یونان میں گرفتاریوں اور بلجیم کے جہادیوں کا کوئی تعلق نہیں

بروسلز۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ یونان میں انسداد دہشت گردی پولیس نے کم از کم 4 افراد کو گرفتار کیا ہے اور بلجیم میں جاریہ ہفتہ ایک جہادی شعبہ برخاست کردیا گیا ہے۔ بلجیم کے استغاثہ کے دفتر کے بموجب دونوں کے درمیان کوئی تعلق ثابت نہیں ہوسکا۔ مرکزی استغاثہ کے دفتر کے ترجمان ایرک وان ڈیرسپٹ نے بلجیم میں ایک پریس کانفرنس کے دوران سوال ک

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا لیبیا پر تحدیدات کا انتباہ

اقوام متحدہ۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسلام پسندوں کی حمایت یافتہ نیم فوجی تنظیم کے ساتھ لیبیا میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے انتباہ دیا کہ جو لوگ امن کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالیں گے، ان پر تحدیدات عائد کی جائیں گی۔ 15 رکنی سلامتی کونسل نے اقوام متحدہ کی ثالثی سے آئندہ ہفتہ جنیوا میں مقرر امن

سعودی کمپنی کے منافع میں کمی

ریاض۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے نتیجہ میں سعودی عرب کی سب سے بڑی پٹرو کیمیکل کمپنی سابک کے منافع میں مالی سال کی چوتھی سہ ماہی میں 29 فیصد کمی آئی ہے۔ سابک کا منافع 4 ارب 36 کروڑ ریال یعنی ایک ارب 16 کروڑ امریکی ڈالر گزشتہ سہ ماہی کے اختتام تک رہا۔ اسی سہ ماہی میں گزشتہ سال اس کا فائدہ 6 ارب 16 کروڑ ریال

صدر مصر عبدالفتاح السیسی کا دورۂ متحدہ عرب امارات

دبئی۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ صدر مصر عبدالفتاح السیسی اپنے پہلے سرکاری دورہ پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ عالمِ عرب کے سب سے گنجان آباد ملک کا صدر منتخب ہونے کے بعد یہ ان کا اولین دورہ ہے۔ امارات کے سرکاری خبر رساں ادارہ ’وام‘ نے کہا کہ السیسی دارالحکومت ابوظہبی کل دیر گئے پہنچے اور ابوظہبی کے ولیعہد شیخ محمد بن زائد النہیان سے

سابق امریکی عہدیدار کی شمالی کوریا کے نیوکلیئر پروگرام سربراہ سے ملاقات

سنگاپور۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ ماہر تعلیمات اور سابق سینئر عہدیداروں نے شمالی کوریا کے نیوکلیئر پروگرام کے سربراہ سے سنگاپور میں ملاقات کی تاکہ ایک دوسرے کے موقف اور ایک سال طویل صف آرائی کا جو شمالی کوریا کے نیوکلیئر ہتھیار تیار کرنے کے سلسلہ میں جاری ہے، خاتمہ کیا جاسکے۔ ڈائریکٹر شمال مشرقی ایشیاء صیانتی تعاون پراجکٹ نے سوش

Categories زمرے کے بغیر

امریکہ انسداد دہشت گردی تیقنات کی تکمیل کا خواہاش

واشنگٹن۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ صدر امریکہ بارک اوباما کے دورۂ ہند سے قبل امریکہ وزیراعظم نریندر مودی کو انسداد دہشت گردی کے سلسلہ میں جو تیقنات دے چکا ہے، ان کی تکمیل کا خواہاں ہے جن میں انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو نشانہ بنانا اور لشکر طیبہ، جیش محمد، القاعدہ اور حقانی نیٹ ورکس کا صفایہ شامل ہے۔ جاریہ ہفتہ محکمہ خزانہ نے ہند

دیوالی پر ڈاک ٹکٹ کے اجراء کی قرارداد کو تائید کی خواہش

نیویارک۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ بااثر امریکی رکن مقننہ نے صدر امریکہ بارک اوباما کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے ان سے خواہش کی کہ دیوالی کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کی قرارداد کی تائید کی جائے۔ انھوں نے کہا کہ ایسا اقدام اس بات کا اظہار ہوگا کہ امریکہ اپنے مذہبی تنوع کا احترام کرتا ہے اور سب کو ساتھ لے کر چلنے کی پالیسی پر عمل پی

فلوریڈا کے مال میں شوٹنگ ایک ہلاک

ملبورن( امریکہ) 18جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) امریکی ریاست فلوریڈا کے وسطیٰعلاقہ میں واقع ایک شاپنگ مال میں آج صبح شوٹنگ کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں کم سے کم ایک شخص ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے ۔ ملبورن پولیس نے کہا کہ فائرنگ کرنے والے کو پکڑلیا گیا ہے اور پولیس افسران ملبورن اسکوائر مال کے تمام اسٹورس کی ایک کے بعد دیگر تلاشی لے رہے ہیں ۔ ک

