پاکستان میں تین روزہ سوگ ، مہلوکین کی تدفین

پشاور ۔ 17ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) اندوہناک صدمہ سے دوچار پاکستان نے آج سے تین روزہ قومی سوگ کا آغاز کردیا۔ اس دوران ان 140 افراد کی تجہیز و تدفین عمل میں آئی جو گزشتہ روز پشاور کے ایک فوجی اسکول میں ایک انتہائی اور بربریت انگیز اور وحشت ناک طالبان خودکش حملہ میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ ان میں 132 کمسن اسکولی طلبہ شامل تھے۔ سرحدی ریاست خیبر

دھون ، پجارا اور کوہلی کی ناکامی کے درمیان وجئے کی سنچری

برسبین۔ 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی اوپنر مرلی وجئے نے اپنے کریر کی پانچویں اور آسٹریلیا کے خلاف چوتھی ٹسٹ سنچری اسکور کی ہے اور گبا میں شروع ہوئے دوسرے ٹسٹ کے پہلے دن ہندوستانی ٹیم نے ایک اور بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 311/4 کا ایک تاریخی اسکور بنایا ہے۔ دن کے اختتام پر اجنکیا راہنے 122 گیندوں میں 7 چوکوں کی مدد سے 75 اور روہت

جموں و کشمیر کو شکست

جموں۔ 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) رانجی ٹرافی کے افتتاحی مقابلے میں ممبئی جیسی طاقتور ٹیم کو شکست دینے کے بعد جموں و کشمیر کی ٹیم اس سلسلے کو برقرار رکھ نہیں پائی اور دوسرے مقابلے میں اسے ٹاملناڈو کے خلاف 277 رنز کی شکست برداشت کرنی پڑی۔ 409 رنز کے نشانے کے تعاقب میں پرویز رسول کی زیرقیادت کشمیری ٹیم 131 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ٹاملناڈو کی کامیاب

میزبان بولرس بہتر مظاہرہ کریں : کوچ لیہمن

برسبین۔ 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) برسبین میں ہندوستان کے خلاف شروع ہوئے دوسرے ٹسٹ کے پہلے دن جہاں ہندوستانی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز اسکور کرلئے ہیں اور اوپنر مرلی وجئے نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھی اور اپنے کریر کی پانچویں سنچری مکمل کرلی ہے، اس کے بعد آسٹریلیائی کوچ ڈیرن لیہمن نے اپنے بولروں سے بہتر مظاہرہ کا مطالبہ کیا ہے۔ پہلے

پاک ۔نیوزی لینڈ چوتھے ونڈے کی آمدنی پشاور کے متاثرین کو عطیہ

کراچی۔ 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان متحدہ عرب امارات میں منعقدہ چوتھے ونڈے کی آمدنی پشاور واقعہ میں متاثرین کے افراد خاندان کو عطیہ کے طور پر دی جائے گی۔ تفصیلات کے بموجب پی سی بی نے کہا ہے کہ پاک ۔ نیوزی لینڈ چوتھے ونڈے کی آمدنی اسکول کی دوبارہ تعمیر پر بھی

ایشین گیمس چمپین سریتا دیوی پر ایک سال کی پابندی

نئی دہلی۔ 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی باکسر سریتا دیوی جنہوں نے ایشین گیمس میں برونز میڈل لینے سے انکار کرتے ہوئے احتجاج کیا تھا، اس پر آج باکسنگ کی عالمی تنظیم اے آئی بی اے نے ایک سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ اس طرح سریتا دیوی کے ایشین گیمس میں کئے جانے والے احتجاج کے بعد اے آئی بی اے کی جانب سے کی جانے والی کارروائی پر غیریقینی

کلارک کی ورلڈ کپ میں شرکت کے امکانات روشن

برسبین۔ 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے خلاف پہلے ٹسٹ میں زخمی ہونے والے مائیکل کلارک جن کے متعلق خدشات ظاہر کئے جارہے تھے کہ شاید ان کا کریر موجودہ زخم سے شدید متاثر ہوگا، لیکن آج ان کی کامیاب سرجری کی گئی ہے، جس کے بعد آسٹریلیائی کپتان اور ٹیم کے فزیو تھراپسٹ الیکس کونٹورِس نے کہا ہے کہ پیٹھ کی تکلیف میں مبتلا مائیکل کلارک کو ا

منوج تیواری باؤنسر سے بال بال بچ گئے

کولکتہ۔ 17 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بنگال کے ابھرتے بیٹسمین منوج تیواری جن کا نام ورلڈ کپ 2015ء کی ممکنہ 30 کھلاڑیوں کی فہرست میں بھی شامل ہے، آج وہ باؤنسر سے بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ کولکتہ کے تاریخی میدان ایڈن گارڈنس میں رانجی ٹرافی کے مقابلے کے دوران پیش آیا۔ کرناٹک اور بنگال کے درمیان کھیلے جارہے مقابلے کے 38 ویں اوور میں ابھینیو متھن کی

اوٹکور منڈل کے جنرل باڈی کا اجلاس

اوٹکور۔17ڈسمبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور منڈل جنرل باڈی کا اجلاس زیر صدارت MPPپدماوتی انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر جناب رام موہن ریڈی ایم ایل اے مکتھل نے شرکت کی اور نائب صدر ایم پی پی ناگی ریڈی ‘ سوریہ پرکاش ریڈی زیڈ پی ٹی سی وجئے لکشمی موجود تھے ۔ اس موقع پر اوٹکور منڈل کے متعلقہ عہدیداران نے اپنی باری کے حساب سے ایم ایل اے کے روب

