Month: 2014 نومبر
شہداء تلنگانہ کو ایکس گریشیا کی فراہمی پر حکومت پر غیر سنجیدگی کا الزام
حیدرآباد ۔ 26 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ تلگو دیشم مقننہ پارٹی نے شہیدان تلنگانہ کو ایکس گریشیا فراہمی کے معاملہ دوہرا معیار رکھنے اور سنجیدہ نہ رہنے کا حکومت تلنگانہ پر الزام عائد کیا اور کہا کہ چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ایوان میں شہیدان تلنگانہ کے لیے پیش کردہ تعزیتی قرار داد میں شہیدان تلنگانہ کے لیے پیش کردہ تعزیت
دکن ریڈیو کے اوپن یونیورسٹی / فاصلاتی تعلیم سے متعلق راست نشریہ پروگرام میں ماہر تعلیم ایم اے حمید کے جوابات
حیدرآباد ۔ 26 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : دکن ریڈیو 107.8 پر ہفتہ واری کیرئیر پروگرام میں آج کے موضوع ’ اوپن یونیورسٹی اور فاصلاتی تعلیم ‘ سے متعلق سوالات کے جوابات ماہر تعلیم ایم اے حمید کیرئیر کونسلر سیاست نے دئیے ۔ اس پروگرام میں ریکارڈ کئے گئے سوالات کے علاوہ دوران پروگرام راست پوچھے جانے والے سوالات کو شامل کرتے ہوئے جوابات دئیے گئے
سٹی آر ٹی سی بسوں میں خواتین کو محفوظ سفر کی سہولت
حیدرآباد ۔ 26 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : وزیر ٹرانسپورٹ تلنگانہ مسٹر مہیندر ریڈی نے سٹی بسوں میں خواتین کے تحفظ کے لیے فراہم کردہ سلائیڈنگ ڈور کا مشاہدہ کیا ۔ وزیر آج یہاں نامپلی علاقہ میں واقع پٹی سری راملو یونیورسٹی کے قریب بس میں سوار ہو کر اس کا مشاہدہ کیا اور خواتین سے دوران سفر ان کو ہونے والی تکلیف سے واقفیت حاصل کی ۔ اس موقع پر وز
ٹولی چوکی میں سیاست و ایم ڈی ایف کا میگا ہیلت کیمپ
حیدرآباد ۔ 26 ۔ نومبر : ( دکن نیوز ) : ادارہ سیاست و مینارٹیز ڈیولپمنٹ فورم کے زیر اہتمام اتوار 30 نومبر ، صبح 9 بجے تا 2 بجے دن ’ مفت میگا ہیلت کیمپ ‘ بمقام ایس ایس ایمپرئیل گارڈن ٹولی چوکی مین روڈ منعقد ہوگا ۔ جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست کیمپ کا افتتاح کریں گے ۔ جناب محمد معین الدین صدر فیڈریشن آف ٹولی چوکی کالونیز اور ڈاکٹر م
ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشیل سائنس کے پی جی کورسز
حیدرآباد کیمپس شامل ، انٹرنس امتحان ، 29 نومبر آخری تاریخ
این آر آئی خواتین کے لیے خصوصی نسوانی ہیلتھ پیاکیج
حیدرآباد ۔ 26 ۔ نومبر : ( راست ) : حیدرآباد دکے 57 سالہ قدیم عوامی دواخانہ (ملٹی اسپیشالیٹی یونانی ہاسپٹل و ریسرچ سنٹر ) پر جہاں مختلف شعبہ جات قائم ہیں شعبہ نگہداشت خوب صورتی و امراض نسواں کے تحت خواتین کے مختلف امراض اور ان کی مختلف شعبہ حیات کے لحاظ سے نسوانی ہیلتھ پیاکیجس متعارف کروائے گئے ہیں ۔ ان میں گھریلو خواتین کے لیے خصوصی رعای
عام آدمی کی خاص بات
نابینا حافظ محمد امتیاز محنت سے کبھی نہیں گھبراتے
اسلامی سی ڈیز کی فروخت ، آج کے کام چور نوجوانوں کے لیے سبق
محکمہ ڈاک میں نئے اصلاحات ، خطوط کی ترسیل کے لیے عصری خدمات
حیدرآباد ۔ 26 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : چیف پوسٹ ماسٹر جنرل اے پی سرکل مسٹر بی وی سدھاکر نے آج یہاں ڈاک سدن عابڈس میں دونوں شہروں کے لیے میکانائیزڈ لیٹر کلیرنس باکسس کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر منعقدہ پریس کانفرنس سے مخاطب کرتے ہوئے سدھاکر نے کہا کہ عام طور پر خطوط کا کلیرنس پوسٹ آفس کے اسٹاف کے ذریعہ کیا جاتاہے تاہم یہ طریقہ کار نہ صر
حیات نگر میں ضعیف شخص کی موت
حیدرآباد /26 نومبر ( سیاست نیوز ) حیات نگر کے علاقہ میں ایک ضعیف شخص کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 70 سالہ وائی درگایا جو اناج پور حیات نگر علاقہ کا ساکن تھا کل رات اپنے مکان میں روزانہ کے معمول کی طرح سوگیا جو مشتبہ طور پر بستر سے نیچے گرنے کے سبب فوت ہوگیا ۔ پولیس نے شبہ کی بنیاد پر مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہ
