جنسی خواہش کی تکمیل سے انکار پر خاتون اور کمسن بچوں پر تیزابی حملہ

سورت۔/21نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام )علاقہ عمر واڑی میں آج اسوقت ایک 30سالہ خاتون اور اس کے دو بچے شدید زخمی ہوگئے جب ایک شخص اور دو دوستوں نے ان پر تیزاب سے حملہ کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ گزشتہ شب یہ واقعہ پیش آیا جب ملزم اسلم شیخ اور اس کے دو ساتھی خاتون کے مکان میں داخل ہوگئے اور جنسی خواہشات کی تکمیل کا اصرار کیا لیکن اس خاتون نے انکار کرد

میگھالیہ میں 400 عسکریت پسندوں کو عام معافی

شیلانگ ۔ 21 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : چیف منسٹر مکل سنگما کے معلنہ امن معاہدہ کے مطابق 400 سے زائد مسلح گارو عسکریت پسندوں کو ان کے جرائم کی معافی دیدی گئی ہے ۔ اس خصوص میں ریاستی حکومت ، اچیک نیشنل والینٹر کونسل اور اس کے علحدہ گروپ ANVC-B کے درمیان ایک امن معاہدہ طئے پایا ہے جس پر مرکزی حکومت نے دستخط کئے ہیں ۔ معاہدہ کے مطابق عسکریت پسن

لال قلعہ پر آج مغل شہنشاہ شاہجہاں کی دختران سے ملاقات پروگرام

نئی دہلی ۔ 21 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) لال قلعہ کا کل دورہ کرنے والوں کو ایک نادر موقع مل جائے گا کہ وہ مقبول مغل شہزادیوں جہاں آراء اور روشن آراء سے ملاقات کرسکے۔ ان کے ناموں سے دارالحکومت دہلی کی یہ تاریخی تقریب مربوط ہے۔ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا دہلی سرکل کی جانب سے شہر کی تاریخ اور یہاں کی میراث کو عوام کیلئے قابل رسائی بنانے کی کوشش