ممکنہ 30 کھلاڑیوں کی فہرست

مہندر سنگھ دھونی، شکھر دھون، روہت شرما، اجنکیا راہنے، رابن اتھپا، ویراٹ کوہلی، سریش رائنا، امبتی رائیڈو، کیدر جئے دیو، منوج تیواری، منیش پانڈے، وردھیمان ساہا، سنجیو سامسن، روی چندرن اشون، پرویز رسول، کرن شرما، امیت مشرا، رویندر جڈیجہ، اکشر پٹیل، بھونیشور کمار، محمد سمیع، اومیش یادو، ورون آرون، دھون کلکرنی، اسٹیورٹ بنّی، موہ

ہندوستان کیلئے آسٹریلیائی سیریز سخت ہوگی: اکرم

نئی دہلی 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) دورہ آسٹریلیا پر موجود ہندوستانی ٹیم کو انتباہ جاری کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ مہمان ٹیم کے لئے ٹسٹ مقابلوں کی سیریز انتہائی مشکل سیریز ثابت ہوگی کیونکہ میزبان ٹیم کے کھلاڑی اپنے آنجہانی ساتھی فلپ ہیوز کے لئے اِس سیریز کو کسی بھی صورت میں اپنے نا

سندھو آئندہ سیزن میں مزید سخت محنت کی خواہاں

حیدرآباد 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کیلئے رواں برس کافی اطمینان بخش رہا ہے جیسا کہ انھوں نے ورلڈ چمپئن شپ میں برونز میڈل حاصل کرنے کے علاوہ مکاؤ اوپن میں اپنے خطاب کا کامیاب دفاع کیا ہے لیکن اِس کے باوجود نوجوان شٹلر کوشاں ہے کہ وہ آئندہ سیزن سخت محنت کے ذریعہ مزید بہتر نتائج حاصل کرے۔ سندھو نے آ

پاکستانی کرکٹ کامستقبل انتہائی روشن:مصباح الحق

دبئی۔4 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ پاکستانی کا کرکٹ مستقبل انتہائی روشن ہے،وہ نوجوان کھلاڑیوں کے مظاہروں اور صلاحیتوں سے کافی متاثر ہیں۔ مصباح الحق نے مزید کہا کہ مجھے اپنے کھلاڑیوں پر مکمل اعتماد ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے حالات میں بہتر مظاہرہ کرسکتے ہیں، ہماری ٹیم میں اسد شفیق، اظہر علی، س

سیدہ فلک کو ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کی مبارکباد

حیدرآباد 4 ڈسمبر (راست) حیدرآبادی گولڈن گرل سیدہ فلک جنھوں نے رواں ہفتہ ملیشیاء میں منعقدہ پہلے کوالالمپور اوپن کراٹے چمپئن شپ میں شرکت کرتے ہوئے ہندوستان کے لئے سلور میڈل حاصل کیا ہے انھیں ریاستی تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی نے مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ فلک نے اپنے نام کی طرح کراٹے کے میدانوں میں خود کو ہندوستان

اوتھپا ورلڈکپ میں اننگز کے آغاز کے خواہاں

بنگلور 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جارحانہ اوپنر رابن اوتھپا جن کا آج ورلڈکپ کے لئے ممکنہ 30 کھلاڑیوں کی فہرست میں نام شامل کیا گیا ہے انھوں نے اِس اُمید کا اظہار بھی کیا ہے کہ وہ قطعی 15 کھلاڑیوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوں گے۔ کرناٹک سے تعلق رکھنے والے بیٹسمین نے کہاکہ اِن کی پہلی ترجیح بحیثیت اوپنر کھیلنا ہے تاہم وہ بحیثیت وکٹ

