الادھیم ٹورس اینڈ ٹریویلس کا مکمل عمرہ پیکیج

ہر مسلمان کے دل میں حج اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی آرزو ہمیشہ موجود رہتی ہے ۔ لیکن اس مقدس سفر کے مکمل انتظامات اطمینان بحش اور آرام دہ طور پر کرنا ایک مشکل مسئلہ ہے ۔ ہر طرح کی احتیاط برتنے اور سفر کو کسی بھی کوتاہی یا خامی سے پاک بنانے کیلئے بھرپور دوڑ دھوپ کے بعد بھی ناتجربہ کاری کی وجہ سے کوئی نہ کوئی جھول رہ ہی جاتا ہے ۔ الادھیم

انتقال

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب شیخ عبداللطیف ولد جناب شیخ محبوب مرحوم موظف سینئیر اکاونٹنٹ اے جی آفس کا بعمر 65 سال 20 جنوری بروز منگل انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء ادائیگی کے بعد جامع مسجد فرسٹ لانسر بھولا نگر میں اسی دن تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 22 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں مقرر ہے ۔ تفصیلات ک

مذہبی خبریں

محفل اقبال شناسی
حیدرآباد ۔ 21 ۔ جنوری : ( راست ) : کانفرنس ہال جامع مسجد عالیہ سانچہ توپ ، گن فاونڈری میں 21 جنوری بعد نماز عصر محفل اقبال شناسی کی نشست منعقد ہوگی ۔ اقبال کی ایک نظم کا تجزیہ پر جناب سید امتیاز الدین مخاطب کریں گے ۔۔

ختم دلائل الخیرات

اعظم پورہ کے شہید نور الدین کے افراد خاندان کی آج چیف منسٹر سے ملاقات متوقع

حیدرآباد۔21جنوری(سیاست نیوز) اتوار کی شب پرانے شہر کے اعظم پورہ میں پیش آئے اندوہناک واقعہ میں شہیدجناب نورالدین شہید کے افراد خاندان سے نائب وزیر اعلی تلنگانہ ریاست الحاج محمد محمود علی نے ملاقات کرکے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا اور افراد خاندان کو پرسہ دیا۔ ایک گھنٹہ طویل ملاقات کے دوران نائب وزیراعلی نے متعلقہ اے سی پی آر گنگ

طلباء و طالبات کے اندر تخلیقی اور تنقیدی صلاحیتوں کو فروغ دیا جائے

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : ڈاکٹر قاضی سراج اظہراسسٹنٹ پروفیسر‘ فلینٹ ایرا سائنس فیر مشی گن امریکہ نے اساتذہ کو مشورہ دیا کہ وہ طلباء و طالبات کے اندر تخلیقی اور تنقیدی صلاحیتوں کو فروغ دیں اور سائنس کی تعلیم سے لگاؤ پیدا کرنے کے لئے سائنس فیرس کا انعقاد عمل میں لائیں۔وہ یہاں نیو روزری ہائی اسکول سالار جنگ کالونی کے زیراہت

مکہ مسجد کے ملازمین اور ہوم گارڈس دسمبر کی تنخواہ سے تاحال محروم

حیدرآباد۔ 21 ۔ جنوری (سیاست نیوز) شہر کی تاریخی مکہ مسجد اور شاہی مسجد کے ملازمین اور سیکوریٹی پر تعینات ہوم گارڈز ماہِ ڈسمبر کی تنخواہ سے ابھی تک محروم ہیں۔ ڈسمبر کی تنخواہ جو 5 جنوری تک ادا کردینی چاہئے تھی، وہ 21 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک جاری نہیں کی گئی۔ عہدیدار اس سلسلہ میں بجٹ کی عدم اجرائی کا بہانہ بنارہے ہیں، اس طرح اندیشہ ہے

سڑک حادثات میں تین افراد کی موت

حیدرآباد /21 جنوری ( سیاست نیوز ) افضل گنج چکڑپلی اور جیڈی میٹلہ پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد فوت ہوگئے ۔ افضل گنج پولیس کے مطابق 45 سالہ محمد ریاض جو چھاونی یاقوت پورہ علاقہ کے ساکن محمد غوث کا بیٹا تھا ۔ افضل گنج کے علاقہ میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں یہ شخص تیز رفتار لاری کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔ چکڑپلی پولیس کے

