ملکہ کتھک ستارہ دیوی کا انتقال

ممبئی۔ 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) افسانوی ملکہ کتھک ستارہ دیوی جنہیں ’’رقص کی ملکہ‘‘ بھی کہا جاتا تھا، اس کلاسیکی رقص کو بالی ووڈ میں متعارف کرانے والی اولین شخصیت تھیں۔ وہ آج طویل علالت کے بعد 94 سال کی عمر میں جسلوک ہسپتال میں انتقال کرگئیں۔ وہ 1920ء میں کلکتہ میں پیدا ہوئی تھیں اور انہوں نے اپنے رقص کے مرکزی موضوعات شاعری اور رقص کو ب

وزیراعظم کا 30 نومبر دورۂ منی پور

امپھال۔ 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی 30 نومبر کو منی پور کا دورہ کریں گے۔ وہ جاریہ ’’سنگائی منی پور ٹورازم فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم اس کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ منی پور میں ایک نایاب قسم کا ہرن پایا جاتا ہے جس کا نام سنگائی ہے۔ ٹورازم کے اس فیسٹیول کو کسی نایاب ہرن سے منسوب کیا گیا ہے۔ وزیراعظم

رعایتی حیثیت پر پینے کے پانی کی فراہمی

نارائن پیٹ /25 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تمام شہریوں کو صاف و شفاف پینے کا پانی فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ جس کی تکمیل کیلئے بلدیہ نارائن پیٹ کی جانب سے خانگی کمپنی ڈاکٹر واٹر کی تعاون سے کم قیمت میں صاف پانی فراہم کیا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار شریمتی انسویا چندرکانت نے نارائن پیٹ کے شاتاواہنا کالونی میں ڈاکٹر واٹر پلانٹ کا ا

ویملواڑہ میں راجیو گاندھی کھیل ابھیان مقابلے

ویملواڑہ /25 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویملواڑہ سرکاری جونئیر کالج گراؤنڈ پر منعقد کئے گئے راجیو گاندھی کھیل ابھیان مقابلوں میں کبڈی مقابلوں میں نوکلا مسرس دیہات کی کبڈی ٹیم نے اول مقام حاصل کیا ۔ ویملواڑہ ایم پی پی وینکٹیش گوڑ نے اول آنے والی کبڈی ٹیم ، دوسرا انعام حاصل کرنے والی چکاپلی ٹیم اور تیسرا انعام حاصل کرنے والی انپورام ک

ریت کی غیر مجاز منتقلی پر گہری نظر

یلاریڈی /25 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل ناگی ریڈی پیٹ میں منجیرا ندی سے ناجائز طریقہ سے منتقل کی جارہی ریت کو روکا جائے گا ۔ منڈل انچارج تحصیلدار شریمتی نگاجیوتی ناگی ریڈی پیٹ انچارج کی حیثیت سے اپنا عہدہ کا جائزہ لینے کے بعد پہلی مرتبہ منڈل کی تحصیل آفس کا رخ کیا ۔ اس موقع پر انہوںنےVRO کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوئے منڈل کی فہرست ر

تانڈور میں ہفتہ لائبریری پروگرام کا اختتام

تانڈور /25 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تانڈور میں ہفتہ لائبریری کا اہتمام عمل میں آیا ۔ محتمرہ وجئے لکشمی صدرنشین بلدیہ تانڈور نے جلسہ کی صدارت کی اور خطاب کیا ۔ انہوں نے کہا کہ نصابی کتب کے مطالعہ کے ساتھ ساتھ طلباء میں اخلاقی لٹریچر اور اخبار کے مطالعہ کا ذوق بھی پیدا کیا جانا ضروری ہے ۔ ابتداء میں شری کشٹیا لائبریرین نے مہمان خصوصی

ورنگل میں آج حضرت محمد اسمعیل محمودی کے تقریب عرس کا آغاز

ورنگل /25 نومبر ( ذریعہ فیاکس ) شہر ورنگل کی جلیل القدر صوفی بزرگ و سلسلہ محمودیہ کی قدآوار شخصیت حضرت الحاج شاہ محمد اسمعیل محمودی قادری چشتی صابری ( خلف بانی اسلامیہ کالج ورنگل ) کا 27 واں سالانہ عرس شریف کی تقاریب کا آغاز زیر سرپرستی الحاج سید شاہ محمد غوث احمد محمودی قادری ورنگل ہوچکا ہے ۔ نظام العمل کے مطابق 26 نومبر 2014 بروز چہارشنب

