غیرزرعی شعبہ میں روزگار کے مزید مواقع سے انسداد غربت ممکن
نئی دہلی۔ 3 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ ہند پرنب مکرجی نے آج کہا کہ غیرزرعی شعبہ میں ملازمتوں کے مزید مواقع فراہم کرکے غربت کا انسداد کیا جاسکتا ہے۔ وہ روزگار کی طمانیت کے موضوع پر ایک چوٹی کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ غریبوں کے روزگار کی طمانیت کے لئے روزگار کے مواقع فراہم کرنا ضروری ہے تاکہ ہندوس