شمس آباد کی ترقی میں جی او اصل رکاوٹ گرام پنچایت جنرل باڈی اجلاس

شمس آباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : شمس آباد گرام پنچایت میں جنرل باڈی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں شمس آباد سرپنچ راچا ملا سدیشور نے اپنی مخاطبت میں کہا کہ گرام پنچایت کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے ہر ضروری اقدامات کئے جائیں گے ۔ ملک میں سوائن فلو کے بڑھتے کیس کو دیکھتے ہوئے خنزیروں کی منتقلی کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں ۔ شمس آباد م

ٹی بی ہاسپٹل کی منتقلی کے اعلان پر ڈاکٹر قائم خاں کا احتجاج

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : صدر مجلس بچاؤ تحریک ڈاکٹر قائم خاں نے تاریخی حیثیت کے حامل ٹی بی ہاسپٹل کی ریاستی حکومت کی جانب سے منتقلی کے اعلان پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ٹی بی ہاسپٹل ایرہ گڈہ جو ساوتھ ایشیا کا نمبر ون ہے ۔ جہاں پر حیدرآباد ہی نہیں بلکہ دور دراز کے ٹی بی مریض علاج کے لیے یہاں آتے ہیں جس کو ٹی آر ایس حکومت اس ہاسپٹ

وینس کو شکست ، سرینا اور میڈیسن کیز سیمی فائنل میں داخل

ملبورن ۔ 28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنمنٹ کے کوارٹر فائنل میں سرینا ڈومنیکا سیبلکووا کو شکست دے دی۔ سیبلکووا نے گزشتہ سال کے ٹورنمنٹ میں فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔ سیمی فائنل میں امریکی سرینا کا مقابلہ ان کی ہم وطن میڈیسن کیز سے ہوگا۔ 20 سال سے کم عمر کیز نے آج کے مقابلے میں سرینا کی بڑی بہن 34 سالہ وینس ولیمسن کو شکس

سنیل نارائن ورلڈ کپ اسکواڈ سے خارج

سینٹ جانس (اینٹی گوا اینڈ باربوڈا) ۔ 28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کے امکانات کو آج زبردست دھکا لگا جب پراسرار و سنسنی خیز سنیل نارائن کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں کھیلنے والے اسکواڈ سے خارج کردیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ’’نارائن کو بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے نئے انداز پر پوری اعتما

روہت شرما کی صحتیابی پر ہندوستان کی نظر

پرتھ ۔ 28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)آسٹریلیا میں جاری ٹرائی سیریز کرکٹ میں ہندوستانی ٹیم جمعہ کو انگلینڈ کے خلاف اپنے عملاً سیمی فائنل میں روہت شرما کی صحت یابی پر اپنی نظریں مرکوز کی ہوئی ہیں۔ اس سیریز میں ہندوستان کو آسٹریلیا کے خلاف2 اور انگلینڈ کے خلاف ایک میچ میں شکست ہوچکی ہے۔ روہت کے زخمی ہوجانے کے سبب بیٹنگ آرڈر متاثر ہوا ہے۔

بی سی سی آئی سے بات چیت کیلئے ویسٹ انڈیز کی درخواست

جمائیکا۔ 28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے صدر ڈیو کیمرون نے بورڈ آف کرکٹ کنٹرول آف انڈیا ( بی سی سی آئی) پر زور دیا ہے کہ وہ گزشتہ سال ہندوستان کے دورہ کے درمیان ویسٹ انڈیز کی اچانک واپسی سے پیدا شدہ مسئلہ کو باہمی مذاکرات یا فریق ثالث کی مصالحت کے ذریعہ اندرون دو ماہ حل کرلیا جائے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ

