ایمبرائیڈری اور نیدل ورک ٹریننگ کے لئے درخواستوں کی طلبی

گلبرگہ : /10 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوم ) گورنمینٹ انڈسٹرئیل ٹریننگ انسٹٹیوٹ فار بائز کے لئے 2014-15تعلیمی سال میں نئے چھ ماہ والے نئے دستکاری نصاب ایمبرائیڈری اینڈ نیدل ورک ٹریننگ کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ اس ٹریننگ کے لئے 14 سال سے 40سال کی عمر والے آٹھویںکامیاب یا ایس ایس ایل سی کامیاب امیدوار 14نومبر تک درخواستیں انسٹٹیوٹ کو پیش کر

عوام کو محفوظ پینے کے پانی کی سربراہی کیلئے منصوبہ بندی

نظام آباد:9؍ نومبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حکومت کی جانب سے گھر گھر پانی پہنچانے کیلئے واٹر گرڈ قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے محکمہ آر ڈبلیو ایس کے عہدیداروں کو ضلع کے تمام دیہاتوں کی عوام کو محفوظ پینے کا پانی فراہم کرنے کیلئے منصوبہ بندی کرتے ہوئے رپورٹ تیار کرنے اور تخمینہ تیار کرنے کیلئے احکامات کے بعد آر ڈبلیو ایس کے عہدیدار گذشتہ

نارائن پیٹ میں قومی بینکوں کے اے ٹی ایم کو کارکرد بنانے کا مطالبہ

نارائن پیٹ /10 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ ٹاون تقریباً 70 ہزار فنوس پر مشتمل آبادی والا ایک ڈیویژن مستقر ہے اور اس علاقہ کا یہ ایک بڑا تجارتی مرکز بھی ہے ۔ یہاں پانچ بڑے اور قومی بینکوں کے ATM سنٹر موجود ہیں لیکن اکثر و بیشتر یہ اے ٹی ایم سنٹر کارکرد نہیں رہتے یا ھر ان سنٹروں میں پیسے ختم ہوجاتے ہیں ۔ جس کے سبب یہاں کے صارفین او

ٹی آر ایس حکومت تمام طبقات کی فلاح و بہبود کی پابند

آرمور /10 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آرمور منڈل پریشد دفتر کے روبرو کھلے میدان میں منڈل پریشد صدر مسٹر نرسیا کی صدارت میں تلنگانہ ریاستی حکومت نے معذورین ، بیواؤں اور ضعیفوں کو دیا جانے والے وظائف کو 500 سے بڑھاکر 1000 ہزار اور 200 سے سے بڑھاکر 1000 ہزار کیا ہے ۔ اس بڑھائے ہوئے وظیوں کے تحت ایک پروگرام رکھا جس کو آسرا پنشن پروگرام کا نام دیا

آئیٹا ضلع کریم نگر کے انتخابات

کریم نگر /10 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن ضلع کریم نگر کے انتخابات برائے سال 2015 اور 2016 دو سالہ میقات کیلئے منعقد کئے گئے انتخابات کی نگرانی میں اصغر حسین آئیٹا اسٹیٹ کونسل ممبر کی نگرانی میں منعقد ہوئے ۔ محمد مظفرالدین کا بحیثیت ڈسٹرکٹ پریسیڈنٹ کریم نگر نائب صدور سید شجاعت اللہ قادری اور عگدالحفیظ جنرل سکریٹری

کاغذنگر میں ’’آسرا‘‘ اسکیم کا آغاز

کاغذنگر /10 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذنگر کے محکمہ بلدیہ میں تلنگانہ حکومت کی نئی متعارف کردہ اسکیم ’’ آسرا ‘‘ کے تحت عمر رسیدہ افراد بیوہ اور جسمانی معذور افراد کو ایک ہزار روپئے اور پندرہ سو روپئے مسٹر پرشانت پاٹل سب کلکٹر آصف آباد مسٹر کونیرو کونپا رکن اسمبلی سرپور اور شریمتی ودیاوتی میونسپل چیرپرسن کے ہاتھوں تقسیم کئے گئ

کیا این سی پی مہاراشٹرا میں بی جے پی حکومت کو بچائیگی ؟

ممبئی 9 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا میں قائم نئی بی جے پی حکومت کی جانب سے اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں اپنی اکثریت ثابت کرنے کے عمل پر سب کی توجہ مرکوز ہوگئی ہے کیونکہ شیوسینا نے آج انتباہ دیا ہے کہ اگر حکومت اپنی بقا کیلئے این سی پی کی تائید حاصل کرتی ہے تو وہ ( سینا ) اپوزیشن میں بیٹھنے کو ترجیح دیگی ۔ شیوسینا اور بی جے پی کے مابین ت

