پنچایت سیکریٹری لنگم پیٹ کو معطل کرنے کا مطالبہ
یلاریڈی۔24 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ مستقر پر محکمہ صحرا آفس کے روبرو مکان کی تعمیرات کیلئے منڈل مستقر کے سرپنچ اور پنچایت ارکان کو اطلاع کے بغیر ہی اجازت دینے سے ناراض پنچایت ارکان نے دھرنا دیتے ہوئے راستہ روکو احتجاج کیا۔ کسی کو بتائے بغیر تعمیری کام کی اجازت دینے پر سیکریٹری راجیا کو فوری معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔ اج