جنتادل یو میں داخلی خلفشار کا سلسلہ جاری

پٹنہ 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) بہار میں برسر اتقدار جے ڈی یو میں داخلی اختلافات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کئی وزرا نے پارٹی ترجمان اجئے آلوک کے خلاف تین وزرا کا استعفی طلب کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔ جنتادل یو کے ذرائع نے کہا کہ سینئر وزیر نریندر سنگھ ان تین وزرا میںشامل ہیں جن سے آلوک نے استعفی طلب کیا ہے ۔ ان وزرا نے سینئر پارٹی لیڈر نتیش

سرپور پیپر ملز کے عدم احیاء پر زبردست احتجاج کا انتباہ

کاغذنگر /19 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور پیپر ملز بند ہوکر چار ماہ کا عرصہ گذر چکا لیکن فیاکٹری کی انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے اور فیاکٹری کے مزدوروں کی زنجیری بھوک ہڑتال جاری ہے ۔ اسی ضمن میں مہاجنا سوشلسٹ پارٹی اور مادیگا ریزرویشن پوراٹا سمیتی کے اراکین نے اظہار یگانگت کے ذریعہ ایک روزہ زنجیری بھوک ہڑتال میں حصہ لیا ۔ اس مو

گوتم ریڈی ، تجربہ کارسیاست داں کے خدمت گذار فرزند

نرمل /19 جنوری ( جلیل ازہر کی رپورٹ ) سیاسی میدان یا فلمی دنیا میں ڈاکٹر ہو یا تجارت اکثر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ لیڈر کا بیٹا لیڈر ، فلمی ایکٹر کا بیٹا فلمی ایکٹر تاجر کا لڑکا تاجر ، ڈاکٹر کا لڑکا ڈاکٹر جبکہ گاندھی خاندان سے لیکر اضلاع کے حالات پر بھی نظر ڈالیں تو اکثریت واضح نظر آتی ہے ۔ ملائم سنگھ کے فرزند اکیلش کمار ہو کہ فاروق عبدال

اقلیتوں کے مسائل کی فوری یکسوئی کا مطالبہ

محبوب نگر /19 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیف منسٹر کے دورہ کے موقع پر جہانگیر پیراں آئی ٹی سی کے وفد نے پرنسپل ( انچارج ) محمد افضل کی قیادت میں چیف منسٹر کو یادداشت پیش کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ 2010 کے پی آر سی پر فی الفور عمل آوری کیلئے ریاستی وقف بورڈ کو ہدایات جاری کئے جائیں ۔ اس یادداشت میں وفد نے اقل ترین تنخواہوں اور گذر بسر کے مسا

سرکاری دفاتر کیلئے اراضی کا معائنہ

نظام آباد:19؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر رائو کے منصوبہ کے تحت ضلع کے تمام سرکاری دفاتر ایک ہی چھت کے نیچے رکھنے کیلئے اقدامات کرنے کیلئے ضلع کلکٹر مسٹر رونالڈ روس، رکن اسمبلی نظام آباد اربن بی گنیش گپتا نے آج کلکٹر کے اطراف و اکناف علاقوں کا معائنہ کیا۔ رکن اسمبلی مسٹر گنیش گپتا، رونالڈ روس نے محکمہ آ

ناگرکرنول میں پولیو پروگرام کا معائنہ

ناگرکرنول /19 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) قومی یوم پولیو کے سلسلے میں بروز اتوار پی پی یونٹ کے زیر اہتمام مستقر کے مختلف مقامات پر پولیو مراکز کا اہتمام کرتے ہوئے اندرون پانچ سال کی عمر کے بچوں کو پولیو خوراک پلایا گیا ۔ مستقر کے بس اسٹانڈ کے پاس قائم کردہ پولیو مرکز کا صدرنشین بلدیہ وی موہن گوڑ نے افتتاح کیا ۔ اس موقع پر نائب صدرنشین ب