میونسپل مٹ پلی کے اجلاس کا انعقاد

مٹ پلی ۔17ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میونسپل مٹ پلی میں منعقدہ اجلاس ے مقامی ایم ایل اے جناب کلواکنٹلہ ودیا ساگر راؤ مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام مستحقین تک اسرا پنشن کا حصول یقینی ہوگا ۔ ان کی جانب سے ممکنہ تعاون رہے گا ۔ حکومت کی جانب سے تمام تر سہولیا ت فراہم کی جائے گی ۔ اس خصوص میں درخواست گذار متعلقہ عہدیداران و کمشنر سے ربط پیدا ک

بس اسٹیشن میں مسافر کی اچانک موت

مکتھل۔17 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور منڈل سے تعلق رکھنے والا 45سالہ بھمیش اپّا مکتھل بس اسٹیشن میں بس سے اترنے کے دوران گرکر ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب ہبلی سے حیدرآباد جانے والی کرناٹک کارپوریشن کی بس سے مکتھل میں اترنے کے دوران اس مسافر کی موت واقع ہوگئی ‘ بس کنڈاکٹر کے بموجب ہبلی سے مکتھل کیلئے ہی سوار ہوا تھا ‘ سب انسپکٹ

سلسلہ قادریہ کا دینی و دعوتی اجتماع

مکتھل۔17 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر مکتھل میں 23ڈسمبر منگل کو سلسلہ قادریہ کا ایک روزہ اصلاحی دینی و دعوتی اجتماع منعقد ہورہاہے جس کی نگرانی حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب مفتاحی فرمائیں گے جبکہ مہمانان خصوصی میں حضرت مولانا مفتی شاہ محمد نوال الرحمن صاحب مفتاحی صدر شرعیہ بورڈ امریکہ اور مولانا ظلال الرحمن فلاحی ‘ مو

رکن اسمبلی کے ہاتھوں وظائف کی تقسیم

مکتھل۔17 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی مکتھل مسٹر سی رام ریڈی نے کہا کہ معذور اور معمر افراد کی بھلائی کیلئے ریاستی حکومت نے جو وظائف جاری کئے ہیں وہ ان افراد کیلئے اپنی ضرورتوں کی تکمیل میں بڑے مددگار و معاون ہیں تاہم جو مزید مستحق افراد ہیں ان کو ریاستی حکومت جلد سے جلد وظائف جاری کرنے‘ مکتھل گرام پنچایت میں منعقدہ وظائف تق

سرک حادثہ میں مزدور ہلاک

مٹ پلی۔17ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مقامی ایس آئی جناب راجیش کے بموجب آندھرا پرکاشم ضلع کا متوطن بتولہ ناگیشور راؤ (48) سالہ دو سال قبل روزگار کی تلاش میں ابراہیم پٹنم منڈل کے موضع امکاپیٹ میں مزدور میستری کا کام کر تی ہوئے خاندانی ارکان کے ساتھ گذر بسر کررہا تھا ‘کل تعمیری کام سے فارغ ہوکر مٹ پلی کی سمت آرہا تھا کہ مٹ پلی ۔ ابراہیمپٹن

آر ٹی سی ڈپو کو 6400 روپئے کی روزآنہ بچت

مٹ پلی۔17ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈیزل کی قیمت میں دو روپئے کی کمی کی جانے پر مٹ پلی آر ٹی سی ڈپو کو 6400 روپیوں کی بچت ہورہی ہے ‘ روزآنہ 3220 لیٹر ڈیزل ایندھن کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے ۔ ڈپو منیجر نے بتایا کہ سابق میں روزانہ 184304 روپئے کے ڈیزل کی خریدی کیا کرتے تھے اب روزآنہ 178304 روپئے ہورہے ہیں ۔ لہذا روزآنہ 6400 روپئے بچت آمدنی ہورہی ہ

دینی مدارس کے انسٹرکٹرس کو باقاعدہ بنانے کا مطالبہ

مٹ پلی۔17ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر تنظیم عظماء مدارس کے صدر جناب شیخ چاند نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ دینی مدارس انسٹرکٹرس کو باقاعدہ (ریگولر) کیا جائے اور اسنٹرکٹرس کی تنخواہوں میں اضافہ کے ساتھ طلبہ مدارس کیلئے تمام تر سہولیات فراہم کی جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ انسٹرکٹرس کے ساتھ منصفانہ اقدامات کو روبہ عمل لائیں ا

سرکاری اسکولوں میں بیت الخلاؤں کی تعمیر کا مطالبہ

چیوڑلہ ۔17ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیوڑلہ منڈل کے مختلف دیہی علاقہ جات میں بیت الخلاؤں کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے طلباء وطالبات کو دشواریوں کا سامنا ہے ۔ چیوڑلہ منڈل میں جملہ 34 سرکاری اسکولس ہیں ‘ جن اسکولوں میں بیت الخلاء تعمیر ہیں ‘ اس میں نصف سے زیادہ بوسیدہ حالت میں ہیں ۔ طلباء و طالبات کے اولیائے طلبہ نے متعلقہ حکام کواس جانب

چیوڑلہ میں تقسیم وظائف پروگرام کا انعقاد

چیوڑلہ۔17ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیوڑلہ ایم ایل اے کالے یادیا اور ایم ایل سی نریندر ریڈی نے منڈل کے مختلف دیہی علاقہ جات میں مختلف زمروں کے تحت منظورہ وظائف تقسیم کئے ۔ موضع کمیٹا میں سرپنچ ہنمنت ریڈی کی قیادت میں آسرا اسکیم کے تحت منظورہ وظائف کا ایم ایل اے کالے یادیا نے افتتاح کیا ۔ موضع ریگڑی گھن پور میں سرپنچ رام ریڈی کی صدارت