منوہر پریکر نئے وزیر دفاع ‘ سریش پربھو وزیر ریلوے

نئی دہلی 9 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) منوہر پریکر ملک کے نئے وزیر دفاع بن گئے ہیں جبکہ سریش پربھو ریلوے کے نئے وزیر ہونگے ۔ آج مرکزی کابینہ میں توسیع کے بعد قلمدانوں میں بھی رد و بدل ہوا ہے ۔ پریکر نے دفاع کا قلمدان ارون جیٹلی سے حاصل کیا ہے جو فینانس کے وزیر ہیں اور دفاع کا اضافی قلمدان سنبھالے ہوئے تھے ۔ جیٹلی کو اطلاعات و نشریات کا اضافی

طلاق و خلع کے واقعات میں اضافہ، اخلاقی گراوٹ کا نتیجہ

حیدرآباد 9 نومبر (دکن نیوز) جناب زاہد علی خان ایڈیٹر روزنامہ سیاست نے آج کہا کہ مسلم معاشرہ میں شادی ایک سنگین مسئلہ بن گیا ہے، اس کے برعکس طلاق دینا آسان ہوگیا ہے۔ یہ صورت حال مسلمانوں کے لئے شرمناک اور عبرت انگیز ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہر حیدرآباد میں طلاق و خلع کے بے شمار واقعات، مسلمانوں میں پیدا اخلاقی گراوٹ اور ذہنی پستی کی علامت

بردوان دھماکہ کیس کا سرغنہ این آئی اے تحویل میں

کولکتہ 9 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) شہر کی ایک عدالت نے آج بردوان دھماکہ کیس کے مبینہ اصل سرغنہ ساجد کو 20 نومبر تک این آئی اے کی تحویل میں دیدیا ہے ۔ سٹی سشن عدالت کے چیف جج ممتاز خان نے بنگلہ دیشی شہری ساجد کو 12 دن کیلئے این آئی اے کے تحویل میں دیدیا ۔ این آئی اے کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ ملزم کو 14 دن کی تحویل میں دیا جائے تاکہ اس س

تقریب حلف برداری سے کانگریس نے دوری اختیار کی

نئی دہلی 9 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج مرکزی کابینہ میں 21 نئے وزرا کی شمولیت کی تقریب سے خود کو دور رکھا ۔ تقریب کے بعد مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ سونیا گاندھی اور منموہن سنگھ کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی ۔ انہوں نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا کہ آیا کانگریس نے شرکت کرنے یا نہ کرنے کے تعلق سے کوئی جواب دیا تھا یا نہ

مسئلہ کشمیر کا سیاسی حل ضروری : عمر عبداللہ

بندی پورہ 9 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے آج کہا کہ کشمیر کا مسئلہ سیاسی ہے اور اس کا سیاسی حل دریافت کیا جانا چاہئے ۔ ان کی پارٹی اس مسئلہ کے حل تک چین سے نہیں بیٹھے گی ۔ انہوں نے عوام سے انتخابات میں ان کی پارٹی کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی ۔

پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں دو افراد گرفتار

فیروز پور 9 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پنجاب پولیس نے مدھیہ پردیش کے دو شہریوں کو کنٹونمنٹ علاقہ سے گرفتار کرلیا ہے اور کہا کہ یہ پاکستان کیلئے جاسوسی کر رہے تھے ۔ کہا گیا ہے کہ شیو نارائن اور ارجن نامی دو افراد بھوپال کے قریب کے رہنے والے ہیں اور انہیں ایک گیسٹ ہاوز سے گرفتار کرلیا گیا ۔ کہا گیا ہے کہ یہ دونوں انٹرنیٹ پر اپنے پاکستانی دوس

مودی کابینہ میں یو پی اے سے کم وزرا

نئی دہلی 9 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنی کابینہ میں توسیع کی اور مرکزی وزرا کی تعداد حالانکہ 66 ہوگئی ہے لیکن یہ تعداد منموہن سنگھ اور اٹل بہاری واجپائی کی کابینہ سے کم ہے ۔ 2012 میں قطعی توسیع کے بعد منموہن کابینہ میں وزرا کی تعداد 78 تھی جبکہ اٹل بہاری واجپائی کابینہ میں پہلے تو صرف 56 مرکزی وزرا تھے تاہم اس میں

سریش پربھو کی بی جے پی میں شمولیت

نئی دہلی9 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق شیوسینا لیڈر سریش پربھو نے آج بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ وہ اٹل بہاری واجپائی کابینہ میں بھی وزیر رہ چکے ہیں۔ سریش پربھو نے آج مرکزی کابینہ میںشمولیت سے قبل بی جے پی کی ابتدائی رکنیت حاصل کی ۔ اس موقع پر بی جے پی کے سینئر قائدین نے ان کا خیر مقدم کیا ۔ سریش پربھو کو کابینہ میںشامل کرتے ہوئے ن