ناگی ریڈی پیٹ میں سات جواریوں کی گرفتاری

٭٭ منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے چنور میں تاش کھیلنے کی اطلاع پر پولیس نے دھاوا کرکے ساتھ جواریوں کو گرفتار کرلیا ۔ سب انسپکٹر ستیش ریڈی نے مزید بتایا کہ موضع کے پوچیا ، پدمیا ، گنگادھر ، گوپال ، ایلیا ، بھومیا ، سائیلو مل کر شیوار پر تاش کھیلنے کی اطلاع پر دھاوا کرکے ان کے ہاس سے 4230 روپئے ضبط کرکے ساتھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ انہوں نے انت

تاڑوائی میں 50 سالہ شخص کی خودکشی

٭٭ منڈل تاڑوائی کے گنڈارم علاقہ میں 50 سالہ کشٹیا نے خودکشی کرلی ۔ منڈل اے ایس آئی مسٹر گنگادھر کے مطابق کشٹیا معاشی تنگی سے شدید پریشان تھا اور اس کی بیٹی شادی کے بعد شوہر سے علحدگی اختیار کرکے اپنے میکے میں ہی رہ رہی تھی ۔ ان شدید پریشانیوں سے کشٹیا دلبرداشتہ ہوکر گھر پرکوئی نہ ہونے کا موقع دیکھ کر پھانسی لیتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پو

شادی شدہ خاتون کی خودکشی

٭٭ منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے لنگم پلی تانڈا سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ شادی شدہ خاتون بوچی نے پھانسی لیتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ سب انسپکٹر مسٹر ستیش ریڈی نے مقام واردات پہونچکر تفصیلات حاصل کیں ۔ انہوں نے بتایا کہ معاشی بحرانی کے ساتھ ساتھ خاندانی جھگڑوں سے شدید دلبرداشتہ ہوکر گھر پر ہی پھانسی لیتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ متوفی کو شوہر دو لڑکیا

آتشزدگی سے جھونڑی خاکستر

یلاریڈی /19 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے جونئیر گرامر پنچایت حدود کے میجر واڑی میں حادثاتی طور پر رہائشی جھونپڑی جل کر خاکستر ہوگئی ۔ ناگااماں کی جھونپڑی جلنے پر اس حادثہ میں دو تھیلے چاول ، گھریلو سامان 10500 روپئے نقد رقم جل گئی ۔ عوام نے اطلاع ملتے ہی پہونچکر جھونڑی کی آگ بجھائی ۔ متاثرہ کے بیٹا ، بہو ، حیدرآباد م

گلبرگہ میں 25 جنوری کو اردو دانی ، زبان دانی اور اردو انشاء کے امتحانات

گلبرگہ /19 جنوری ( ذریعہ فیاکس ) انجمن ترقی ردو گلبرگہ کے پریس نوٹ کے بموجب ادارہ ادبیات اردو عابد علی خان ایجوکیشنل ٹرسٹ حیدرآباد کے امتحانات اردو دانی ، زبان دانی اور اردو انشاء بتاریخ 25 جنوری بروز اتوار صبح 10.30 بجے سنٹر جواہر ہند ہائی اسکول گلبرگہ اور الامین اردو ہائی اسکول جیلان آباد گلبرگہ منعقد ہوں گے ۔ طلبہ و طالبات کے ہال ٹکٹس

آرمی میں تقررات کیلئے تربیتی کیمپ

نظام آباد:19؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سید قیصر آل انڈیا اسپورٹس اکیڈیمی کے زیر اہتمام راجہ رام اسٹیڈیم میں روزآنہ صبح 7:30 بجے سے تربیتی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے سید قیصر گولڈ میڈلسٹ و کوچ نے اپنے ایک اعلامیہ میں بتایا کہ 4تا 9؍ فروری انڈین آرمی میں جی ڈی ، نرسنگ ، ٹریڈ مین ، کلرک اور دیگر مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کے

بودھن میں پلس پولیو پروگرام کا انعقاد

بودھن /19 جنوری ( ذریعہ فیاکس ) حکومت کی جانب سے پولیو کے انسداد کے لئے ریاست گیر سطح پر پلس پولیو پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ بودھن ڈیویژن کی سطح پر بمقام شریمتی کنال ہر پولیو سنٹر پر جناب قاضی سید ارشد پاشاہ ریاستی کانگریس ترجمان سابقہ ڈائرکٹر اردو اکیڈیمی نے پلس پولیو خوراک پلاکر پروگرام کا آغآز کیا ۔ اس موقع پر عوام سے مخا

