Month: 2014 اکتوبر
ہندوستانی افواج میں مسلمانوں کی بھرتی کیلئے ادارہ سیاست سے خصوصی تربیت کا اعلان
حیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( دکن نیوز ) : جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست نے کہا کہ تلنگانہ ریاست میں اردو اخبارات کو موثر و نمایاں رول ادا کرنا چاہئے اور حکومت کے ترقیاتی اقدامات میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کی شمولیت کو یقینی بناتے ہوئے ملک میں تلنگانہ ریاست کو ایک ماڈل ریاست بنانے میں حصہ لینا ہوگا ۔ وہ کل شام ممتاز صحافیوں ک
طلبہ کو سماج کیلئے بہترین نمونہ پیش کرنے کا مشورہ
حیدرآباد یونیورسٹی کا کانوکیشن، گورنر کی شرکت، پروفیسر مرینال میری کا خطاب
اسکالر شپس کے لیے حکومت کی میچنگ گرانڈ کی عدم اجرائی
حیدرآباد۔یکم اکتوبر (سیاست نیوز) مرکزی حکومت کی اسکالرشپ برائے اقلیتی طلباء کے سلسلہ میں اقلیتی فینانس کارپوریشن نے تاحال تک 76 کروڑ 73 لاکھ روپئے تقسیم کئے ہیں جو دو لاکھ 77 ہزار 686 طلباء میں بطور اسکالرشپ جاری کئے گئے۔ اقلیتی فینانس کارپوریشن کے ذرائع کے مطابق تعلیمی سال 2013-14 کیلئے حکومت ہند کی پری میٹرک اسکالرشپ کے تحت دو لاکھ 58 ہز
عمارات حج ہاوز نامپلی میں ہلچل ، سی بی سی آئی ڈی ٹیم کی آمد
حیدرآباد۔یکم اکتوبر (سیاست نیوز) حج ہاؤز واقع نامپلی میں آج اس وقت ملازمین میں ہلچل پیدا ہوگئی جب سی بی سی آئی ڈی کی ٹیم اچانک وہاں پہنچ گئی اور سیدھے اقلیتی فینانس کارپوریشن کے آفس پہنچی۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سی آئی ڈی مسٹر ڈی اوپیندر ریڈی کی قیادت میں ایک ٹیم نے اقلیتی فینانس کارپوریشن کے دفتر پہنچ کر مینجنگ ڈائرکٹر پروفیسر ای
عمارات حج ہاوز نامپلی میں ہلچل ، سی بی سی آئی ڈی ٹیم کی آمد
حیدرآباد۔یکم اکتوبر (سیاست نیوز) حج ہاؤز واقع نامپلی میں آج اس وقت ملازمین میں ہلچل پیدا ہوگئی جب سی بی سی آئی ڈی کی ٹیم اچانک وہاں پہنچ گئی اور سیدھے اقلیتی فینانس کارپوریشن کے آفس پہنچی۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سی آئی ڈی مسٹر ڈی اوپیندر ریڈی کی قیادت میں ایک ٹیم نے اقلیتی فینانس کارپوریشن کے دفتر پہنچ کر مینجنگ ڈائرکٹر پروفیسر ای
اقلیتی بہبود کے اداروں میں عہدیداروں کی کمی ، حکومت بے بس
نئے عہدیداروں کے تقرر سے قاصر ، اداروں کی کارکردگی پر منفی اثر
ایل بی نگر میں ناجائز تعلقات پر نامعلوم شخص کا قتل
حیدرآباد یکم / اکٹوبر ( سیاست نیوز ) ایل بی نگر کے علاقہ میں ایک شخص کا بے رحمانہ انداز میں قتل کردیا گیا ۔ تاہم اس شخص کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ جس کی نعش کو پولیس نے ایک خاتون کے مکان سے دستیاب کرلیا ۔ جو سائی نگر روڈ نمبر تین پر واقع ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس شخص کی عمر 32 تا 35 سال بتائی گئی ہے ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ یہ مکان وینکٹماں نا
سکندرآباد ریلوے اسٹیشن سے نعش برآمد
