مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس کی جانب سے اے پی سی ایم ریلیف فنڈ میں 13 لاکھ روپئے کا عطیہ

حیدرآباد ۔ 8 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس نے 30 نومبر کو ویزاگ میں ہدہد کے راحت کاری کاموں کے سلسلے میں آندھرا پردیش سی ایم ریلیف فنڈ کے ضمن میں 13 لاکھ روپئے کا چیک دیا ہے ۔ بزنس میں 21 ویں سنہری سال کا جشن مناتے ہوئے مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس نے ہندوستان اور جی سی سی ممالک میں تعلیم ، خواتین کی خود اختیاری ، دیکھ بھا