جوکووچ اپنے کیریئر کے 25 ویں گرینڈ سلام میں داخل

ملبورن۔ 28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سربیا کے نوواک جوکووچ اپنے کیریئر کے 25 ویں گرینڈ سلام سیمی فائنل میں پہونچ گئے۔ انہوں نے آج یہاں کھیلے گئے آسٹریلین اوپن کے ایک ایک میچ میں کینیڈا کے میلوس راؤنچ کو 7-6(5), 6-4, 6-2 سے شکست دے دی۔ نمبر ایک درجہ کے حامل جوکووچ اپنے 24 سالہ حریف سے کسی ایک بریک پوائنٹ کا سامنا کئے بغیر یہ کامیابی حاصل کی۔ جوکو

افغان ، آئرلینڈ ورلڈ کپ 2019 کیلئے کوالیفائی

دبئی۔ 28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی بورڈ نے افغانستان اور آئرلینڈ کی 10 ارکان کاملہ میں شمولیت کو منظوری دے دی جو ورلڈ کپ 2019ء کیلئے کوالیفائنگ نظام کے تحت درکار ہے۔ 30 ستمبر 2017 ء کے دوران سرکردہ مقام کی حامل 8 ٹیمیں 2019ء آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے ازخود کوالیفائی ہوجائیں گ

ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم فٹنس مسائل کا شکار

ویلنگٹن ۔ 28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز میں 16 دن رہ گئے ،گرین شرٹس میگا ایونٹ کی تیاری میں مصروف ہے کہ لیکن مقامی کلب سے دونوں وارم اَپ میچس ہارنے کے بعد اب ٹیم فٹنس مسائل کا بھی شکار ہوگئی ہے۔ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لئے نیوزی لینڈ میں موجود ہے۔ٹیم کی تیاری کے ساتھ ساتھ فٹنس مسائل پر سوالیہ نشان اٹھن

ثانیہ ۔ سوریز جوڑی، مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں

ملبورن۔ 28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ثانیہ مرزا اور برونو سوریز پر مشتمل عالمی نمبر ایک جوڑی آج یہاں آسٹریلیا کی مثالی جوڑی کیزی ویلاکوا اور جان پیئرس کے خلاف راست سیٹس میں فتح حاصل کرنے کے بعد آسٹریلین اوپن ٹینس کے مشترکہ ڈبلز سیمی فائنلس میں پہونچ گئے۔ ہند ۔ برازیل جوڑی نے کوارٹر فائنلس میں آسٹریلیا کی مقامی جوڑی کو کھیل کے 53 ویں منٹ م

رانجی ٹرافی میں کرناٹک کا آج یو پی سے مقابلہ

بنگلورو۔ 28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) دفاعی چمپینس کرناٹک نے بڑودہ کے خلاف گزشتہ کھیل میں اپنے ناقص مظاہرہ کو فراموش کرتے ہوئے کل جمعرات کو اے گروپ رانجی ٹرافی کے میچ میں اوسط مظاہرہ کرنے والی ٹیم اترپردیش کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنی برتری بحال کرنے پر توجہ مرکوز کی ہے۔ مساویانہ طور پر طاقتور بڑودہ کی ٹیم رواں سال میزبانوں کی پیش قدمی میں ح

ایم جے کالج میں انٹر انجینئرنگ باسکٹ بال اور فٹبال ٹورنمنٹ

حیدرآباد۔ 28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پہلا تلنگانہ اسٹیٹ انٹر انجینئرنگ باسکٹ بال (منس) اور ’A‘ سائیڈ فٹبال ٹورنمنٹ 19 فروری سے مفخم جاہ کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں کھیلا جائے گا۔ اس کالج کے فزیکل ڈائریکٹر محمد ذبیح الدین کے ایک پریس نوٹ کے مطابق سلطان العلوم ایجوکیشن سوسائٹی کے زیراہتمام مفخم جاہ (ایم جے) کالج کے بنجارہ ہلز رو

آئی سی سی کا دبئی میں اجلاس،محمد عامر کا معاملہ بھی زیر غور

دبئی ۔ 28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ میٹنگ کا اجلاس دبئی میں جاری ہے ،اجلاس میں پابندی کا شکار پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کی کرکٹ میں واپسی کا معاملہ بھی زیر بحث ہے۔دبئی میں جاری اجلاس کی صدارات آئی سی سی کے صدر سری نواسن کررہے ہیں ،پی سی بی چیئرمین شہریار خان پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔اجلاس میں آسٹریلیا نیو

