تانڈور میں وظائف کی تقسیم کا آغاز

تانڈور۔ 11 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تانڈور میں وظائف کی تقسیم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تانڈور منڈل کے موضع انتارام میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں وظیفہ بیوگان مستحق خواتین میں ڈاکٹر مہیندر ریڈی وزیر ٹرانسپورٹ کے ہاتھوں تقسیم عمل میں آئی۔ انہوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ ضلع رنگاریڈی میں مقیم تمام مستحق درخواست گذاروں کو وظیفہ پیرانہ س

آرمور میں مسجد کے تعمیری کاموں کا آغاز

آرمور۔ 11 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تحفظ ختم نبوت کی جانب سے آرمور منڈل کے دیہات دیگاؤں میں مسجد کی تعمیری کاموں کا آغاز کیا گیا۔ تفصیلات کے بموجب دیگاؤں جو آرمور سے کچھ کیلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہاں پر مسلم حضرات رہتے بستے ہیں جس کے لئے یہاں مسجد کی ضرورت تھی، جس کے لئے تحفظ ختم نبوت تنظیم کی جانب سے اس مسجد کیلئے رقم دینے کا اعلان کی

ریل حادثات اور جرائم میں کمی خوش آئند

محبوب نگر۔ 11 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاچی گوڑہ تا ڈون ریلوے ڈیویژن میں جرائم کی تعداد قابل لحاظ کم ہوچکی ہے جوکہ خوش آئند بات ہے۔ ان خیالات کا اظہار ساؤتھ ریلوے ڈی آئی جی سکیورٹی کمشنر ایس سی پارہی نے ہفتہ کے دن مستقر محبوب نگر کے ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) پولیس اسٹیشن کا معائنہ کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے پولسی اسٹیشن کے ریکارڈس

عجزو انکساری کی زندگی میں فلاح و بہبود مضمر

حیدرآباد /11 نومبر ( دکن نیوز ) مولانا محمد خواجہ شریف شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ نے کہا کہ رب اللعلمین خالق مطلق ہے اور بندہ عجز و انکساری کا پیکر ہے ۔ بندے کی شان یہ ہے کہ وہ ہمیشہ اللہ رب العزت کو قادر و ناظر جانتے ہوئے اپنی نگاہیں نیچی رکھیں ۔ مولانا خواجہ شریف کل رات آستانہ قدیری ہلکٹہ شریف میں جلسہ عظمت اولیاء و فیضان شیخ الاسلام بان

تقسیم وظائف میں بدعنوانی پر عہدیداروں کو انتباہ

یلاریڈی /11 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) وظائف کی منظوری کیلئے مواضعات میں گھر گھر سروے کروایا گیا اور سروے کے ہر فارم پر متعلقہ عہدیدار کے دستخط موجود ہیں ۔ اگر کسی غیر مستحق کو وظیفہ کرواکر بدعنوانی کی گئی تو ان عہدیداروں کو ملازمین سے ہاتھ دھونا پڑے گا ۔ یلاریڈی رنک اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے یہ بات کہی ۔ منڈل سداشیونگر میں منڈل پری

کرناٹک میں ذات پر مبنی مردم شماری کا اعلان

بیدر /11 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) طویل انتظار کے بعد حکومت نے اگلے ماہ سے ذات پر مبنی مردم شماری کا کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ کرناٹک اسٹیٹ بیک ورڈ پرمیننٹ کمیشن کے چیرمین این کانت راجو نے بتایا کہ ملک میں کئی برسوں بعد ذات پر مبنی مردم شماری کروائی جارہی ہے ۔ ریاست میں جملہ 6.30 کروڑ کی آبادی ہے ان تمام افراد کی مرد شماری ہونے وال

قوم و ملک کی ترقی تعلیم پر منحصر

مدہول /11 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) معیاری تعلیم ہی کامیابی کی کلید ہے ۔ صلاحیتوں کے بغیر اسناد کی کوئی حیثیت نہیں ہوئی ۔ ٹریبل آئی ٹی کے طلباء ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو اپنا آئیڈیل بنائیں ۔ ان خیالات کا اظہار مسٹر چندر کمار جسٹس ہائی کورٹ نے ٹریبل آئی کی باسر میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس چندر کمار باسر سوتی مندر درشن کیل

تقسیم وظائف اسکیم میں بدعنوانی کا الزام

محبوب نگر /11 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حکومت کی جانب سے جاری کردہ وظائف اسکیم میں کئی ایک بے ضابطگیوں کا الزام لگاتے ہوئے میونسپل چیرپرسن رادھا امر اور وائس چیرمین راملو کی قیادت میں میونسپل کونسلرس جس میں کانگریس تلگو دیشم ، بی جے پی او رایم آئی ایم کے کونسلرس شامل تھے ۔ امبیڈکر چوراہا پر بردست دھرنا منظم کیا ۔ بعد ازاں ضلع کلکٹر ک

پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن کی تیاری کرنے وزراء کو مودی کی ہدایت

نئی دہلی ۔ 10 نومبر ۔ (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن سے قبل وزیراعظم نریندر مودی نے آج وزارتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ غیرضروری دوروں سے گریز کریں اور ایک ماہ طویل سیشن کے دوران زیادہ سے زیادہ حاضری یقینی بنائیں۔ انھوں نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوان میں زیرتصفیہ بلس اور نئی قانون سازی تجاویز کے ساتھ تیار رہنے کی ہدایت دی ۔ کابینہ می

انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ نومبر : ( راست ) : محترمہ نجم النساء بیگم بنت جناب میر علی مرزا مرحوم اہلیہ ظفر زیدی مرحوم کا 9 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ میر مومن صاحب قبرستان میں رات 8-30 بجے عمل میں آئی ۔ مجلس ایصال ثواب بروز منگل 11 نومبر 4-30 بجے شام الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 24412339 پر ربط کریں ۔۔