تلنگانہ میں سوائن فلو اموات کی حکومت ذمہ دار

حیدرآباد /21 جنوری (سیاست نیوز) نائب صدر تلنگانہ پردیش کانگریس محمد علی شبیر نے تلنگانہ میں سوائن فلو کی وبا اور 29 افراد کی اموات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان اموات کی ذمہ دار حکومت ہے۔ آج گاندھی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 6 جنوری کو تلنگانہ پردیش کانگریس کی جانب سے چیف منسٹر تلنگانہ کو مکتوب روانہ کرت

کانگریس اقلیتی قائدین کا اختلاف آشکار، گاندھی بھون میں دھینگا مشتی

حیدرآباد /21 جنوری (سیاست نیوز) کانگریس اقلیتی قائدین کے اختلافات صدر آل انڈیا کانگریس اقلیت ڈپارٹمنٹ خورشید احمد سعید کے سامنے آگئے اور نوبت دھینگا مشتی تک پہنچ گئی۔ سکریٹری اے آئی سی سی و رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راؤ کی دعوت پر حیدرآباد پہنچنے والے خورشید احمد سعید نے آج گاندھی بھون میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا، لیکن جیسے ہی ترجم

قابل اعتراض ایس ایم ایس اور فون پر دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

حیدرآباد /21 جنوری ( سیاست نیوز ) شادی سے انکار پر بدلہ لیتے ہوئے دھمکی آمیز فون کالس اور قابل اعتراض ایس ایم ایس روانہ کرنے والے ایک شخص کو سائبرکرائم پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 33 سالہ وینکٹ ناگا بالاجی گوپال راجو ساکن ایل بی نگر کو گرفتار کرلیا گیاہے ۔ پیشہ سے بی ای میکانیکل راجو ایک کالج میں ٹیوشن دیا کرتا تھا ۔ اس دورا

بیوی اور دو کمسن لڑکیوں کو زہر دینے پر تینوں فوت

حیدرآباد /21 جنوری ( سیاست نیوز ) ضلع رنگاریڈی کے علاقہ چیوڑلہ میں دو کمسن لڑکیوں کو زہر دینے کے انسانیت سوز واقعہ میںکمسن لڑکیوں کی موت کے بعد آج علاج کے دوران ان کی والدہ بھی فوت ہوگئی ۔ یاد رہے کہ اس خاتون اور کمسن لڑکیوں کو اس کے شوہر نے زہر دے دیا تھا ۔ پولیس کے مطابق 35 سالہ ہریجا لکشمی جو پیشہ سے لیبر اور آنندم نامی شخص کی بیوی تھی

ٹرین حادثات میں 2 افراد بشمول خاتون ہلاک

حیدرآباد /21 جنوری ( سیاست نیوز ) لنگم پلی اور صنعت نگر ریلوے اسٹیشن پر پیش آئے ٹرین حادثات میں دو افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ نامپلی ریلوے پولیس کے مطابق 45 سالہ لکشمی بائی جو دھنارم علاقہ کے ساکن لکشمن کی بیوی تھی ۔ یہ خاتون لنگم پلی سے فلک نما جانے کیلئے ٹرین میںسفر کر رہی تھی ۔ ریلوے اسٹیشن لنگم پلی پر جب اس خاتون نے ٹرین میں س

ضمانت پر رہا خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /21 جنوری ( سیاست نیوز ) شوہر کی موقعہ کے کیس میں جیل سے ضمانت پر رہا ہونے والی خاتون نے خودکشی کرلی ۔ میرپیٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ جہاں 26 سالہ سنیتا نے 14 جنوری کے دن نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا اور علاج کے دوران آج فوت ہوگئی ۔ سنیتا اپنے شوہر ناگابھوشنم کی موت کے سلسلہ میں جیل منتقل کی گئی تھی جو جیل سے رہائ