روہت شرما کی شاندار سنچری‘سری لنکا کو 88رنز کی شکست
ممبئی۔30اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) انجیلو میتھوز کی زیرقیادت سری لنکائی ٹیم کا دورہ ہند ناکامی کے ساتھ شروع ہوا ہے جیسا کہ یہاں کھیلے گئے انڈیا اے کے خلاف مہمان ٹیم کو 88رنز کی شرمناک شکست برداشت کرنی پڑی ۔ انڈیا اے ٹیم کے اسکور 382/6کے ہمالیائی نشانہ کے تعاقب میں سری لنکائی ٹیم نے 9وکٹوں کے نقصان پر 294رنز ہی بناپائی ۔میزبان ٹیم کیلئے اوپن