دوسری شادی کیلئے رکاوٹ بننے پر بیوی کا قتل

حیدرآباد۔/26نومبر، ( سیاست نیوز) دوسری شادی میں رکاوٹ پیدا کرنے پر ایک شخص نے اپنی بیوی کا حالت نیند میں قتل کردیا۔ یہ واقعہ میاں پور میں پیش آیا جہاں 28سالہ ٹی ارچنا اپنے شوہر کے بے رحمانہ حملہ میں ہلاک ہوگئی۔ پولیس کے مطابق پنڈاری دوسری شادی کا ارادہ کرچکا تھا لیکن اس کی بیوی رکاوٹ بن رہی تھی چنانچہ اس نے حالت نیند میں اینٹ اور پریشر

آج نصف شب سے ’ آٹو بند ‘ کا اعلان

حیدرآباد۔/26نومبر، (سیاست نیوز) آٹو ڈرائیورس نے آر ٹی اے اور ٹریفک پولیس کی مسلسل ہراسانی اور ٹرانسپورٹ لائسنس کیلئے آٹھویں جماعت کامیابی کے لزوم کے علاوہ ای چالانات کے خلاف 27نومبر کو نصف شب سے غیر معینہ مدت کے ’آٹو بند ‘ کا اعلان کیا ہے۔ 28نومبر کو 11بجے دن خیریت آباد میں واقع ٹرانسپورٹ بھون کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ کنوینر تلنگانہ آٹو

اقلیتوں کی بہبود کیلئے ٹھوس اقدامات ناگزیر

حیدرآباد۔ 26 ۔ نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کے سلسلہ میں حکومت کی جانب سے ایوان کی کمیٹی کی تشکیل کا مسلم حلقوں میں خیرمقدم کیا جارہا ہے۔ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کی جانب سے اسمبلی میں آج اس اعلان کے بعد سیاست نے اس مسئلہ پر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیتوں سے رائے جاننے کی کوشش کی۔ اقلیتی اور اوقافی

جعلی میان پاور کنسلٹنسی چلانے والے دو افراد گرفتار

حیدرآباد 26 نومبر (سیاست نیوز) چادرگھاٹ پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا جو جعلی میان پاور کنسلٹنسی چلارہے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ 44 سالہ خواجہ سلیم الدین ساکن اولڈ ملک پیٹ اپنے ساتھی 36 سالہ ایم سریش متوطن وجئے واڑہ عوام کو بیرونی ممالک کا ویزا فراہم کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے انھیں ٹھگنے کا منصوبہ تیار کیا۔ پولیس نے بتایا کہ مذکورہ افر

جاپان کے سرمایہ کاروں کو چندرا بابو نائیڈو کی دعوت

حیدرآباد۔/26نومبر، ( پی ٹی آئی) چیف منسٹر آندھرا پردیش مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے جاپان کے سرمایہ کاروں کو راغب کرتے ہوئے ٹکنالوجی، عصری زرعی طریقوں اور اسمارٹ سٹیز کی تعمیر میں تعاون کی خواہش کی۔ انہوں نے فیوکوکا سٹی کا دورہ کیا اور یہاں کے مشہور ذخیرہ آب بھی گئے۔ انہوں نے آندھرا پردیش میں سرمایہ کاری کے مواقع کا ذکر کرتے ہوئے کہ

ادارہ سیاست کی جانب سے مسلم نعشوں کی تدفین

حیدرآباد 26 نومبر (سیاست نیوز) ادارہ سیاست 2004 ء سے مسلم نعشوں کی تدفین ملت فنڈ کے ذریعہ انجام دے رہا ہے۔ 2006 ء میں ہریش چندرا فاؤنڈیشن کا آغاز ہوا اور یہ ہندو نعشوں کی آخری رسومات انجام دیتا ہے اور حکومت کی جانب سے کچھ رقم بھی مقرر ہے۔ جناب زاہد علی خاں صاحب کو اس طرف توجہ دلائی گئی کہ حکومت سے آپ بھی رقم حاصل کرسکتے ہیں جس پر آپ نے

فیاپسی کی کل سوچھ بھارت ابھیان مہم، صنعتی علاقوں میں صاف صفائی

حیدرآباد 26 نومبر (سیاست نیوز) فیڈریشن آندھراپردیش چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (فیاپسی) کے زیراہتمام 28 نومبر کو حیدرآباد میں قائم چند صنعتوں میں سوچھ بھارت چلائی جائے گی۔ مسٹر شیوا کمار رنگٹا صدر فیاپسی کے بموجب مہاتما گاندھی کے نظریہ صاف صفائی مہم آج حقیقت میں تبدیل ہورہی ہے۔ اس مہم میں طلبہ اور نوجوان حصہ لیتے ہوئے ملک کو کل

ارکان القارات کیٹرینگ کمپنی جدہ کی حیدرآباد میں برانچ

حیدرآباد 26 نومبر (سیاست نیوز) عازمین حج و عمرہ کو اپنی پسندیدہ اور معیاری غذا کی فراہمی کی غرض سے ارکان القارات کیٹیرنگ کمپنی جدہ کی جانب سے حیدرآباد میں کمپنی کی انڈین برانچ ہوٹل گرانڈ پلازا میں افتتاح عمل میں آئے گا۔ اس کی برانچ ٹولی چوکی میں رہے گی۔ اس کا اعلان چیرمین ارکان القارات کمپنی فضیلت الشیخ انجینئر عبداللہ ناصر شمرا

