موہالی جیسی کارکردگی دہرائیں گے: ریاض

کراچی۔8 جنوری(سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں ہندوستان کے خلاف موہالی جیسی کارکردگی دہرائیں گیلیکن اس مرتبہ میچ کا نتیجہ مختلف ہوگا۔ وہاب ریاض کا مزید کہنا ہے کہ اگر حریف بیٹسمین چھکے مارناجانتے ہیں توہم چھکے چھڑانا بھی جانتے ہیں۔ ہندوستان کیخلاف پہلامیچ اہم ہے،جوخواب ٹوٹاتھااس کی تعبیرحاصل

ملنگاکی ورلڈ کپ میں شرکت فٹنس سے مشروط

کولمبو۔8 جنوری(سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا نے آئندہ ماہآئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے حتمی 15رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ فاسٹ بولر لستھ ملنگا کی میگا ایونٹ میں شرکت فٹنس سے مشروط ہوگی۔ فاسٹ بولر شمنڈا ایرانگا کو خارج کر دیا گیا۔ اینجلو میتھیوز ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ لاہیرو تھریمنے نائب کپتان ہوں گے۔ معلنہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں کمار سنگاکار

زمبابوے کی ٹیم میں مسکاڈزاجگہ بنانے میں کامیاب

ہرارے۔8 جنوری(سیاست ڈاٹ کام) زمبابوے کرکٹ نے آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ کیلئے حتمی15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔بنگلہ دیش کے دورے میں ناکامی کے باوجود ایلٹن چکمبورا کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ مشکوک بولنگ ایکشن کے آف اسپنر پراسپر اتسیا کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ہملٹن مسکاڈزا، چاموچیبھابا اور سین ولیمز سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے می

شاراپوا کو میدان میں شادی کی پیشکش

برسبین۔8 جنوری(سیاست ڈاٹ کام) ٹینس کی گلیمر کوئین ماریا شاراپوا کو برسبین انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں دلچسپ صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے دوران تماشائیوں میں موجود نوجوان دامیان ٹوری نے انہیں شادی کی پیشکش کردی۔ وہ میدان میں پوسٹر لئے بیٹھے تھے جس پر شادی کی پیشکش درج تھی تاہم ماریا نے میچ کے بعد ان کی درخواست پر ان کے ساتھ سیلفی

سچن تنڈولکر فلمی ہیرو بنیں گے

نئی دہلی ۔8جنوری( سیاست ڈاٹ کام ) کرکٹ دنیا پر دو دہوں تک شاندار مظاہروں کے ذریعہ حکمرانی کرنے والے سابق ماسٹر بلاسٹر سچن تنڈولکر اب خود پر بننے والی فلم میں ہیرو کا کردار نبھائیں گے ۔ تفصیلات کے بموجب ممبئی سے تعلق رکھنے والی پروڈکشن کمیٹی ’’200ناٹ آؤٹ‘‘ اس فلم پر کام کررہی ہے جس کی ہدایت ایوارڈ یافتہ برطانوی ڈائرکٹر جیمس ایرسیکشن