سارک کانفرنس میں مودی کی ترکاری سے اور نواز شریف کی حلال گوشت سے تواضع
کھٹمنڈو۔ /26 نومبر (سیاست ڈام کام) سارک چوٹی کانفرنس میں شرکت کرنے والے رکن ممالک کے سربراہان کے اعزاز میں ترتیب دیئے گئے طعام کیلئے وزیراعظم پاکستان نواز شریف کو حلال گوشت پیش کیا گیا جبکہ وزیراعظم ہند نریندر مودی کیلئے سادہ سبزی کم تھیکے پن کے ساتھ پیش کی گئی ۔ میزبان ملک نیپال نے دونوں وزرائے اعظم کے شوق تناول کا احترام کرتے ہوئے