محکمہ جیل میں اسپورٹس میٹ 2014ء کا اہتمام

حیدرآباد۔ 28 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) تلنگانہ کے ڈائریکٹر جنرل پولیس انوراگ شرما نے گزشتہ روز منگل کو محکمہ محابس کے پہلے اسپورٹس میٹ کا افتتاح کیا۔ مسٹر شرما نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور اپنے افتتاحی خطاب میں شرکاء کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور محکمہ محابس میں منفرد و مثالی پروگراموں کے آغاز پر ڈائریکٹر جنرل پریزنس ونئے کما

ریاست میں برقراری امن حکومت کی اولین ترجیح

کریم نگر ۔/28جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ کی ٹی آر ایس حکومت ریاست میں نظم و نسق اور امن وامان کی برقراری کو اولین ترجیح دے رہی ہے اور حکومت اس نقطہ نظر کے تحت برقراری امن و تحفظ کے لئے درکار فنڈس مختص کررہی ہے۔ حکومت تلنگانہ کے اقتدار میں ہر طبقہ کی جان ومال کی حفاظت کے لئے300کروڑ روپئے مختص کردیئے گئے ہیں۔ ریاستی وزیر فینانس و س

کریم نگر میں روزانہ پانی کی سربراہی کا منصوبہ

کریم نگر۔/28جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کریم نگر میں نل کے ذریعہ گھر گھر پانی کی سربراہی کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ کریم نگر میونسپل کارپوریشن کے دفتر میں منگل کی شب میونسپل کارپوریشن فلور لیڈرس کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کرتے ہوئے میئر سردار رویندر سنگھ نے اس با ت سے واقف کروایا۔ انہوں نے کہا کہ ہر روز پانی کی سربراہی کا فیصلہ ک

میونسپل کونسل ونپرتی کا ہنگامی اجلاس

ونپرتی ۔ /28 جنوری ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست تلنگانہ بالخصوص محبوب نگر ضلع میں سوائن فلو کے مرض سے اموات میں تیزی پیدا ہونے پر آج میونسپل کمشنر محمد غوث محی الدین کی نگرانی اور میونسپل چیرمین بی رمیش گوڑ کے زیر صدارت ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر کئی کونسلرس غیر حاضر تھے۔ اس اجلاس میں شرکت کرنے والے کونسلروں نے سوائن فلو ک

ادونی کے گونیگنڈلہ شہر میں سوائن فلو کا قہر

ادونی ۔ /28 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ادونی کے گونیگنڈلہ منڈل میں آج سوائن فلو سے دوافراد متاثر پائے گئے جس کی وجہہ سے پورے منڈل میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔ عوام ایک دوسرے سے بات چیت کرنے کیلئے بھی کترارہے ہیں ۔ یہ واقعہ اس وقت پر رونما ہوا جب چند ایک افراد ، بخار ، سردی ، کھانسی سے متاثر ہوکر ہاسپٹل پہنچے تو ڈاکٹروں نے جانچ کے بعد H1, N1 پ

مہادیوپور میں اقدام خودکشی کے واقعات، چار کی حالت تشویشناک

مہادیوپو۔/28 جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مہادیوپور منڈل اورکندرام منڈل کے علاوہ بلہار منڈل سے ایک ہی دن میں دو خواتین اور دو طالبات نے اقدام خودکشی کیا۔ تفصیلات کے مطابق سملتا 21سال موضع مدولا پلی مہادیو پور منڈل نے کیڑے مار دوا پی کر اقدام خودکشی کرلی۔ سملتا نے سیاست نیوز کوبتایا کہ شوہر کی ہراسانی اور شراب نوشی کی عادت اور گھر میں م