وارنر کی سنچری، آسٹریلیا نے 2 وکٹوں پر 348 رنز بنالئے
راجرس ، اسمتھ اورواٹسن کی نصف سنچریاں ، مہمان فیلڈروں کا ناقص مظاہرہ
راجرس ، اسمتھ اورواٹسن کی نصف سنچریاں ، مہمان فیلڈروں کا ناقص مظاہرہ
کیپ ٹاون۔6 جنوری(سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے اوپنر کریگ بریتھ ویٹ نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹسٹ میچ کے دوران اپنی اننگز کی پہلی گیند پر 7 رنز بنا ڈالے۔ یہ انوکھا واقعہ تیسرے ٹسٹ میں مہمان ٹیم کی دوسری اننگز میں پیش آیا۔ بریتھ ویٹ پہلے اسٹروک پر 3 رنز کیلئے دوڑے لیکن اس دوران وکٹ کیپر اے بی ڈی ویلیئرز نے گیند بولنگ سرے کی جانب ت
کراچی۔6 جنوری(سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی نوجوان بیٹسمین حارث سہیل نے کہا ہے کہ ٹیم انتظامیہ کی جانب سے ڈبل رول ملنے پر ڈبل محنت کررہا ہوں اور خوشی ہورہی ہے کہ مجھے ایک آل راونڈر کی حیثیت سے ٹیم میں جگہ مل رہی ہے۔ فاسٹ بولر محمد عرفان نے کہا ہے کہ1992کے ورلڈ کپ میں وسیم اکرم نے جو کارکردگی دکھائی تھی اسے دہرانا چاہتا ہوں۔ نیشنل اسٹیڈیم می
ویلنگٹن۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کین ولیمسن اور بی جے واٹلنگ نے نہ صرف انفرادی طور پر اپنے ٹسٹ کریر کی بہترین اننگز کھیلی جبکہ مجموعی طور پر چھٹی وکٹ کیلئے عالمی ریکارڈ 365 رنز اسکور کرتے ہوئے یہاں دوسرے ٹسٹ میں سری لنکائی ٹیم کی کامیابی کے دروازے بند کردیئے ہیں۔ ولیمسن نے ناقابل تسخیر 242 اور ان کے ہمراہ واٹلنگ نے غیرمفتوح 142 رنز اسکور
ممبئی۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں آئندہ ماہ منعقد شدنی آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی ہندوستانی ٹیم میں زخمی رویندر جڈیجہ کو برقرار رکھنے کے علاوہ حیران کن طور پر اکشر پٹیل کو شامل کیا گیا ہے جبکہ پیش قیاسیوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے 2011ء ورلڈ کپ کے ہیرو یوراج سنگھ کو قطعی کھلاڑیوں میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔
سڈنی۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ اوپنر اور ٹوئنٹی 20 کرکٹ کے کامیاب ترین بیٹسمین ڈیویڈ وارنر نے مسلسل کرکٹ کھیلنے سے تھکان کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹسٹ کرکٹ پر توجہ مبذول کرنے کی غرص سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے کنارہ کشی اختیار کرسکتے ہیں۔ وارنر نے کہا کہ وہ آسٹریلیائی ٹیم کیلئے اننگز کا آغاز
سڈنی۔ 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے کہا ہے کہ بیٹنگ کیلئے سازگار وکٹ اور مہمان کھلاڑیوں کی ناقص فیلڈنگ نے سڈنی ٹسٹ میں میزبان ٹیم کو ایک بہترین شروعات کا موقع فراہم کیا ہے اور وہ خود سیریز کی تیسری سنچری اسکور کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ سڈنی ٹسٹ کے پہلے دن آسٹریلیائی ٹیم نے صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر 348 رنز اسکور ک
میڈرڈ۔6 جنوری(سیاست ڈاٹ کام) اسپن کی معروف ٹیم بارسلونا اورئیل میڈرڈ کو اسپینش لالیگا میں سال کے پہلے میچ میں حیران کن شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بارسلونا کے جوڈی البا کے اون گول نے رئیل سوسائیڈاڈ کو فتح دلادی جبکہ ویلنشیا نے سنسنی خیز مقابلے میں رئیل میڈرڈکو 1-2 سے شکست دیدی۔ دیگر مقابلوں میں ریو ویلسینونیگٹافیاورایبار نے اسپونیل کی
