نواز شریف کی قومی منصوبہ عمل پر میٹنگ

اسلام آبا د۔ 29 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے اعلیٰ عہدیداروں اور حکومتی وزراء کی اعلیٰ سطح کی میٹنگ کل طلب کی ہے تاکہ انسداد دہشت گردی سے متعلق منصوبہ عمل پر پیشرفت کا جائزہ لیا جاسکے۔ نیشنل ایکشن پلان (این اے پی) کی میٹنگ میں وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف، ڈی ای انٹر سرویسیس ا

دہلی میں الیکشن سے قبل 895کالونیاں باقاعدہ

نئی دہلی ۔29ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک ایسے فیصلے میں جو انتخابات کا سامنا کرنے والی ریاست دہلی میں تقریباً 60 لاکھ لوگوں کو فائدہ پہنچائے گا ‘ مرکزی کابینہ نے آج 895 غیرمجاز کالونیوں کو جو اس سال یکم جون سے قبل تعمیر ہوئے ‘ باقاعدہ بنانے کیلئے ایک آرڈیننس منطور کرلیا ۔ وزارت شہری ترقیات کے عہدیداروں نے کہا کہ اس فیصلے کے ساتھ ریگولرا

اسرائیلی آرمی نے فلسطینی کو ہلاک کیا

نابلس ، 29 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی آرمی نے آج مقبوضہ مغربی کنارے میں شمالی شہر نابلس کے قریب پتھراؤ کے واقعہ کے بعد ایک فلسطینی کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔دونوں طرف کے ذرائع کے مطابق آرمی نے انتباہی فائرنگ کے بعد احتجاجیوں پر گولی چلادی۔

جاپان میں 42000 مرغیوں کو تلف کرنے کا حکم

ٹوکیو ۔ 29 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جاپان میں اندرون ایک ماہ برڈفلو کی وباء دوبارہ پھوٹنے کے بعد42 ہزار مرغیوں کو تلف کرنے کا حکم دیا گیا۔ ملک کے جنوب مغربی علاقہ میں واقع میازکی علاقہ میں موجود ایک پولٹری فارم میں مرغیوں کا ڈی این اے ٹسٹ کرنے پر انہیں برڈفلو وائرس سے متاثرہ پایا گیا۔ پولٹری فارم کے مالک نے یہ بات بتائی۔ اس نے کہا کہ متعد