وقف جائیدادوں کے لیے ایوان کی کمیٹی حکومت کی سنجیدگی کا ثبوت

حیدرآباد۔ 26 ۔ نومبر (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی نے چیف منسٹر کی جانب سے اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کے سلسلہ میں ایوان کی کمیٹی کی تشکیل کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی آر ایس میں اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کے سلسلہ میں مسلمانوں سے جو وعدہ کیا تھا، اس پر عمل آوری کرتے ہوئے ایوان کی کمیٹی کی تشکیل عمل میں

علیحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل میں بی جے پی قائدین کا اہم رول

حیدرآباد 26 نومبر (سیاست نیوز) بی جے پی ارکان اسمبلی نے ایوان کے وسط میں دھرنا منظم کرتے ہوئے شہدائے تلنگانہ کے مسئلہ پر بات کرنے کا موقع نہ دیئے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔ مسٹر جی کشن ریڈی نے وقفہ سوالات کے دوران شہدائے تلنگانہ کے مسئلہ پر اظہار خیال کے لئے وقت طلب کیا لیکن وقت فراہم نہ کرتے ہوئے اسپیکر اسمبلی نے وقفہ صفر کا آغاز کرد

ڈومیسٹک ٹرمینل کا نام این ٹی آر کے نام سے ہی معنون رہے گا

حیدرآباد۔ 26 ۔ نومبر (سیاست نیوز) مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے کہا کہ شمس آباد ایرپورٹ کے ڈومیسٹک ٹرمنل کا نام آنجہانی این ٹی راما راؤ کے نام سے موسوم کیا گیا ہے اور وہی نام برقرار رہے گا ۔ اس مسئلہ پر راجیہ سبھا میں کانگریس ارکان کے احتجاج کے بعد ارون جیٹلی نے کہا کہ انٹرنیشنل ٹرمنل راجیو گاندھی کے نام سے برقرار رہے گا۔ انہوں نے ک

مہاتما گاندھی قومی ضمانت روزگار اسکیم میں تلنگانہ کا احاطہ کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد۔ 26 ۔ نومبر (سیاست نیوز) ریاستی اسمبلی نے آج متفقہ طور پر قرارداد منظور کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ مہاتما گاندھی قومی ضمانت روزگار اسکیم کے تحت تلنگانہ کے تمام دیہی علاقوں کا احاطہ کیا جائے ۔ وزیر پنچایت راج کے ٹی راما راؤ نے آج اس سلسلہ میں قرارداد پیش کی جس کی تمام جماعتوں نے تائید کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ

تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی تشکیل کے لیے گورنر کی منظوری

حیدرآباد۔ 26 ۔ نومبر (سیاست نیوز) حکومت نے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی تشکیل کی تیاریوں میں تیزی پیدا کردی ہے۔ ٹی آر ایس حکومت نے تلنگانہ کیلئے علحدہ پبلک سرویس کمیشن کے قیام کا فیصلہ کیا جسے گورنر نے منظوری دیدی ہے۔ تلنگانہ میں مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کا عمل شروع کرنے کیلئے حکومت پبلک سرویس کمیشن کی عاجلانہ تشکیل کا منصوبہ رکھت

آج فولس پیراڈائز کا مزاحیہ مشاعرہ و تقسیم ایوارڈ و تہنیتی تقریب

حیدرآباد ۔ 26 ۔ نومبر : ( راست ) : فولس پیراڈائز ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے ایک شام مزاح نگاروں ، مزاحیہ شاعروں ، مزاحیہ خاکوں و تقسیم ایوارڈ کیساتھ چینائی کی معروف شخصیت شاعر ڈاکٹر اعجاز حسین پنجاب اردو اسوسی ایشن کی تہنیتی تقریب 27 نومبر کو شام 6 بجے پلر نمبر 215 پارک ویو اپارٹمنٹ رنگ روڈ پر منعقد ہوگی ۔ صدارت پروفیسر مجید بیدار کریں گے ۔

جی ایچ ایم سی ڈاگس اسکواڈ کا حرکت میں آنا ضروری ، ملک میں آوارہ کتوں کی تعداد 4 کروڑ تک پہنچ گئی

حیدرآباد ۔ 26 ۔ نومبر : ( نمائندہ خصوصی ) : ملک میں عام انتخابات کے بعد جہاں فرقہ پرستی فرقہ پرستوں کی سرگرمیوں اور ان کے اثر و رسوخ میں اضافہ ہوا ہے وہیں مہنگائی بھی بڑھ گئی ہے ۔ حالیہ عرصہ کے دوران اچھائیاں کم اور برائیاں بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں ۔ یہ ایسی برائیاں اور پریشانیاں ہیں جن سے عام آدمی کا جینا دوبھر ہوگیا ہے ۔ عام آدمی کو درپیش