چادر گھاٹ کی موبائل دکان میں سرقہ کی واردات

حیدرآباد۔ 3 نومبر (سیاست نیوز) چادر گھاٹ کے علاقہ میں کل رات دیر گئے نقب زنی کی سنگین واردات پیش آئی جہاں ایک موبائل کی دکان سے قیمتی سیل فونس کا سرقہ کرلیا گیا۔ ڈیٹیکٹیو انسپکٹر چادر گھاٹ مسٹر دھیراوت حسین نے بتایا کہ موزیک نامی موبائل کی دکان میں سرقہ کرلیا گیا۔ ڈی آئی نے بتایا کہ نامعلوم سارقوں نے موبائل کے دکانوں میں نقب زنی کرتے

ڈگریاں صرف ملازمتوں کیلئے نہ ہوں : نجیب جنگ

نئی دہلی ۔ 3 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کے لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈگریوں کا حصول صرف ملازمتوں کے حصول کیلئے نہیں ہونا چاہئے بلکہ تعلیم ایک ایسی چیز ہے جو ہمارے دلوں کو روشن کردیتی ہے جو اچھے اور برے کی تمیز پیدا کرتی ہے ۔ آج کی نوجوان نسل مختلف کریش کورسس ک

چین کی دراندازی پر مودی کی ’خاموشی‘

لکھنؤ ۔ 3 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے آج کہا کہ ہندوستانی علاقہ میں چین بار بار گھس آنے کے باوجود وزیراعظم نریندر مودی نے ’’پراسرار خاموشی‘‘ اختیار کر رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کی سرحدیں محفوظ نہیں ہیں۔ چین ہمارے خطہ میں وقفہ وقفہ سے دخل اندازی کرتا آرہا ہے لیکن وزیراعظم نریندر مودی نے