اوڈیشہ اسمبلی میں خاتون رکن اسمبلی کی توہین

بھوبنیشور ۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اوڈیشہ میں اپوزیشن بی جے پی کی واحد خاتون رکن اسمبلی رادھا رانی پانڈا نے وزیرزراعت پردیپ مراٹھی پر ان کے خلاف غیرپارلیمانی الفاظ استعمال کرنے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں جس وقت وہ حکومت کے خلاف نعرے لگا رہی تھیں اس وقت وزیر زراعت نے ناق

بابارامپال کو ہائیکورٹ میں حاضری کے بعد جیل بھیج دیا گیا

چندی گڑھ ۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) خودساختہ بھگوان رامپال کو گرفتاری کے ایک دن بعد توہین عدالت کے ایک کیس میں پنجاب و ہریانہ ہائیکورٹ میں پیش کردیا گیا اور انہیں جوڈیشیل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کو 28 نومبر تک ملتوی کردی اور ہریانہ پولیس سربراہ کو ہدایت دی کہ ایک حلفنامہ داخل کرتے ہوئے ضلع حصار میں واقع آشرم

حدیث شریف

حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اُس کو خوشی حاصل ہو، جس کو دنیا صرف اتنی ہی ملی جتنی اُس کو ضرورت تھی اور اُس نے قناعت اختیار کی‘‘۔ (ترمذی)

ہندوستان ونڈے کی سرفہرست ٹیم ‘کوہلی دوسرے مقام پر

دبئی۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم ریلائنس کی تازہ ترین ونڈے درجہ بندی میں بدستور پہلے مقام پر فائز ہے جب کہ سری لنکا کے خلاف ٹیم کی کامیاب قیادت کرنے والے ویراٹ کوہلی ونڈے کے بیٹسمینوں کی درجہ بندی میںدوسرے مقام پر فائز ہیں ۔ علاوہ ازیں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی اپنا ساتواں مقام برقرار رکھنے میں ک

ڈیوس کپ کا آج فائنل‘ فیڈرر کی فٹنس کلید

للی( فرانس)۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر نے اپنی پیٹھ کی تکلیف اور ساتھی کھلاڑی اسٹانسلس واؤرنکا سے اختلافات کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ڈیوس کپ کے فائنل میں فرانس کے خلاف کل اپنی ٹیم سوئٹزرلینڈ کو پہلی مرتبہ چمپئن بنانے کے خواہاں ہے ۔ ڈیوس کپ کی ایک طویل ترین تاریخ میں سوئٹزرلینڈ نے کبھی بھی خطاب حاصل نہیں کیا ہے

ثانیہ مرزا خاتون زمرے کا گرانڈ سلام جیتنے کی خواہاں

ممبئی۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سیزن کے اختتام پر زمبابوے کی ساتھی کھلاڑی کارا بلیک کے ہمراہ ڈبلیو ,ی اے ورلڈ ٹور فائنل خطاب حاصل کرنے کے باوجود مطمئن نظر نہ آرہی ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ ٹینس کو خیرباد کہنے سے قبل خاتون زمرے میں ڈبلز گرانڈ سلام خطاب حاصل کرنا چاہتی ہے ۔ خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی سے اظہار خیال کرتے ہوئے سونی پکس کے ای

میری کوم کو باکسنگ اکیڈیمی کیلئے 5لاکھ روپئے

ممبئی۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کی اسٹار باکسر ایم سی میری کوم نے آج آبائی ریاست منی پور میںباکسنگ اکیڈیمی کے قیام کیلئے پانچ لاکھ روپئے حاصل کئے ہیں ۔ لندن اولمپکس میں ہندوستان کیلئے برونز میڈل حاصل کرنے والی باکسر میری کوم اور ان کے شوہر اُنلیر نے چیک حاصل کرنے کے بعد ایڈلویس ٹوکیو لائف انشورنس سے اظہار تشکر کیا جس نے پہلے

سندھو کو ہانگ کانگ میں شکست

ہانگ کانگ۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی شٹلر پی وی سندھو کو یہاں 3.50امریکی ڈالرس امریکی رقم کی ہانگ کانگ سوپر سیریز کے دوسرے مرحلے کے مقابلے میں شکست برداشت کرنی پڑی ۔ ورلڈ چمپئن شپ میں دو مرتبہ برونز میڈل حاصل کرنے والی سندھو کو تین گیمس میں مشتمل مقابلہ میں خود سے کم درجہ پر فائز جاپانی کھلاڑی نوزومی اکھورا کے خلاف 17-21 ‘ 21-13 ‘ 1

نیوزی لینڈ کو 177رنز کی سبقت‘دبئی ٹسٹ دلچسپ مرحلہ میں داخل

دبئی۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ کے چوتھے دن کھیل کے اختتام پر مہمان ٹیم نے 177رنز کی سبقت حاصل کرلی ہے اور اس کی چار وکٹیں ہنوز باقی ہے۔ چوتھے دن کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ ٹیم کو حاصل ہونے والی سبقت کی وجہ سے مقابلہ دلچسپ مرحلہ میں داخل ہوچکا ہے ۔ پاک

کلارک کی فٹنس پر ہنوز گہرا سوالیہ نشان

سڈنی۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک کی 4ڈسمبر کو ہندوستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹسٹ میں شرکت ہنوز غیریقینی صورتحال کا شکار ہے ۔ جیسا کہ آسٹریلیائی ٹیم کے فزیوالیکس کونٹوریز نے اشارہ دیا ہے کہ عضلات کی جکڑن اور پیٹ کی تکلیف میں مبتلا کلارک کی صحت یابی میں خاطرخواہ بہتری دکھائی نہیں دے رہی ہے او

میسی اور رونالڈو ناکام‘ارجنٹینا کے خلاف پرتگال فاتح

مانچسٹر20نومبر(سیاست ڈاٹ کام)کرسٹیانورونالڈو کی پرتگال نے لیونل میسی کی ارجنٹینا کودوستانہ فٹبال میچ میں شکست دی۔وین رونی کی عمدہ کارکردگیکی بدولت انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے کرمسلسل چھٹی کامیابی حاصل کی۔ برازیل نے آسٹریا،عالمی چیمپئن جرمنی نے اسپین،فرانس نے سوئیڈن،اٹلی نے البانیہ،روس نے ہنگری،رومانیہ نے ڈنمارک اورکولمب