اوبیر پر امتناع کے خلاف ٹیکسی ڈرائیورس کا احتجاج
نئی دہلی 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)سینکڑوں ٹیکسی ڈرائیورس نے جو انٹرنیٹ پر مبنی ٹیکسی کمپنی اوبیر میں برسر خدمت ہیں آج جنتر منتر پر ایک مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عائد امتناع برخواست کردیا جائے ۔ احتجاجیوں کے بموجب ان کا روزگار اس امتناع کی بناء پر متاثر ہورہا ہے ۔ کمپنی کے ڈرائیورس میں سے ایک نے مبینہ طور پر ایک 27 سالہ خاتون کی عصم