لوک عدالت کا اہتمام

شاہ آباد /25 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) 22 نومبر تا 2 ڈسمبر معاملات باہمی بات چیت سے حل کرنے کا پروگرام ضلع لیگل سرویس اتھاریٹی ضلع ایڈوکیٹس اسوسی ایشن اور پرگی کرشنا گرامینا بینک علاقائی دفتر گلبرگہ کے باہمی اشتراک سے کیس درج کرلینے قبل باہمی بات چیت سے لوک عدالت پروگرام 22 نومبر تا 2 ڈسمبر تک ضلع کورٹ احاطے میں ایڈوکیٹس اسوسی ایشن عما

سرٹیفکیٹس کے حصول کیلئے درخواستیں داخل کلرنے کا مشورہ

شاہ آباد /25 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گلبرگہ شریف ضلع کے چنچولی ، سیڑم ، چیتاپور شریف کے امیدواران ایکٹ کرناٹک پبلک ایمپلائیمنٹ حیدرآباد کرناٹک ایریا ریکوریٹمنٹ ریزرویشن مقامی زمرے کی تشکیل تقسیم اور افراد کے تبادلہ قوانین 2013 کے تحت دفعہ 371 کے مطابق امیدواروں کو سرٹیفکیٹس حاصل کرنے کے مقصد کے تحت درخواستیں داخل کریں ۔ روزگار یا ت

اوٹنور میں مستحقین میں وظائف تقسیم

اوٹنور /25 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب داؤد صدر ادارہ فیض القاسم نعمانیہ ہیراپور منڈل اندراویلی کی اطلاع کے بموجب حسب معمول ادارہ کی جانب سے اندرویلی ، ہیراپور ، شنکگر گوڑہ ، دھنواڑہ اور توشم کے 25 مسلم و غیر مسلم مستحق افراد میں فی کس 100 روپئے تقسیم کئے گئے ۔ ادارہ میں تقریباً پندرہ طلبہ معہ طعام و قیام نیز پندرہ مکتب کی شکل میں عل

پٹلم تحصیلدار کا تبادلہ

پٹلم /25 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پٹلم تحصیلدار مسٹر تاراسنگھ کا تبادلہ میدک ضلع میں کیا گیا ۔ پٹلم ڈپٹی تحصیلدار مسٹر ٹی ستیا گوڑ فی الحال تحصیلدار انچارج کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہیہیں ۔ اسی طرح نظام ساگر منڈل تحصیلدار جکل منڈل تحصیلدار کے تبادلے ہوچکے ہیں ۔ دونوں منڈلوں میں بھی ڈپٹی تحصیلدار کو ہی انچارج کی خدمات کیلئے مقرر

مٹ پلی کو ریونیو ڈیویژن بنانے کا مطالبہ

مٹ پلی /23 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) قدیم تعلقہ مٹ پلی کو ریونیو ڈیویژن بنانے کیلئے حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کرتے ہوئے طبقہ وشوا براہنمامنیا نے قرارداد منظور کیا اور کہاکہ مٹ پلی کو ریونیو ڈیویژن بنائے جانے تک مطالبہ میں شدت پیدا کرتے رہیں گے ۔ مٹ پلی وشوا براہنما منیا کے صدر مسٹر سی رویندر سنگم قائدین مسٹر دشارتھم ، مسٹر سوامی ، مسٹ

ایک لاکھ سرکاری جائیدادوں پر تقررات

حیدرآباد۔24۔نومبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے اعلان کیا کہ آئندہ پانچ ماہ میں ایک لاکھ سے زائد مخلوعہ جائیدادوں پر مرحلہ وار انداز میں تقررات کئے جائیں گے۔ چیف منسٹر نے ملازمتوں کی فراہمی کے سلسلہ میں نوجوانوں کو تقررات کی حد عمر میں پانچ سال رعایت دینے کا بھی اعلان کیا۔ اسمبلی میں سرکاری اور نیم سرکاری اداروں می