ہند۔پاک کرکٹ تعلقات متاثر ہونے کا امکان: شہریار

کراچی20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنمنٹ میں ہند۔پاک مقابلے کے دوران ہوئے تنازعہ سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔شہریار خان نے مزید کہا ہے کہ ٹورنمنٹ کے سیمی فائنل میں کھلاڑیوں کی جانب سے اپنایا گیا رویہ نامناسب تھا اس کے کرکٹ مقابلو

کے جی تا پی جی مفت تعلیم کیلئے منصوبہ کی تیاری

سوریا پیٹ 20 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)رکن اسمبلی سوریا پیٹ و ریاستی وزیر تعلیم جی جگدیش ریڈی نے کل مصروف ترین دورہ کیا ۔ انہوں نے اپنے دورہ میںکندہ کٹہ میں بی ٹی روڈ سڑک کی سنگ بنیاد چیوملہ میںاسکول میں پانچ کلاس روم کی تعمیر کا سنگ بنیاد ٹاڑلہ کام پہاڑ میں بھاگیہ نگر یوتھ اسو سی ایشن کے تحت واٹر پلانٹ کا افتتاح اور لنگا منتولہ جاترا

جڑچرلہ میں سالانہ جشن آمد رسول ﷺ و طرحی نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام

جڑچرلہ 20 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ناظم جلسہ و مشاعرہ جناب جلیل رضا صدر بزم جڑچرلہ کے بموجب یکم ربیع الاول بعد نماز عشاء خانقاہ چشتیہ خواجہ سلطان پاشاہ رمز چشتی مرزائی منزل واقع فیروز نگر محلہ فضل بنڈہ بادے پلی کی جلسہ سالانہ جشن آمد رسولﷺ و طرحی نعتیہ مشاعرہ زیر نگرانی مولانا محمد ظہیری شاہ چشتی القادری المعروف ظہیر ناصری محبوب ن

جڑچرلہ میں مدرسہ مدینۃ العلوم کا پہلا سالانہ جلسہ

جڑچرلہ 20 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مجلس انتظامیہ مکہ مسجد کے زیر اہتمام مدرسہ مدینۃ العلوم شعبہ عربیہ و تجوید مسائیہ کا پہلا سالانہ جلسہ و جشن استقبال عید میلاد النبیﷺ و فاتحہ حضرت سیدنا امام حسین ؓ و غیر طرحی نعتیہ مشاعرہ 28 ڈسمبر بعد مغرب منایا جارہا ہے ۔ جلسہ کی نگرانی مولانا محمد ظہیر نقشبندی امام و خطیب مکہ مسجد صدر مدرسہ مدرسہ

دھوکہ دہی سے محفوظ رہنے شعور بیداری ضروری

نظام آباد:19؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)قومی یوم صارفین کے موقع پر اڈیشنل جوائنٹ کلکٹر مسٹر شیشادری نے کہا کہ صارفین دھوکہ دہی کی صورت میں ان کے حقوق کی ادائیگی کیلئے متعارف کردہ قانون کا سہارا لیتے ہوئے اپنے حقوق حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طلباء نوجوانوں کو قانون کے بارے میں شعور بیدار کرنے کی خواہش کی۔ سماج میں ہرشخص صارفین

کتھلا پور میں سڑک اور ڈرینج کی تعمیر کیلئے رقمی منظوری

کتھلا پور جڑچرلہ 20 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ابراہیم پٹنم منڈل کے مختلف دیہاتوں میس سی سی رڈ اور ڈرینج کی تعمیر ی کاموں کیلئے زیڈ پی 13 ویں سالانہ سنگھم فنڈس منظور کئے گئے ۔ ڈسٹرکٹ سکریٹری ٹی آر ایس کے دسرتھ ریڈی نے جمعہ کو اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ بنڈہ لنگا پور میں سی سی روڈ کی تعمیر کیلئے 3 لاکھ ابراہیم پٹنم کے