حیدرآباد یکم / اکٹوبر ( سیاست نیوز ) سکندرآباد ریلوے پولیس نے ایک شخص کی نعش کو جو مشتبہ حالت میں تھی دستیاب کرلیا ہے ۔ ریلوے پولیس کے مطابق 35 سالہ ویشواناتھ نرسیا جو وینوبھا نگر علاقہ کا ساکن تھا ۔ سکندرآباد اسٹیشن کے قریب وائی جنکشن پر مردہ دستیاب ہوا ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد نے مقدمہ درج کرلیا
سڑک حادثات میں چار افراد بشمول خاتون ہلاک
حیدرآباد یکم / اکٹوبر ( سیاست نیوز ) سائبرآباد حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں چار افراد بشمول ایک خاتون فوت ہوگئی ۔ پہاڑی شریف پولیس کے مطابق 22 سالہ نرسہملو جو ابراہیم پٹنم علاقہ کا ساکن تھا کل اوٹر رنگ روڈ فیاب سٹی کے علاقہ میں سڑک کے کنارے ٹہرا ہوا تھا کہ ایک گاڑی کی زد میں آکر فوت ہوگیا ۔ یہ شخص اوٹر رنگ روڈ ٹول پلازہ پر ٹکٹ کلکٹر ک
مہاتما گاندھی عدم تشدد کے ہیرو ستیہ گرہ کے بانی بابائے قوم باپو جی کو خراج عقیدت
از : محمد قادر خان ( رائچور)
ایل آئی سی سوشیل سیکوریٹی ماہ
حیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : سماجی ، معاشی طور پر پسماندہ دیہی افراد کو سماجی سیکوریٹی اسکیمات کے تحت لائف انشورنس کور کے پیغام کو عام کرنے کی غرض سے لائف انشورنس کارپوریشن ماہ سوشیل سیکوریٹی کا اہتمام کررہی ہے ۔ موجودہ طور پر مرکزی حکومت کی اسپانسر کردہ ایل آئی سی کی ایک بڑی اسکیم ’ عام آدمی بیمہ یوجنا ‘ زیر دوراں ہے ۔ ایل
ہینڈ رائٹنگ مقابلہ ’ ہینڈ رائٹنگ اولمپیاڈ ‘
حیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( ایجنسیز ) : Kokuyo کیملن ہینڈ رائٹنگ اسمنٹ انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے ہینڈ رائٹنگ مقابلہ زیر عنوان ہینڈ رائٹنگ اولمپیاڈ کا حیدرآباد میں اہتمام کررہا ہے ۔ جماعت دوم تا بارہویں طلبہ اس میں حصہ لے سکیں گے ۔ اس بات کی توقع کی جارہی ہے کہ 22 ریاستوں کے 22 ہزار اسکولس کے زائد از 45 لاکھ طلبہ اس مقابلہ میںحصہ لیں گے ۔ طلبہ کے
آندھراپردیش میں سی بی ایس سی تعلیم ، تلنگانہ میں مخالفت
حیدرآباد ۔ یکم اکٹوبر ۔ ( سیاست نیوز) دسویں جماعت کے بعد طلبہ کے تعلیمی مستقبل کا آغاز ہوتا ہے لیکن ریاست آندھراپردیش کی تقسیم اور تشکیل تلنگانہ کے بعد دونوں حکومتوں کے اختیار کردہ رویہ کے باعث طلبہ کا مستقبل غیریقینی صورتحال کا شکار بنا ہوا ہے ۔ ریاست آندھراپردیش کے ہزاروں بلکہ لاکھوں کی تعداد میں طلبہ تلنگانہ میں تعلیم حاصل کررہ
نرسنگ طرز پر بی ایڈ بھی لڑکیوں کے کورس میں تبدیل ؟
لڑکوں کے بنسبت لڑکیوں کی داخلہ میں سبقت ، داخلہ کونسلنگ میں لڑکیوں کی خصوصی دلچسپی
ٹی آر ایس حکومت ، چیف منسٹر کے خلاف الزامات غلط
حیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( این ایس ایس) : ڈپٹی چیف منسٹر ڈاکٹر ٹی راجیا نے آج صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی پونالہ لکشمیا کی جانب سے ٹی آر ایس حکومت اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کے خلاف ناشائستہ ریمارکس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی چیف منسٹر نے کانگریس قائد کو رشوت ستانی میں ملوث بتاتے ہوئے کہا