اندرا گاندھی کا مودی سے تقابل
پٹنہ ۔ 19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس قائدین نے نریندر مودی کا تقابل اندرا گاندھی سے کرنے پر شدید برہمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’کہاں راجا بھوج، کہاں گنگوتیلی‘‘ ان دونوں کے درمیان کوئی تقابل نہیں ہوسکتا۔ اندرا گاندھی نے اپنی ساری زندگی قومی اتحاد کیلئے کام کیا جبکہ نریندر مودی سماج میں پھوٹ ڈالنے اور ملک میں نفرت پھیلانے کیلئے ج