کرناٹک میں مردم شماری،ترقیاتی منصوبہ سازی سے مربوط
بیدر 16 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی اقلیتی کمیشن کی چیر مین بلقیس بانو نے ریاست کے ان اقلیتوں سے جو دیگر پسماندہ طبقات کا حصہ ہیں عنقریب ریاست بھر میں کرائے جارہے پسماندہ طبقات کے سروے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی ہے ۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاست میں اقلیتوں کی آبادی 15.69 فیصد ہے ۔ آبادی کے اتنے ب