اوباما کا دورۂ ہند‘ باہمی تعلقات کے امکانات کی تلاش

واشنگٹن۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ صدر امریکہ بارک اوباما کے غیر معمولی دوسرے دورۂ ہند سے دُنیا کی سب سے بڑی دو جمہوریتوں کے درمیان دفاعی تعلقات کے ’’حقیقی امکانات سے استفادہ‘‘ کی عکاسی ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ دونوں ممالک باہمی تعلقات کو کتنی اہمیت دیتے ہیں۔ دونوں ممالک کے قائدین گزشتہ 20 سال سے ہند۔ امریکہ دفاع

انڈونیشیاء میں غیر ملکیوں کی سزائے موت پر برہمی

جکارتہ۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ برازیل اور نیدرلینڈس نے انڈونیشیاء سے اپنے سفیروں کو واپس طلب کرلیا اور اظہار برہمی کیا جب کہ انڈونیشیاء نے ان کی درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے ان کے دو شہریوں کو منشیات کے دیگر 4 اِسمگلروں کے ساتھ فائرنگ اسکواڈ کے حوالہ کردیا۔ دیگر مجرموں میں ویتنام، ملاوی، نائیجیریا اور انڈونیشیاء کے شہری شامل تھ

عرب فلم کی افسانوی شخصیت فتین حمامہ کا انتقال

قاہرہ۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ نامور مصری اداکارہ فتین حمامہ جو اداکار عمر شریف کی سابق بیوی تھی اور ’عرب پردۂ سیمیں کی خاتون‘ کے نام سے مشہور تھی، 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئی۔ وہ انتہائی مشہور اور اہم اداکاراؤں اور فلم سازوں میں شامل تھی جو مصر اور عرب سنیما کی تاریخ سے تعلق رکھتی ہیں۔ حمامہ نے 103 فلموں میں اداکاری کی تھی۔ ا

کینیڈا میں 2 ملازمین پولیس فائرنگ میں زخمی مشتبہ حملہ آور کی نعش دستیاب

مونٹریال۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ دو ملازمین پولیس کینیڈا میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ صوبہ البرٹا میں پیش آیا۔ حملہ آور کی تلاش کے بعد اس کی نعش دستیاب ہوئی۔ دونوں پولیس عہدیداروں نے سینٹ البرٹا کے ایک جوئے خانہ کے پارکنگ کے مقام پر سرقہ کی ہوئی ایک کار دیکھی۔ اس سے پہلے کہ وہ کار کے قریب پہنچتے، انھیں کار می

یونان میں چار مشتبہ دہشت گرد گرفتار

ایتنھس ۔18جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) یونان میں پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ بلجیم میں گذشتہ ہفتہ تباہ شدہ جہادی سل کی تحقیقات کے ایک حصہ کے طور پر ایتنھس میں آج کم سے کم چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ یونان کی مخالف دہشت گردی پولیس اس بات کا پتہ چلانے کی کوشش کررہی ہے کہ گرفتارشدگان میں بشمول عبدالحمید عبود کس دہشت گرد حملے کا منصوبہ بنارہے

جاپان کی اپوزیشن پارٹی کے نئے قائد کا انتخاب

ٹوکیو۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ جاپان کی جنگ زدہ اہم اپوزیشن پارٹی نے آج کاٹسویا اوکاڈا کو اپنا نیا قائد منتخب کرلیا جب کہ پارٹی دسمبر کے عام انتخابات میں شرمناک شکست کے بعد ملک میں اپنا موقف بحال کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ وزیراعظم شنزو ایب کی گزشتہ ماہ شاندار کامیابی کے بعد جو گزشتہ دو سال میں ان کی دوستی مرتبہ کامیابی تھی، تبصرہ نگا

منڈیلا کے سابق بااعتماد ساتھی کی وجہ سے جنوبی افریقہ میں نسلی تنازعہ

کیپ ٹاؤن۔ 18؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ نیلسن منڈیلا کے سابق پرسنل اسسٹنٹ زیلڈا لاگرینج نے جنوبی افریقہ میں آن لائن نسلی تنازعہ پیدا کرنے کے بعد معذرت خواہی کرلی۔ انھوں نے اپنے ایک تبصرہ میں تحریر کیا تھا کہ سفید فام افراد کا جنوبی افریقہ میں خیرمقدم نہیں کیا جائے گا۔ لاگرینج جنھوں نے گزشتہ سال ’گڈ مارننگ مسٹر منڈیلا‘ پروگرام کا آغ