مزدوروں کو روزگار سے محرومی کا اندیشہ

نارائن پیٹ /5 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مرکزی حکومت کی جانب سے روزگار طمانیت اسکیم میں جو ترمیمات لائی گئی ہیں وہ مزدور اور غریب افراد کی روزی روٹی چھین لینے کا سبب بنے گا اور کنٹراکٹروں کی چاندی ہوجائے گی ۔ مسٹر کے شیو کمار ریڈی ضلع ٹی آر ایس جنرل سکریٹری اور حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ ٹی آر ایس انچارج نے نارئن پیٹ کے سٹیزن کلب میں مزدو

وکلاء کو ہیلت کارڈز اور امکنہ اراضی کی فراہمی کا تیقن

محبوب نگر /5 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) وکلاء کیلئے ہیلتھ کارڈز اور مکانات کیلئے اراضی کی فراہمی کیلئے درکار اقدامات کئے جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار ٹی آر ایس پارلیمانی پارٹی قائد و رکن پارلیمان محبوب نگر اے پی جتیندر ریڈی نے کل مستقر محبوب نگر پر ڈسٹرکٹ منصف کورٹ کے احاطہ میں جدید تعمیر شدہ بار اسوسی ایشن کی عمارت کی افتتاح کے مو

نونہال ہائی اسکول اردو میڈیم کورٹلہ میں کشمیری ریلیف فنڈ کی وصولی

کورٹلہ /5 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جماعت دہم کی اردو کی درسی کتاب کے سبق خدا کے نام خط میں ایک سوال کسی علاقہ کے سیلاب زدگان کی امداد و درخواست کرتے ہوئے پسٹر بنائے اور مدرسہ میں چسپاں کیلئے دیا گیا ۔ اس کو پیش نظر رکھتے ہوئے نونہالان اسکول کے طلباء و طالبات نے حالیہ دنوں کشمیر میں پیش آئے سیلاب کے متاثرین کیلئے ریلیف فنڈ جمع کرنے کا

وبکوبیر میں سرکاری اعلی عہدیداروں کا اجلاس

کوبیر /5 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مقامی MPDO آفس میں سرکاری اعلی عہدیداروں کا اجلاس منعقد ہوا ۔ عوام کے مسائل کے حل کیلئے درخواستوں کا جائزہ لیتے ہوئے حکومت کی جانب سے کئے گئے وعدوں میں روزگار اسکیم ، شادی مبارک اسکیم اور فوڈ سیکوریٹی کارڈ سروے وظائف کے مستحق کا سروے مکمل ہوچکا ہے ۔ مگر سب سے بڑا مسئلہ جاریہ سال کسانوں کو برقی کٹوتی س

عادل آبادمیں سڑک کے تعمیری کاموں کا افتتاح

عادل آباد /5 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عادل آباد بلدی حلقہ کے جملہ 36 وارڈز میں عوام کی بنیادی ضرورتوں کی تکمیل کی جارہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار صدرنشین مجلس بلدیہ شریمتی آر منیشا نے وارڈ نمبر 29 میں سڑک کی تعمیر کے افتتاحی تقریب کے موقع پر کیا ۔ جبکہ اس سڑک کی تعمیر کیلئے سات لاکھ روپیوں کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔ شریمتی اپنے اظہار خیالا

نارائن پیٹ میں صفائی پروگرام کا انعقاد

نارائن پیٹ /5 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شریمتی گندے انوسویا چیرپرسین بلدیہ نارائن پیٹ نے شہر کے وارڈ نمبر 11 اور 12 میں سوچھ بھارت پروگرام میں حصہ لیکر سڑکوں کی صفائی کی ۔ وارڈ کونسلر بی جے پی کارکن ، ارکان محلہ نے بھی اس پروگرام میں حصہ لیا اور سڑکوں گلیوں کی جھاڑو لیکر صفائی انجام دی ۔ شریمتی گندے انوسویا چیرپرسن نے بعد ازاں اہلیان م

اسکولوں کو بند کرنے سے طلبہ کا نقصان

مدور /5 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدور گورنمنٹ اسکولوں کو بند کرنے کے خیالات کو حکومت کو واپس لے PDSU ڈسٹرکٹ لیڈر انجی ، وینکٹ ، پریس میٹ کو بتایا کہ حکومت تلنگانہ اسٹیٹ گورنمنٹ اسکولوں میں طلباء کی تعداد کم رہنے والے اسکولوں کو حکومت بند کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے اس کو تبدیل کریں کم سے کم 75 طلباء سے زائد رہنے والے اسکولوں کو بند کردیا جا

