کوہلی نے نشانہ کے تعاقب میں صحیح فیصلہ کیا: اظہرالدین

نئی دہلی۔ 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹسٹ میں ہندوستانی ٹیم کو شکست ضرور ہوئی ہے لیکن سابق کھلاڑیوں اور ماہرین کی جانب سے ان کے مظاہروں اور طرز رسائی کی ستائش کی جارہی ہے۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کارگزار کپتان ویراٹ کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹسٹ میں کامیابی کیلئے 364 رنز کے نشانے کو تعاقب می

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ورلڈ کپ کیلئے پسندیدہ : سہواگ

نئی دہلی۔ 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جدید کرکٹ میں ہندوستان کے سب سے نڈر اوپنر تصور کئے جانے والے ویریندر سہواگ نے آئندہ برس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد شدنی ورلڈ کپ کے ضمن میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ 2015ء میں خطاب کے لئے ان کی پسندیدہ ٹیمیں میزبان آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ہیں۔ سہواگ نے کہا کہ آسٹریلی

کوہلی کی سرفہرست 20 کھلاڑیوں میں شمولیت

دبئی۔ 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹسٹ میں متواتر دو سنچریاں اسکور کرنے والے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی کو ان شاندار مظاہروں کا صلہ آئی سی سی کی ٹسٹ درجہ بندی میں ترقی کی شکل میں ملا ہے۔ کوہلی کی دو سنچریاں حالانکہ ہندوستانی ٹیم کو شکست سے محفوظ نہیں رکھ پائیں اور مہمان ٹیم کو 48 رنز کی ناکامی برداشت ک

ہیوز کے بھائی کی 63 رنز کی اننگز

سڈنی۔ 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے آنجہانی بیٹسمین فلپ ہیوز کے بڑے بھائی جیسن ہیوز نے کرکٹ میں واپسی کرتے ہوئے پہلے مقابلے میں 63 رنز کی اننگز کھیلی ہے اور اتفاق سے جس وقت ہیوز باؤنسر سے زخمی ہوئے تھے ، اس وقت وہ 63 رنز پر ہی بیٹنگ کررہے تھے۔27 سالہ جیسن نے پہلے گریڈ کی ٹیم موسمیان کے خلاف یہ اننگز کھیلی ہے۔

سائنانہوال رواں سیزن میںاپنے مظاہروں سے مطمئن نہیں

نئی دہلی۔ 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی نمبر ایک بیاڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال جنہوں نے 2013ء کے مایوس کن سیزن کو پس پشت ڈالتے ہوئے 2014ء میں تین انفرادی خطابات اور چند ایک برونز میڈلس حاصل کرنے کے علاوہ ٹیم ایونٹس میں بھی خطابات حاصل کئے ہیں، لیکن میڈیا نمائندوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے سائنا نہوال نے کہا کہ انہیں 2014ء میں مزید خطابا

ہندوستان کو چمپینس ٹرافی میں آسٹریلیا کیخلاف شکست

بھوبنیشور۔14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چمپینس ٹرافی ہاکی ٹورنمنٹ میں ہندوستان کی ناکامیوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جیسا کہ اسے تیسرے مقام کیلئے کھیلے گئے مقابلے میں عالمی چمپین آسٹریلیا کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی۔ تیسرے مقام کیلئے کھیلے گئے مقابلے میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو 2-1 سے شکست دی۔ مقابلے کے آغاز سے قبل آسٹریلیا اور ہندوستان

عامر خان ویلٹر ویٹ خطاب کے دفاع میں کامیا ب

لاس ویگاس۔ 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان امریکہ کے ڈیون الیگزینڈر کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر عالمی باکسنگ کونسل کا سلور ویلٹر ویٹ اعزاز کا کامیاب دفاع کیا ہے۔ امریکی ریاست نیوادا کے شہر لاس ویگاس میں منعقدہ مقابلے میں عامر خان نے نشانات کی بنیاد پر کامیابی حاصل کی۔ایم جی ایم گرانڈ ہوٹل میں منعقدہ