اقدام خودکشی کرنے والے مقروض شخص کی موت
حیدرآباد /26 نومبر ( سیاست نیوز ) قرض کے بوجھ سے پریشان ایک بے روزگار نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ الوال پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 30 سالہ پرشانت نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پرشانت پی بلارم علاقہ کے ساکن نرسنگ راؤ کا بیٹا تھا جو بے روزگار تھا ۔ جم جانا اور ادھر ادھر گھومنا اس کی عادت تھی اور وہ قرض سے پریشان تھ
اذیت رسانی کی شکار خاتون کی خودکشی
حیدرآباد /26 نومبر ( سیاست نیوز ) شوہر کے مطالبلوں کو پورا کرنے میں ناکام اذیت رسانی کی شکار ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ نارسنگی پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 32 سالہ انوشا نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ انوشا گندم گوڑہ علاقہ کے ساکن یادیا کی بیوی تھی۔ اس خاتون کو شوہر کی ہراسانی اور اذیت رسانی کا سامنا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ ا
سڑک حادثات میں زخمی افراد کی اموات
حیدرآباد /26 نومبر ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ حیانت نگر اور پیٹ بشیرآباد حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد فوت ہوگئے ۔ حیات نگر پولیس کے مطابق ایک 60 سالہ شخص جو پداعنبرپیٹ کے علاقہ میں سڑک عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔ نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا تھا ۔ جو رات دیر گئے علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس نے بتایا
تلنگانہ میں آندھرائی کارپوریٹ جونیر کالجس کا غلبہ برقرار
حیدرآباد ۔ 26 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ پرائیوٹ جونیر کالج مینجمنٹس اسوسی ایشن نے حکومت تلنگانہ سے مطالبہ کیا کہ وہ تلنگانہ میں واقع پرائیوٹ جونیر کالجس کی ٹیوشن فیس میں اضافہ کرتے ہوئے قطعی فیس کا تعین کرے علاوہ ازیں فائر سیفٹی سرٹیفیکٹ کے لزوم میں نرمی اور کالجس کو درپیش مسائل کی یکسوئی کرے ۔ ان خیالات کا اظہار صدر تلنگانہ پ
لڑکے اور لڑکیوں کو یکساں تعلیم فراہم کرنے کا مشورہ
حیدرآباد ۔ 26 نومبر (سیاست نیوز ) خواتین اور لڑکیوںپر بڑھتے مظالم کا رونا چھوڑ کر حالات کا مقابلہ کرنے اور اپنے اوپر ہونے والے مظالم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے خواتین اور لڑکیو ںکو قابل بننے کی ضرورت ہے۔ شاہین ویمنس ریسورس اینڈ ویلفیر اسوسیشن کی جانب سے’’خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں‘‘ کے عنوان پر اردو گھر مغل پورہ میں
ممبئی حملوں کے شہیدوں کو بھرپور خراج عقیدت
ممبئی / نئی دہلی ۔ 26 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج ممبئی حملوں کی چھٹویں برسی منائی جبکہ وزیراعظم نریندر مودی اور دیگر لیڈروں نے مہلوکین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس دہشتناک حملوں کا تذکرہ کیا جس کا درد ابھی تک محسوس کیا جارہا ہے ۔ حکومت ہند نے پاکستان میں 26/11 حملوں کے مقدمہ کی سست رفتار سماعت پر تشویش کا اظہار کیا اور مطال
عام آدمی پارٹی کے بانی رکن کی بی جے پی میں شمولیت
نئی دہلی ۔ 26 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : دہلی میں انتخابات سے عین قبل عام آدمی پارٹی کو زبردست جھٹکا پڑا ہے جب کہ پارٹی کے بانی رکن اشوانی اپادھیائے نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں اعلی عہدہ سے سبکدوش ہو کر عام آدمی پارٹی میں شامل ہوا تھا تاکہ کرپشن ، جرائم ، ذات پات کے امتیا