طالبہ کی اجتماعی عصمت ریزی یونیورسٹی میں کشیدگی

حیدرآباد ۔ /2 نومبر (سیاست نیوز) انگلش اینڈ فارن لینگویجس یونیور سٹی (ایفلو) کی طالبہ کی اجتماعی عصمت ریزی کے بعد یونیور سٹی میں حالات کشیدہ ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ 23 سالہ طالبہ کل رات یونیورسٹی ہاسٹل میں منعقدہ پارٹی میں شرکت کی جہاں اسے مبینہ طور پر نشہ کرنے کے لئے مجبور کیا گیا اور دو ساتھی طالبعلموں نے حالت نشے میں اس کی عصمت ریز

پہاڑی شریف میں نامعلوم شخص کی نعش دستیاب

حیدرآباد ۔ /2 نومبر (سیاست نیوز) پہاڑی شریف پولیس اسٹیشن حدود میں آج صبح ایک نامعلوم شخص کی نعش دستیاب ہوئی ۔ پہاڑی شریف کے پولیس کے بموجب مقتول 40 سالہ شخص ہے جس کی نعش عمر کالونی کے قریب واقع ایک پلاٹ پر دستیاب ہوئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ نعش کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی ٹیم وہاں پہونچ کر مقام واردات کا معائنہ کیا اور ابتدائی تحقیقات

سیاست و ایم ڈی ایف کا ٹولی چوکی میں رشتوں کا دوبدو پروگرام

حیدرآباد 2 نومبر (دکن نیوز) ادارہ سیاست اور میناریٹیز ڈیولپمنٹ فورم کے زیراہتمام 36 واں دوبدو ملاقات پروگرام اتوار 9 نومبر بروز اتوار 10 بجے دن تا 3 بجے دن ایس اے ایمپیرئیل گارڈن، ٹولی چوکی روڈ پر منعقد ہوگا۔ اس پروگرام میں خصوصی طور پر صرف اور صرف (سیکنڈ میریج) رشتہ دستیاب رہیں گے۔ ایسے لڑکے و لڑکیاں جو طلاق و خلع سے دوچار ہوئے ہیں اُن