آسٹریلین اوپن ، پہلے راؤنڈ میں شارا پوا کو کامیابی

ملبورن۔ 19 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عالمی نمبر 2 ٹینس کھلاڑی ماریا شارا پوا نے آج یہاں راڈ لیور ارینا میں کھیلے گئے آسٹریلین اوپن میچوں کے افتتاح دن چیک کھلاڑی پٹرا مارٹچ کو 6-4 ، 6-1 سے شکست دے دی۔ شارا پوا جنہوں نے برسبین انٹرنیشنل ٹائٹل میں کامیابی کے ساتھ اس سال کے کھیلوں کا آغاز کیا ہے، ابتدائی سیٹ کے آخری کھیل میں مارٹچ کی سرویس کو ختم

راشن ڈیلر کو برخواست کرنے کا مطالبہ

یلاریڈی 19 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)منڈل تاڑوائی کے کرڈ پلی علاقہ سے تعلق رکھنے والی عوام نے منڈل تحصیل آفس پہنچ کر راشن ڈیلر لکشمی بائی راجیشور راو کو برخواست کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ سابق میں اور تلنگانہ ریاست تشکیل میں انے کے بعد راشن شاپ میں چاول صارفین کو سربراہ نہ کر کے زائد قیمت پر کالا بازاری کی ہے ۔ ڈیلر کی غیر ذمہ داریو

ناگر کرنول میں سہ روزہ عرس شریف کا اختتام

ناگر کرنول 19 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)شہر ناگر کرنول میں مولانا شاہ نقشبندی القادری ؒ کے 65 ویں تین روزہ عرس شریف کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا ۔ صندل مبارک محمد صادق پاشاہ نقشبندی القادری کے مکان سے برآمد ہوکر شہر ناگر کرنول کے مختلف مقامات سے گشت کرتا ہوا دیر گئے شب درگاہ شریف پہنچا بعدازاں مولانا محمد صادق پاشاہ نقشبندی القادری سج