شاد نگر بائی پاس روڈ واقع چٹان پلی کے پاس بڑی امید کے ساتھ اور بڑی بے چینی سے انتظار کر رہے تھے کہ چیف منسٹر چٹان پلی شاد نگر کے