ضرورت رشتہ

رشتہ U.A.E گورنمنٹ ملازم B.E. – CIVIL لڑکا
عمر 27 سال ، 5′-10″ مہذب دیندار گھرانہ لڑکے کیلئے B.E / B.TECH / M.E. / M.TECH / MBBS دیندار تعلیمیافتہ گھرانے کی لڑکی سے رشتہ مطلوب ہے ۔
E-Mail : soulmateforall2015@gmail.com
Cell No. 8121790799
__________________________________________________________________
ضرورت رشتہ لڑکا

برقی بحران سے نمٹنے حکومت تلنگانہ سے مرکز کا عدم تعاون

حیدرآباد ۔ یکم ۔ نومبر : ( پی ٹی آئی ) : تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ ریاست میں برقی بحران سے نمٹنے سے متعلق اپنے طریقہ کار پر تلگو دیشم کے زیر اقتدار پڑوسی ریاست آندھرا پردیش اور خود تلنگانہ کی اپوزیشن جماعتوں کی تنقیدوں کے درمیان آج مرکز کو بھی اس تنازعہ میں گھسیٹ لیا اور ( مرکز پر ) اپنی ریاست ( تلنگانہ ) کے خلاف جانبدارانہ ا

بجٹ سیشن کی تیاریوں کا جائزہ

حیدرآباد۔یکم نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر مدھو سدن چاری نے ریاستی مقننہ کے مجوزہ بجٹ سیشن کے آغاز سے قبل انتظامات کا جائزہ لیا۔ کمیٹی کے اجلاس میں انہوں نے بالخصوص سکیوریٹی کو موثر بنانے کے لئے پولیس عہدیداروں کو ہدایت کی۔ اجلاس میں وزیر امور مقننہ ہریش رائو اور دوسروں نے شرکت کی۔

’’راہول کو پارٹی کی باگ ڈور سنبھال لینا چاہئے‘‘

نئی دہلی ، یکم نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے آج یہ کہتے ہوئے ایک تنازعہ چھیڑ دیا کہ راہول گاندھی کیلئے اپنی والدہ سونیا گاندھی سے پارٹی کی باگ ڈور سنبھال لینے کا وقت آچکا ہے، جسے پارٹی نے اُن کے ’’شخصی خیالات‘‘ قرار دیا ہے۔ ’’یہ کانگریس ورکرس کا عام احساس ہے کہ کانگریس نے ہمیشہ پارٹی کی قیادت کیلئے نو

بی جے پی رکنیت سازی مہم میں تمام طبقات کی شمولیت پر زور

نئی دہلی ۔ یکم نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج رکنیت سازی مہم کی شروعات کی جس کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے اسے تمام طبقات کو شامل کرتے ہوئے کامیاب بنانے پر زور دیا تاکہ سماج کے ہر گوشہ کو یہ احساس ہوجائے کہ ان کے ’’پھول‘‘ کی کثرت میں وحدت کے اس ’’شاندار گلدستہ‘‘ میں نمائندگی ہورہی ہے۔ تجدید شدہ مہم میں پارٹی کی رکنیت حاص

کسانوں کا احتجاج پرتشدد ہوگیا ، 18 زخمی ، بسیں نذرآتش

متھرا۔ یکم نومبر (سیاست ڈاٹ کام) گوکل بیاریج کی تعمیر کے سبب زیرآب آجانے والی اپنی اراضی کے لئے معاوضہ کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سینکڑوں کسانوں نے آج راستہ روک دیا، دو بسیں جلا دیئے اور پولیس کے ساتھ جھڑپ کی جس نے لاٹھی چارج کیا جس سے 18 افراد زخمی ہوگئے اور بھگدڑ میں 5 پولیس ملازمین کو بھی زخم آئے۔ پولیس کے مطابق بی جے پی

نیشنل کانفرنس ڈوبتی کشتی : بی جے پی

جموں ۔ یکم نومبر (سیاست ڈاٹ کام) نیشنل کانفرنس کا ڈوبتی کشتی سے تقابل کرتے ہوئے بی جے پی نے آج چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ کے اپنی فیملی کے گڑھ گنڈربل نشست کو ترک کردینے کے فیصلے کو اس ریاست میں 6 سال کی غلط حکمرانی کے نتائج و عواقب سے فرار اختیار کرنے کی کوشش قرار دیا۔ بی جے پی کے ریاستی صدر اور جموں کے ایم پی جگل کشور شرما نے یہ

چینی سرحد کے پاس ہندوستانی علاقوں کا فروغ ہمارا حق

نئی دہلی۔ یکم نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ملکتی وزیر برائے داخلہ کرن ریجیجو نے کہا کہ سرحد کے پاس انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کے اپنے منصوبوں پر چین کے تحفظات کو مسترد کرتے ہوئے حکومت نے آج کہا کہ اسے ہندوستانی علاقہ میں اس طرح کے پراجیکٹس انجام دینے کا مکمل حق حاصل ہے اور اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا۔ ’’ہم انفراسٹرکچر سے متعلق بعض سرگرمیوں ا

آئی ٹی کا دارالحکومت اب بنگلورو

بنگلور۔ یکم نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سامراجی دور کا نام ترک کرتے ہوئے بنگلور آج ’بنگلورو‘ بن گیا جو ریاستی یوم تاسیس ’’کرناٹکا راجیوتسوا‘‘ کے ساتھ مماثلت میں اختیار کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ کرناٹک کے گیارہ دیگر شہروں کو بھی ریاستی حکومت نے نیا نام دیا ہے، اور سابقہ سامراجی رنگ والے ناموں کو بدل دیا ہے۔ نئے نام اب نافذالعمل ہوچکے ہی