طلبہ کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا ضروری
نظام آباد:6؍ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دور حاضر میں وہی طلباء زندگی کی میدان میں کامیاب ہوتے ہیں جو مسابقتی امتحانات کے لئے اپنے آپ کو تیار کریں اور عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہوتے ہوئے اعلیٰ پیمانے کی ملازمتوں کے لئے منتخب ہوں اس کے لئے مضبوط عزائم‘ خود اعتمادی ‘نصاب سے واقفیت اور جہد مسلسل کی ضرورت ہے تب ہی کامیابی ضرور طال