فاضل خوراک سے 800 ملین بھوکوں کے پیٹ بھرسکتے ہیں

روم۔ یکم نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) دنیا بھر میں جہاں لاکھوں افراد بھوک سے زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں، وہیں کروڑوں لوگ لاکھوں ٹن خوراک ضائع کر دیتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق سالانہ 30 فیصد خوراک ضائع کر دی جاتی ہے۔ اگر اسے مستحق لوگوں تک پہنچایا جائے تو اس سے سالانہ دو ارب یا 800 ملین بھوکوں کا پیٹ بھرا جا سکتا ہے۔خوراک کے ضیاع کی روک تھام کی

بنگلہ دیش تاریکی میں ڈوب گیا

ڈھاکہ ۔ یکم نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش میں ملک گیر پیمانے پر عوام کو برقی منقطع ہوجانے کے عجیب واقعہ کاسامنا کرنا پڑا کیونکہ ہندوستان سے سربراہ کی جانے والی برقی کی ٹرانسمیشن لائن میں اچانک خرابی پیدا ہوگئی تھی ۔ پاور ڈیولپمنٹ بورڈ (پی ڈبلیو بی) کے ایک عہدیدار نے یہ بات بتائی جبکہ اخبار ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق اچانک پیدا

امریکہ میں خلائی جہاز حادثے کا شکار،پائلٹ ہلاک

نیویارک۔ یکم نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں خلائی جہاز حادثے کا شکار ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔کیلی فورنیا کے ’’موہاوے صحر‘‘ میں خلائی جہاز کی تجرباتی پرواز کی جارہی تھی، جہاز میں دو پائلٹ سوار تھے، جن میں سے ایک موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا۔ ’’ورجن گیلکٹک‘‘ نامی

ابوجہ حکومت کیساتھ کوئی معاملت نہیں ہوئی:ابو بکر شیخو

ابوجہ۔ یکم نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) نائجیریا میں بوکو حرام کے رہنما ابو بکر شیخو نے ایسی خبروں کو مسترد کر دیا ہے کہ ابوجہ حکومت کے ساتھ فائر بندی کی معاملت طے پا گئی ہے۔ شیخو نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ جولائی میں اغوا کیا گیا جرمن شہری ان کے قبضے میں ہی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اسلامی شدت پسند گروہ بوکو حرام کے رہنما ابو بکر شیخو ک