مکہ میں ’مقابلہ حُسن ‘ منعقد کرانے کی کوشش ناکام، خواتین گرفتار

ریاض۔ 15 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب میں اسلامی قوانین کی عمل داری کی وجہ سے معاشرہ بہت سی سماجی برائیوں سے محفوظ ہے مگر بعض اوقات شر پسند عناصر کی غیر قانونی حرکتیں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں ، تاہم قانون نافذ کرنے والے ادارے معاشرے میں فساد پھیلانے والی ہر کوشش کو فوری کاررروائی کرکے ناکام بنا دیتے ہیں۔ ’العربیہ ‘ کے مطابق حال ہ

ہندوستان سیریز میں آج سری لنکا کے مکمل صفایا کا خواہاں

رانچی 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سیریز کے 4 مقابلوں میں شاندار مظاہروں کے ذریعہ مہمان سری لنکائی ٹیم کو چاروں شانے چت کرنے کے بعد کل یہاں کھیلے جانے والے سیریز کے پانچویں اور آخری مقابلہ میں ہندوستانی ٹیم مہمان کا مکمل صفایا کرنے کی خواہاں ہے۔ سیریز پر پہلے ہی قبضہ بناچکی ہندوستانی ٹیم ویراٹ کوہلی کی قیادت میں سری لنکا کو 5-0 سے شکست دی

حیدرآباد میں آل انڈین فلاور شو کنونشن

حیدرآباد ۔ 15 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : ورلڈ فیڈریشن آف روز سوسائٹیز ریجنل روز کنونشن کا حیدرآباد انٹرنیشنل کنونشن سنٹر ( ایچ آئی سی سی ) میں 29 نومبر تا 2 دسمبر اہتمام کیا جائے گا ۔ چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ 29 نومبر کو آل انڈیا فلاور شو کا افتتاح انجام دیں گے ۔ احمد عالم خاں صدر انڈین روز فیڈریشن نے اس بات سے واقف کرواتے ہوئے کہا ک

جوکووچ نے فیڈرر کو نمبر ون بننے نہیں دیا

لندن 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سربیائی ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلس کے گروپ مرحلہ کے اپنے آخری مقابلہ میں چیک جمہوریائی ٹینس اسٹار ٹامس برڈک کو راست سیٹوں میں 6-2 ، 6-2 سے شکست دیتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ جبکہ اِس کامیابی کے ذریعہ وہ رواں سیزن کا اختتام بحیثیت نمبر ایک کھلاڑی کریں گے۔ اِس کامیابی کے

مرکزی ٹیم کا طوفان ہدہد سے متاثرہ اضلاع کا دورہ

حیدرآباد ۔ 15 نومبر (این ایس ایس) آندھراپردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ مرکز کی ایک ٹیم ریاست کے طوفان ہدہد سے متاثرہ اضلاع کا 24 اور 25 نومبر کو دورہ کرے گی اور ریاستی حکومت کی جانب سے کئے گئے تخمینہ کی اساس پر نقصانات کا جائزہ لے گی۔ چیف منسٹر نے محکمہ جات برقی، زراعت، آبپاشی، بلدی نظم و نسق اور پنچایت راج کے عہدیدار

سائنا اور سری کانت کی فائنل میں رسائی نہوال خطاب کیلئے پُرعزم

فوزھو 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اولمپک برونز میڈلسٹ سائنا نہوال اور ہندوستان کے نوجوان شٹلر کے سری کانت نے 7 لاکھ امریکی ڈالرس انعامی رقم کے چائنا اوپن سوپر سیریز پریمیئر کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ چھٹی مرتبہ اِس ٹورنمنٹ میں شرکت کررہی سائنا نے اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے عالمی نمبر17 چینی کھلاڑی لیو ژن کو راست سیٹوں میں 21-17 ، 21-

عالمی ریکارڈ یافتہ ہرشت کو صدرجمہوریہ کی مبارکباد

نئی دہلی 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ ہند پرنب مکرجی نے یوم اطفال کے موقع پر 5 سالہ ہرشت سومترا کو ان کے عالمی ریکارڈ پر مبارکباد دی ہے۔ 5 برس 11 ماہ کی عمر میں ہرشت نے کالا پتھر کی چڑھائی ماؤنٹ ایورسٹ بیس کیمپ میں شرکت کرتے ہوئے کی ہے۔ یہاں یہ تذکرہ بھی اہم ہے کہ کالا پتھر یوروپ کی ماؤنٹ بیلنس جس کی اونچائی 4810 میٹر، انتارتیکا کی