بگلدل میں میں آج جلسہ استقبال میلاد النبیؐ

بگدل 20 ڈسمبر (ذریعہ فیاکس) جلسہ استقبال میلاد النبیﷺ بمقام آستانہ قادریہ زیر سرپرستی شاہ خلیفہ محمد ادریس احمد قادری سجادہ نشین اتوار 21 ڈسمبر بعد نماز عشاء حلقہ ذکر کے بعد جلسہ استقبال میلاد النبی ﷺ منعقد ہوگا جس کو علمائے کرام جن میں قابل ذکر مہمان خصوصی مولانا ارشاد احمد باقوی قادری و مولانا حافظ مظفر حسین خاں بندہ نوازی مولانا

کاشت کاری کیلئے سہولتوں کی فراہمی

یلاریڈی 20 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)اطمینان بخش کاشت کی خاطر زرعی مشنعری خریدنے کیلئے تلنگانہ سرکار نے ضلع کو 23.7 کروڑ روپئے منظور کئے ہیں۔ چھوٹے کسان اس فنڈ کو استعمال کرتے ہوئے استفادہ کریں۔ ضلع محکمہ زراعت جوائنٹ ڈائرکٹر مسٹر نرسمہا نے منڈل لنگم پیٹ میں کسان ڈپو میں مختلف اقسام کے کیڑے مارنے والی ادویات کا معائنہ کیا ۔ شعبہ زراع

دسویں جماعت کے بہتر نتائج کیلئے مساعی پر زور

گمبھی راؤ پیٹ۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آر ڈی او سرسلہ بھکشا نائیک نے اساتذہ برادری کو مشورہ دیا کہ وہ سال حال دسویں جماعت کے بہتر نتائج کیلئے طلبہ پر خصوصی توجہ مرکوز کریں۔ موصوف آج مقامی ضلع پریشد ہائی اسکول بوائز میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر پریوار کے زیر اہتمام منعقدہ ایک تقریب کو مخاطب کررہے تھے۔ مسٹر نائیک نے کہا کہ طلبہ کے اند

انگریزی تصنیف Route to Paradise کی رسم اجرائی و سمینار قومی یکجہتی

قاضی پیٹ۔/20ڈسمبر، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بموقع عرس شریف حضرت سید شاہ افضل بیابانی الرفاعی القادری ؒ بمقام درگاہ شریف قاضی پیٹ ضلع ورنگل سمینار بعنوان ’ صوفی ازم و قومی یکجہتی ‘ بصدارت حضرت سید شاہ غلام افضل بیابانی المعروف بہ حضرت خسرو پاشاہ سجادہ نشین 21ڈسمبر کو بعد نماز عشاء معنقد ہوگا۔ جناب محمد محمود علی ڈپٹی چیف منسٹر ریاستتلن

تحفظ غذا کارڈ س کی تیاری میں تیزی

یلاریڈی۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تحفظ غذا کارڈ کیلئے کمپیوٹر فیڈنگ کا کام تیزی کے ساتھ عمل میں لایا جارہا ہے۔ تاڑوائی تحصیلدار مسٹر گنگادھر نے اخباری نمائندوں کو مزید بتایا کہ منڈل کے 23 گرام پنچایتوں اور تانڈوں میں 36 ارزاں فروشی کے دوکانات ہیں۔ تمام مواضعات سے تعلق رکھنے والے خاندان 11ہزار 707 درخواستیں دی ہیں جس میں دو ہزار درخ

اسائنمنٹ اراضی کی فروخت پر کارروائی

یلاریڈی۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے دھرما ریڈی شیوار میں فی الوقت قائم کی گئی فیکٹری کی اسائنمنٹ اراضی کیلئے متعلقہ کسانو ں کو ریونیو عہدیداروں نے نوٹسیں جاری کی ہیں۔ موضع شیوار میں سروے نمبر 19/13،19/12 ، 19/10اور 19/14 میں موجود اسائنمنٹ اراضی میں کاشت نہ کرتے ہوئے کیوں فروخت کی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ موجود فیکٹر کے م