کوہلی اور شاستری نے حوصلہ افزائی کی : کرن شرما
ایڈیلیڈ۔ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے نئے لیگ اسپنر چرن شرما نے ہندوستانی ٹیم مینجمنٹ بالخصوص کپتان ویراٹ کوہلی اور ٹیم ڈائرکٹر روی شاستری کی ستائش کی ہے اور کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف آج یہاں پہلے ٹسٹ میچ کے آغاز سے قبل انہوں نے ان کی کافی حوصلہ افزائی کی تھی۔ شرما نے ’’مجھے آج صبح ہی پتہ چلا تھا کہ میں آج سے اپنا کیریئر شروع کر