حدیث شریف
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’صدقہ اللہ کے غضب کو بجھاتا ہے اور انسان کو بُری موت سے محفوظ رکھتا ہے‘‘۔ (ترمذی)
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’صدقہ اللہ کے غضب کو بجھاتا ہے اور انسان کو بُری موت سے محفوظ رکھتا ہے‘‘۔ (ترمذی)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’صدقہ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا، خطا معاف کردینے والوں کی عزت بڑھائی جاتی ہے، تواضع کرنے والوں کا مرتبہ بلند کردیا جاتا ہے‘‘۔ (مسلم)
نیویارک 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بھوپال گیس سانحہ 1984 ء کے متاثرین نے اعلیٰ تر عدالت میں ایک اپیل دائر کرتے ہوئے تحت کی عدالت کے فیصلہ کو چیلنج کیا ہے کہ یونین کاربائیڈ کارپوریشن پر کمیکل پلانٹ سے جاری آلودگی کے لئے مقدمہ نہیں چلایا جاسکتا۔ امریکی عدالت مرافعہ میں یہ اپیل پلانٹ کے اطراف و اکناف رہنے والے افراد کی جانب سے داخل کی گئی ہ
کٹھمنڈو 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی حملے کی چھٹویں برسی کے دن وزیراعظم نریندر مودی نے آج سارک قائدین سے کہاکہ ہندوستان کو ضائع ہونے والی انسانی زندگیوں کے ’’غیر مختتم درد‘‘ کا احساس ہے اور 8 رکنی گروپ سے خواہش کی کہ وہ متحدہ طور پر دہشت گردی کا مقابلہ کرے۔ مودی نے ممبئی قتل عام کا حوالہ دیا جس میں 166 زندگیاں ضائع ہوئی تھیں۔ جس کے
نئی دہلی 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) 2008 ء کے ممبئی دہشت گرد حملوں کی چھٹویں برسی پر مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے آج فکرمندی ظاہر کی کہ پاکستان نے مقدمہ کی سماعت کی رفتار ’’انتہائی سست‘‘ ہے اور مطالبہ کیاکہ خاطیوں کو جلد از جلد سزا دی جائے۔ 26 نومبر کے ممبئی دہشت گرد حملوں میں جو انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں اُن کو خراج عقید تپیش کرتے
پونے 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے آج خانگی شعبہ پر زور دیا کہ وہ اعلیٰ تکنیکی تعلیم کے معیار میں اضافہ کے لئے کام کرے کیونکہ عالمی صورتحال تغیر پذیر ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ اعلیٰ تعلیم کے لئے شعبہ میں معیار میں وسیع تر تبدیلی تاکہ تغیر پذیر عالمی منظر نامہ کے ہم قدم رہا جاسکے، ضروری ہے۔ وہ سمبیاسیس یونیورسٹی کے جلسہ
نئی دہلی 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی این ڈی اے حکومت میں اپنے اقتدار کے 6 ماہ مکمل کرلئے ہیں۔ کانگریس قائد کمل ناتھ نے مرکز پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم نے ملک کے عوام سے جھوٹے وعدے کئے ہیں۔ 6 ماہ قبل وزیراعظم نے انتخابی تیقنات دیئے تھے لیکن موجودہ حکومت رفتار کے پٹے کی حکومت ہے۔ ہر ایک کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ وہ د
نئی دہلی 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کی جانب سے لوک سبھا میں کالا دھن مسئلہ پر تحریک التواء مسترد کردی گئی۔ اسپیکر سمترا مہاجن نے تحریک مسترد کرتے ہوئے تاہم اتفاق کیاکہ وہ اپوزیشن کے اِس موضوع پر جلد از جلد مباحث منعقد کرنے کے مطالبہ پر غور کریں گی جو آج کے ایجنڈے کے آخر میں فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ سمترا مہاجن نے ایوان کو اطل
نئی دہلی 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی ے سینئر قائد اعظم خان کے تاج محل کو وقف بورڈ کے حوالہ کردینے کے مطالبہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جنتادل (یو) نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ اِس پھندے میں نہ پھنسیں جس سے بی جے پی کو مذہبی خطوط پر ووٹوں کی صف بندی کرنے کا موقع مل جائے۔ جے ڈی (یو) کے رکن پارلیمنٹ علی انور انصاری نے کہاکہ تاج محل م
بودھن ۔ 26 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق ریاستی وزیر آبپاشی مسٹر سدرشن ریڈی نے آج یہاں ایک فنکشن ہال میں منعقدہ کانگریس پارٹی کی رکنیت سازی مہم کے اجلاس سے مخاطب کرتے ہوئے چیف منسٹر ریاست تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے مطالبہ کیا کہ ٹی آر ایس پارٹی اپنے انتخابی منشور پر عمل آوری کا آغاز کردے ‘ورنہ برسراقتدار حکومت کو عوامی احتج