سڈنی۔6 جنوری(سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی سلیکٹروں نے ان فٹ کپتان مائیکل کلارک کو کسی جانچ کے بغیر ورلڈ کپ کے حتمی 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکام پر امید ہیں وہ میگا ایونٹ کیلئے فٹ ہوکر کھیلنے کیلئے دستیاب ہوں گے۔ تاہم آسٹریلیا کو ٹورنمنٹ قوانین کے مطابق یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ زخمی کھلاڑی کا متبادل منتخب کرسک
ندی پر ایک بکری چرتے چرتے آنکلی ۔ جب وہاں ٹھہر کر ادھر اُدھر دیکھا تو پاس ہی ایک گائے کو کھڑے پایا ۔ بکری نے اسے جھک کر پہلے سلام کیا پھر نہایت اچھے طریقے سے اس کے ساتھ بات چیت شروع کی ’’ بڑی بی ؔ آپ کے مزاج کیسے ہیں؟ ‘‘ گائے بولی ’’ میرا مزاج اچھا ہی ہے اپنی زندگی بری بھلی گزر رہی ہے۔
٭ جو لوگ اپنا غم چھپاکر مسکراتے ہیں ، وہ عظیم ہوتے ہیں۔
٭ ضمیر ہمارے اندر اس آواز کا نام ہے ، جو ہمیں خبردار کرتی ہے کہ کوئی ہمیں دیکھ رہا ہے ۔
٭ خوش مزاجی ہمیشہ خوبصورتی کی کمی کو پورا کرتی ہے لیکن خوب صورتی خوش مزاجی کی کمی پوری نہیں کرسکتی ۔
٭ چھوٹے ذہن میں ہمیشہ خواہش اور بڑے ذہن میں ہمیشہ مقصد ہوتا ہے ۔
پیارے بچو کسی گاوں میں ایک چرواہا رہتا تھا ۔ ایک دن حسب معمول وہ جانور چرانے کیلئے جنگل گیا ۔ جانوروں کو چھوڑ کر وہ حود ایک درخت کے نیچے سستانے کیلئے لیٹ گیا ۔ ابھی اسے لیٹے ہوئے کچھ دیر ہی گذری تھی کہ درخت کے پیچھے سے بہت مدھم سی آواز آئی ۔ اس نے اٹھ کر دیکھا تو درختوں کے جھنڈ میں ایک زخمی پرندہ تھا ۔
٭نوبیل پرائز کسی بھی فردیا ادارے کو فزکس ،کیمسٹری ، میڈیسن ،سوشیالوجی ،لٹریچر بین الاقوامی امن اور اکنامکس سائنس میںانتہائی اعلی کارکردگی کی بناء پر دیا جانے والا والا ایوارڈ ہے ۔
٭ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ونڈے میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 1971 میں کھیلا گیا۔
ملبوسات اور میک اپ کے ساتھ بالوں کو بھی آرائش کی ضرورت ہوتی ہے ۔ بالوں کی آرائش میں خواتین اس بات پر توجہ دیتی ہیں کہ کونسا ہیئر اسٹائل ان پر سوٹ کرتا ہے اور انھیں منفرد بناتا ہے ۔
اجزاء : مچھلی 500 گرام ۔ ہری پیاز ایک کپ ۔ ہرا دھنیا حسب ضرورت ۔پیاز ایک کپ ۔ لہسن دو کھانے کے چمچے ۔ نمک ، ایک چائے کا چمچہ ۔ سرخ مرچ پاؤڈر ، ایک چائے کا چمچہ ۔ کٹی لال مرچ ، ایک چائے کا چمچہ ۔ ہلدی پاؤڈر ، آدھا چائے کا چمچہ ۔ سرخ مرچ پاؤڈر ، ایک چائے کا چمچہ ۔ کٹی لال مرچ ، ایک چائے کا چمچہ ۔ ہلدی پاؤڈر ، آدھا چائے کا چمچہ ۔ دھنیا پاؤڈر ،
طبی ماہرین کے مطابق اگر گدوں کی مناسب صفائی نہ کی جائے تو ان کی اندرونی میل بیماریاں پھیلنے کا سبب بنتی ہیں ۔
M.SC ریگولر کیلئے انٹرنس ٹسٹ ہے کیا عثمانیہ یونیورسٹی میں بغیر انٹرنس کے فاصلاتی میں یہ کورس ہے ؟
سوال : عثمانیہ یونیورسٹی میں MSC ریگولر کیلئے انٹرنس ٹسٹ ہے کیا ایم ایس سی فاصلاتی Distance موڈ سے کرسکتے ہیں ، داخلے کا طریقہ کار کیا ہے اور کونسے کورسس ہیں معلومات شائع کریں ؟
مرتضی خان / عالیہ ۔ اولڈ ملک پیٹ
بودھن ۔ 6 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نظام دکن شوگر فیاکٹری کے تینوں یونٹس شکرنگر، مٹ پلی اور میدک کے کسانوں، ارکان اسمبلی، ارکان پارلیمنٹ و متعلقہ وزراء کے ساتھ گذشتہ روز سکریٹریٹ حیدرآباد میں کسانوں کے مسائل کی چیف منسٹر مسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے بغور سماعت کی اور انہوں نے واضح طور پر اعلان کیا کہ این ڈی ایس ایل یونٹس کو ریاستی حکو