میزبان ٹیم ہیوز کیلئے کھیلے گی : لہمن

ایڈیلیڈ 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آنجہانی بیٹسمین فلپ ہیوز کی حادثاتی موت کے صدمہ سے باہر نکلنے کی کوشش کررہی آسٹریلیائی ٹیم کے کوچ ڈیرن لہمن نے ہندوستان کے خلاف پہلے ٹسٹ کے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ پہلے ٹسٹ میں جب آسٹریلیائی کھلاڑی میدان سنبھالیں گے اِن پر جذباتی اعتبار سے بے انتہا دباؤ رہے گا۔ تاہم اُمید ہے کہ ٹیم کے کھل

قرآن

پس (اے میرے ہم وطنو!) عنقریب تم یاد کرو گے جو میں (آج) تمھیں کہہ رہا ہوں اور میں اپنا (سارا) کام اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔ بے شک اللہ تعالی دیکھنے والا ہے (اپنے) بندوں کو۔ (سورۃ المؤمن۔۴۴)

حدیث

حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ (ایک مرتبہ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بکری کے ایک ایسے مردہ بچہ کے پاس سے گزرے، جس کے کان بہت چھوٹے تھے یا کٹے ہوئے تھے اور یا اس کے کان تھے ہی نہیں۔ چنانچہ آپﷺ نے (اس کو دیکھ کر صحابہ کرام سے) فرمایا کہ ’’تم میں ایسا کوئی شخص ہے، جو اس (مردہ بچہ٭ کو ایک درہم کے عوض لینا پسند کرے؟‘‘۔ صحابہ

حضرت امام زین العابدین رضی اﷲ عنہ

حبیب سہیل بن سعید العیدروس
اﷲ تعالیٰ نے سورۃ الأحزاب میں ارشاد فرماتا ہے: اے ( رسول صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم کے ) اہل بیت ! بیشک اﷲ تو یہی چاہتا ہے کہ تم سے ہر قسم کے گناہ کا میل ( اور شک و نقص کی گرد تک ) دور کردے اور تمہیں ( کامل ) طہارت سے نوازکر بالکل پاک صاف کردے ۔ (سورہ احزاب ، آیت : ۳۲)

حضرت سید شاہ راجو محمد محمد الحسینی رحمۃ اللہ علیہ

حضرت سید شاہ یوسف محمد محمد الحسینی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت ۱۰۰۲ھ میں بیجاپور میں ہوئی۔ آپ کا لقب ’’راجو‘‘ تھا۔ ابتدائی تعلیم والد گرامی حضرت سید شاہ سفر اللہ حسینی رحمۃ اللہ علیہ کے زیر سایہ ہوئی۔ بہ عہد عبد اللہ قطب شاہ اپنے عم محترم حضرت سید شاہ اکبر حسینی قبلہ کے ہمراہ حیدرآباد تشریف لائے اور انھوں نے ہی آپ کو بیعت و خلافت سے

بابری مسجد کی بازیابی ثانوی مسئلہ

۶؍ دسمبر ۱۹۹۲ء کا دن جمہوریہ ہندوستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، جس میں شرپسند عناصر نے منظم سازش کے تحت مکمل سیکورٹی میں کھلے عام بابری مسجد کو شہید کردیا۔ یہ درحقیقت سنگھ پریوار کی منظم سالہا سال سے جاری جدوجہد کی بظاہر کامیابی تھی، جس کے دام فریب میں ہندوستان کے اکثریتی طبقہ کے جنونی افراد پھنس گئے۔ جمہوریت کی دہائی دینے والے

جہاں ہے تیرے لئے تو نہیں جہاں کیلئے

اس عالم میں اپنی رسالت کے کردار کو خود حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مثال سے واضح فرمایا ہے۔ آپﷺ نے فرمایا: ’’میری اس دعوت و ہدایت کی مثال جس کے ساتھ مجھے دنیا میں بھیجا گیا ہے، ایسی ہے جیسے ایک شخص نے آگ روشن کی۔ جب اس کی روشنی گردوپیش میں پھیلی تو پروانے اور کیڑے جو آگ پر گرا کرتے ہیں، ہر طرف سے امڈکر اس میں گرنے لگے۔ اسی