ریلوے رکروٹمنٹ اسکام : تین کلیدی ملزمین گرفتار

حیدرآباد 5 ڈسمبر (سیاست نیوز)ریلوے ریکروٹمنٹ سیل امتحانات میں ہائی ٹیک نقل نویسی ریاکٹ کے سرغنہ ایم مچیندر کو آج سائبر آباد پولیس کی اسپیشل آپریشن ٹیم (ایس او ٹی ) نے گرفتار کرلیا ۔ایس او ٹی نے مچندر کے علاوہ دیگر دو افراد پی راج شیکھر، اور چندر پرکاش کمار کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس ایس او ٹی مسٹر ای رامچندر ریڈی

کارپوریٹ شعبوں اور غیر سرکاری تنظیموں کے درمیان ہم آہنگی کیلئے کانفرنس

حیدرآباد ۔ 5 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : کارپوریٹ شعبہ جات اور غیر سرکاری تنظیموں کے درمیان ہم آہنگی کو پروان چڑھانے اور انہیں ترقی کی سمت گامزن کرتے ہوئے مارکٹ میں توازن کی برقراری سے متعلق شعور بیدار کرنے کی غرض سے سیوا بھارتی اور یوتھ فارسیوا کے زیر اہتمام 12 اور 13 دسمبر کو دو روزہ ’ ٹیک فار سیوا نیشنل لیول کانفرنس ‘ نیشنل انسٹی ٹیوٹ