ملک سے کانگریس کا صفایا ناممکن

ظہیرآباد /5 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رکن اسمبلی ظہیرآباد و سابق ریاستی وزیر ڈاکٹر جے گیتا ریڈی نے یہاں یونائیٹیڈ فنکشن ہال میں منعقدہ جلسہ صحت یابی و اعتاف خدمات کے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے ریاستی حکومت کے سربراہ کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی تمام توانائیاں اپوزیشن جماعتوں کو کمزور کرنے کے بجائے اپنے انتخآبی وعدوں کو پورا کرنے میں صرف

راماگنڈم بلدیہ کیلئے 5 کوآپشن ممبرس منتخب

گوداوری کھنی /5 نومبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ کارپوریشن راماگنڈم کے آفس میں 3 نومبر کو کوآپشن ممبرس کیلئے انتخآبات منعقد ہوئے ۔ بلدیہ کارپوریشن کے 50 ڈیویژنوں کیلئے 5 کوآپشن ممبرس کو منتخب کیا گیا ۔ جن میں 2 مسلم اقلیتی ممبرس دو ہیں پانچوں کوآپشن ممبرس کے نام چریکا سچی ریڈی ، راماپتی راؤ ، جی سروجنا اور اقلیتیوں میں محمد غوث اور تسل

راماگنڈم بلدیہ کیلئے 5 کوآپشن ممبرس منتخب

گوداوری کھنی /5 نومبر( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ کارپوریشن راماگنڈم کے آفس میں 3 نومبر کو کوآپشن ممبرس کیلئے انتخآبات منعقد ہوئے ۔ بلدیہ کارپوریشن کے 50 ڈیویژنوں کیلئے 5 کوآپشن ممبرس کو منتخب کیا گیا ۔ جن میں 2 مسلم اقلیتی ممبرس دو ہیں پانچوں کوآپشن ممبرس کے نام چریکا سچی ریڈی ، راماپتی راؤ ، جی سروجنا اور اقلیتیوں میں محمد غوث اور تسل

سرکاری اسکولوں میں اٹینڈر کا فقدان

یلاریڈی /5 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرکاری اسکولوں میں جیسے صفائی کا کوئی کام نہیں ہوتا ہو یہ سمجھ کر حکومتوں نے آج تک اس کیلئے ضروری عملہ کو مقرر کرنا ضرور نہ سمجھا ۔ کئی سرکاری اسکولوں پر نہ چپریسی ہے نہ اٹینڈر ہے ۔ جس سے زیادہ تر سرکاری اسکولوں میں صاف صفائی کے کام اکثر طلباء کے ہاتھوں ہی لئے جارہے ہیں ۔ بلکہ سرکاری بہترین تعلیم د

پاکستان میں عاشورہ کے موقع پر سخت چوکسی

لاہور ۔ 3 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں واگھا سرحد پر خودکش حملے کے سلسلے میں آج 21 افراد بشمول ایک خودکش بمبار کو گرفتار کیا گیا اور خودکش جیکٹ دستیاب ہوئی ۔ اس کے علاوہ ملک بھر میں سخت چوکسی اختیار کی جارہی ہے جبکہ بم دھماکے میں مہلوکین کی تعداد 61 ہوگئی ہے ۔ کل یوم عاشورہ کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں تاکہ

شیخ مصطفیٰ قتل کیس میں مشتبہ ایک فوجی کی خودکشی

حیدرآباد 3 نومبر (سیاست نیوز) صدیق نگر فرسٹ لانسر کے ساکن کمسن طالب علم شیخ مصطفی الدین قتل کیس کے سلسلہ میں اسپیشل انویسٹی گیش ٹیم کی جانب سے شک کے دائرے میں گھرے مہدی پٹنم گیریسن کے فوجی جوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ ذرائع کے بموجب لانس نائک بی اپلا راجو کو کل رات ملٹری عہدیداروں نے قتل کیس کے سلسلہ میںطویل پوچھ تاچھ کی ت