مصباح الحق ونڈے سیریز سے باہر ہوگئے

دبئی۔14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق زخمی ہونے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز باہر ہوچکے ہیں اور ان کی جگہ شاہدآفریدی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ مصباح الحق کی رپورٹ مثبت نہیں ہے مصباح الحق کی وطن واپسی کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔ علاوہ ازیںکپتان مصباح کو امپائرکے فیصلے کیخلاف ردعمل مہنگا پڑ ا‘ نیوزی لین

پاکستانی کھلاڑیوں کو گولڈ میڈلس

کراچی۔14 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) چمپینس ٹرافی ہاکی ٹور نمنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی ہندوستان کے خلاف تاریخی کامیابی پر جہاں جشن منایا گیا وہ لوگوں نے اس کامیابی کے بعد ٹیم کے حق میں نعرے لگائے، اور مٹھائیاں تقسیم کی۔پاکستانی ہاکی ٹیم کو اس ایونٹ کے لئے اسپانسر کر نے والے ادارے عمر اسوسی ایٹ سی ایٹ کے چیف ایگزیکٹیو ندیم ع

بحث و تکرار سے بچیں

اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ دوسروں کے خیالات نہیں بدل سکتے تو بحث برائے بحث کرکے اپنے تعلقات میں تلخیاں کیوں پیدا کریں؟
جس بات سے آپ کا براہِ راست تعلق نہ ہو، اس پر قطعی بحث مت کیجئے۔ اس طرح حاصل ہونے والی فتح بھی شکست میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ ایک مفکر کے مطابق ’’نفرت، نفرت سے دُور نہیں ہوتی بلکہ اُلفت سے دُور ہوسکتی ہے‘‘۔

سارس اورکچھوا

ایک جھیل کے کنارے سارس غذا کی تلاش میں آیا اسے وہ جگہ بہت اچھی لگی ۔ تھوڑے دنوں میں وہاں کے دیگر پرندے اور جانور بھی اس سے مانوس ہوگئے ۔ ان ہی میں ایک کچھوا بھی تھا ۔

اقوال زریں

٭ جسے ہارجانے کا خوف ہو، وہ ضرور ہارے گا۔
٭ ہر مشکل ،انسان کی ہمت کا امتحان لینے آتی ہے۔
٭ جس نے علم حاصل نہ کیا، وہ یتیم ہے۔
٭ زندگی میں وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو بار بار کوشش کرتے ہیں۔٭رشتوں میں سب سے افضل رشتہ و درجہ ’’ماں‘‘ کا ہے۔

موجودہ دور میںبچوں کی تربیت قصہ پارینہ تو نہیں!

بچوں کی تعلیم و تربیت ماں کے نزدیک سب سے اہم ذمہ داری ہے ۔ ہر ماں اپنے بچے کو پھلتا پھولتا اور ترقی کرتا دیکھنا چاہتی ہے ۔ اس مقصد کیلئے وہ پوری کوشش کرتی ہے کہ اپنے جگر گوشے کو اچھے سے اچھے اسکول میںپڑھائے، بہترین ٹیوٹر کا انتظام کرے اور اس کے کھانے پینے کے علاوہ تندرستی کا بھی پورا پورا خیال رکھے ۔

گاجر کی کھیر

اجزاء : گاجریں دو عدد ( کدوکش کرلیں ) دودھ دیڑھ لیٹر چاول کا آٹا آدھا کپ چینی ایک کپ چھوٹی الائچی ، دو سے چار عدد ڈرائی فروٹس حسب پسند مکھن ، دوکھانے کے چمچے خشک دودھ چار سے پانچ کھانے کے چمچے ۔

پاؤں… آپ کی توجہ کے منتظر

پاؤں، اپنی کارکردگی کے لحاظ سے انسانی جسم کا سب سے مضبوط، لیکن توجہ کے لحاظ سے محروم ترین حصہ ہوتا ہے۔ مختصر الفاظ میں یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ اکثریت اپنے پاؤں کے ساتھ سوتیلوں کا سا سلوک روا رکھتی ہے۔ پاؤں کی حفاظت میں موئسچرائزرس کا استعمال مناسب صفائی وغیرہ بھی اپنی جگہ اہمیت رکھتے ہیں۔ تاہم اہم ترین چیز ورزش ہے جس کی وجہ سے جسم ک