Month: 2014 دسمبر
انتقال
حیدرآباد ۔ 22 ۔ ڈسمبر (راست) جناب سید محمد قاسم (مدنی صاحب) ولد جناب سید یسین ساکن ایم ڈی لائین موظف محکمہ ساؤتھ سنٹرل ریلوے کا 20 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 20 ڈسمبر کو بعد نماز عصر جامع مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین لنگر حوض قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزند اور تین دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات ک
صداقت نامہ پیدائش کا حصول دشوار کن مسئلہ ، عوام پریشان حال
شرائط کی پابندی ، درخواست گذاروں کے لیے درد سر ، شرائط پر نظر ثانی کی ضرورت
غیر مسلم طلباء کو امریکی و آسٹریلیائی یونیورسٹیز میں داخلے لیکن …
ہونہار طلباء لاکھوں روپئے فیس کی ادائیگی سے قاصر ،سلمان اور وقار کے والد ڈرائیور ، نذیر کے ابا الیکٹریشن اور عرشیہ کے والد کی کرانہ کی دکان
تلنگانہ یوتھ کانگریس کمیٹیوں میں اقلیتوں کے لیے جنرل سکریٹریز کے عہدے
اقلیتی نوجوان مقابلہ کے حقدار ، انتخابی بے قاعدگیوں پر تادیبی کارروائی کا انتباہ
وقف ٹریبونل کی تشکیل اور اقلیتوں کی فلاح و بہبود پر اسکیمات پر فوری عمل کا مطالبہ
تنظیم انصاف اور دکن وقف پروٹیکشن سوسائٹی کا عمارات حج ہاؤز پر دھرنا ، محمد جلال الدین اکبر کو یادداشت کی پیشکشی
چنتل بستی ، آسمان گڑھ سیف آباد کے علاقوں میں ،برقی شٹ ڈاؤن
حیدرآباد ۔ 22 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : ڈیویژنل انجینئر سنٹرل سرکل محکمہ برقی کے بموجب 23 دسمبر کو چنتل بستی برقی فیڈر کی مرمت و درستگی عمل میں آئے گی جس کے پیش نظر فیڈر کے تحت آنے والے علاقوں میں 12 تا 3 بجے دن برقی سربراہی مسدود رہیگی ۔۔
سنٹرل گورنمنٹ اسکولس میں تقررات کے لیے سی ٹیٹ کا اعلان
8 جنوری ادخال درخواست کی آخری تاریخ ، 22 فروری کو ٹسٹ مقرر
یکم جنوری سے تلنگانہ میں تین اہم فلاحی اسکیمات پر عمل آوری
فوڈ سیکوریٹی کارڈس کی تقسیم ، سوشیل ویلفیر ہاسٹلوں کے علاوہ حاملہ خواتین و بچوں کو دوپہر کا کھانا : ٹی ہریش راؤ
حیدرآباد میٹرو ٹرین کی راہداریوں میں تبدیلی پر تعمیراتی کمپنی حکومت کے فیصلہ کی منتظر
چیف منسٹر کے سی آر کی مشاورت بھی اکارت ثابت ، تبدیلی راہداریوں پر سیاسی جماعتوں کا اختلاف