اضلاع میں جشن میلاد النبیؐ کا انعقاد
نارائن پیٹ :نارائن پیٹ میں 12 ربیع الاول کے مبارک و مسعود موقع پر جشن میلاد النبیؐ و جلوس کا بڑے پیمانے پر انعقاد عمل میں آیا جس میں مستقر کے علاوہ اطراف و اکناف سے ہزاروں کی تعداد میں شمع محمدی کے پروانوں نے جوق در جوق شرکت کی ۔ مرکزی میلاد کمیٹی نارائن پیٹ کے زیر اہتمام حسب سابق جلوس میلاد النبیﷺ 9.30 بجے دن لعل مسجد سے برآمد ہوا ۔ جو