بیدر۔26 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) طلباء و طالبات حالات کا منہ موڑنا سیکھیں ‘ یہ بات جناب مبارک کاپڑی نے رنگ مندر بیدر میں دہم جماعت کے سرکاری اور امدادی غیر امدادی اسکول کے طلباء و طالبات سے کہی ۔ وہ شاہین ادارہ جات بیدر کی سلور جوبلی سال کے موقع پر تعلیمی بیداری کارواں کے تحت اپنا لکچر پیش کررہے تھے ۔انہوں نے طلباء کو نوٹ کرایا کہ م
بودھن۔26نومبر ( ذریعہ فیاکس) شاعر مشرق علامہ اقبال کی ملت کی روح کو جھنجھوڑنے والی شاعری اور مولانا ابوالکلام آزاد کی افاقی فکر نہ صرف موجودہ نسل بلکہ آنے والی نسلوں کیلئے بھی آفاقی پیغام کی حیثیت رکھتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار شیخ احمد ضیاء معتمد عمومی بزم نے بزم کے زیراہتمام نظامیہ اردو ہائی اسکول کے احاطہ میں منعقدہ ادبی اجلاس و ا
کلواکرتی ۔26 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی مارکٹ یارڈ میں کثیر مقدار میں مکئی کے بیج کا اسٹاک جمع ہے لیکن تھیلوں کی کمی کے سبب کسان کافی پریشان ہیں ۔ تھیلوں کی کمی کے سبب حمال بھی پریشان ہیں ۔ کلواکرتی مارکٹ سے ابھی تک مارکفیڈ کو 42ہزار تھیلے بھیجے جاچکے ہیں ‘ یہ بات انچارج بھوپال ریڈی نے میڈیا کو بتائی اور بتایا کہ ابھی بھی پران
اوٹکور۔26نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور منڈل کے مواضعات پگڑی ماری ‘ وگلاپور ‘ امین پور میں آج سابق ایم ایل اے دیاکر ریڈی تلگودیشم کی رکنیت سازی کا کام کا آغاز کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر موہن ریڈی ‘ نرسمہا ریڈی ‘ محمد خورشید گدوال ستیہ ریڈی موجود تھے ۔ اس موقع پر دیہاتوں سے تعلق رکھنے والے تلگودیشم کی رکنیت سازی پر دیاکر ریڈی نے اظہا
اوٹکور۔26نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)اوٹکور میں تحصیلدار کی جائیداد تین ماہ سے مخلوعہ تھی قبل اس کے تحصیلدار راملو وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش ہوئے تھے ۔ تحصیلدار نہ ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ مسٹر وی شنکریا نے آج اوٹکور تحصیلدار کی حیثیت سے رجوع بکار ہوکر اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا ہے ۔ موصوف اس سے قبل آر ڈیاو دفت
اوٹکور۔26نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایس آئی او یونٹ اوٹکور کے زیراہتمام مہم ’’ اس صبح کو ہم ہی لائیں گے ‘‘ کا آغاز ہوا ہے ۔ صدر ایس آئی او اوٹکور جناب عبدالرشید نگری نے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ اس مہم کے دوران طلبہ و نوجوانوں میں تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینا اور حالات سے واقفیت اور اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنے کا احساس پیدا کرنا اور
مدور۔26نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدور مستقر پر شاردا ہائی اسکول کے تحت سوچھ بھارت پروگرام عمل میں آیا ۔ شاردا اسکول کے طلباء و طالبات نے اسکول سے ہوتے ہوئے ایک لمبی قطار کے ساتھ گاؤں میںریالی نکالی ۔ اس ریالی میں طلباء و طالبات نے سوچھ بھارت کے نعرے لگائے ۔ اس طرح مدور مستقر پر آر ٹی سی بس اسٹانڈ میں جمع ہوکر اور ان کے ساتھ آئے ہوئے مد
ہنمکنڈہ ۔26نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر ورنگل میںنئی حکومت سے وظیفہ جات کیلئے ہزاروں درخواست گذار اُمید لگائے بیٹھے ہیں ‘ ہزاروں کی تعداد میں درخواستیں داخل کی گئی ہے ۔ اب تک میونسپل کارپوریشن کمشنر کے بموجب 15,065 افراد کو وظیفہ جات منظور ہوچکے ہیں ۔ مزید ایک دو دن میں 10ہزار درخواستوں کی منظوری عمل میں لائی جائے گی۔ کمشنر نے بتایا ک
بھینسہ۔26نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ بیل بازار میں مویشیوں کی حفاظت کیلئے مویشی ڈاکٹرس کے تحت ایک پروگرام منعقد کیا گیا ۔ اس موقع پر ضلع جوائنٹ ڈائرکٹر ڈاکٹر ایم پریم داس نے بیل بازار میں موجود کسانوں اور بیوپاریوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مادہ مویشیوں (گائے اور بھینس) کی حفاظت بیحد ضروری ہے کیونکہ ان سے مویشیوں کی پیداوار میں
گلبرگہ ۔26نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیف منسٹر کرناٹک مسٹر سدرامیا نے 28دسمبرکو گلبرگہ میں علاقہ حیدر آباد کرناٹک کے چھ ضلعی نگران وزراء کا اجلاس طلب کیا ہے ۔ اس اجلاس میں سینئیر عہدہ داران چیف سیکریٹری، فائینانس سیکریٹری کے علاوہ کلیدی محکموںکے پرنسپل سیکریٹریزبھی شرکت کریںگے تاکہ علاقہ حیدر آباد کرناٹک کے چھ اضلاع کے مختلف مسا