کریم نگر میں آج جلسہ سیرت النبیﷺ کا اہتمام

کریم نگر /19 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدرسہ ریاض الصالحات کریم نگر کی ناظمہ سکینہ آفرین کی اطلاع کے بموجب 20 جنوری بروز منگل یعنی کل بوقت دوپہر 2 بجے تا شام 4.30 بجے میٹرو فنکشن ہال گودام گڈھا روڈ کریم نگر میں جلسہ سیرت النبی ﷺ مدرسہ کی جانب سے منعقد کیا جارہا ہے ۔ جس میں مہمانان خصوصی ڈاکٹر رفعت صاحبہ پرنسپل جامعہ ریاض الصالحات حیدرآ

ڈائیل یوور ایس پی میں 27 شکایتیں موصول

نظام آباد:19؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ڈائیل یوور ایس پی پروگرام کے تحت ضلع نظام آباد کے مختلف مقامات سے آ ج منعقدہ پروگرام میں27عوامی شکایتیں ، فریادیں موصول ہوئی ۔ ضلع ایس پی ایس چند ر شیکھر ریڈی نے ان شکایتوں کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ ماتحت عملے کو فی الفور یکسوئی کی ہدایت دی ۔ ڈائیل یوور ایس پی پروگرام ہر پیر کے دن صبح 10 بجے تا 1

کریم نگر میں آج جلسہ سیرت النبیﷺ کا اہتمام

کریم نگر /19 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدرسہ ریاض الصالحات کریم نگر کی ناظمہ سکینہ آفرین کی اطلاع کے بموجب 20 جنوری بروز منگل یعنی کل بوقت دوپہر 2 بجے تا شام 4.30 بجے میٹرو فنکشن ہال گودام گڈھا روڈ کریم نگر میں جلسہ سیرت النبی ﷺ مدرسہ کی جانب سے منعقد کیا جارہا ہے ۔ جس میں مہمانان خصوصی ڈاکٹر رفعت صاحبہ پرنسپل جامعہ ریاض الصالحات حیدرآ

یمگنور میں این ٹی آر کی برسی تقریب غرباء میں اناج کی تقسیم

ادونی /19 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر یمگنور میں آنجہانی وزیر اعلیٰ این ٹی راما رائو کی برسی 19 ویں برسی کے موقع پر دفتر تلگو دیشم پر ایک جلسہ منعقد کیاگیا ۔ جس میںرکن اسمبلی یمگنور ڈاکٹر بی وی جیا ناگیشور ریڈی نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنجہانی وزیر اعلیٰ این ٹی راما رائو نے تلگو دیشم پارٹی کی بنیاد 1983 میں ڈالی تھی ۔سابق وزی

سرپور ٹاون میں پلس پولیو پروگرام کا انعقاد

سرپور ٹاون /19 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون منڈل میں کل صبح سے بس اسٹانڈ ریلوے اسٹیشن مارکٹ علاقہ ، گرام پنچایت علاقوں کے علاوہ مختلف گاؤں اور مختلف محلوں میں پلس پولیو مراکز پر 0-5 سال کے بچوں میں پلس پولیو خوراک چلائی گئی ۔ اس موقع پر تحصیلدار رامیش بابو ، ڈاکٹر سرینواس ، منڈل پریشد صدر محترمہ ریکھا ستیہ نارائن ، نائب صدر پر

آصف جاہی دور کے کارناموں کو اجاگر کرنے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کی ضرورت

حیدرآباد۔18جنوری(سیاست نیوز)آصف جاہ سابع نواب میر عثمان علی خان کے کارنامے بیان کرتے ہوئے مدیر روزنامہ سیاست جناب زاہد علی خان نے کہاکہ چین کے ہندوستان پر حملے کے پیش نظر نظام سابع نے انڈین یونین کے ڈیفنس فنڈ میں پانچ ٹن سونا بطور عطیہ دیتے ہوئے حکومت ہند کوچین سے مقابلے کا موقع فراہم کیاتھا۔آج یہاں اُردو ہال حمایت نگر میںڈاکٹر