غریبوں کے توقعات کو پورا کرنا حکومت تلنگانہ کی اولین ترجیح
حیدرآباد۔6جنوری(سیاست نیوز) ریاست کے غریب عوام کی توقعات کو پورا کرنا تلنگانہ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے جس کو پورا کرنے کے لئے حکومت تلنگانہ کی جانب سے سنجیدہ اقدامات بھی کیے جارہے ہیں۔آج یہاں قدیم ملک پیٹ میں محکمہ سیول سپلائیز کی جانب سے ایک روپیہ فی چاول کی تقسیم کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی چیف منسٹر تلنگان