محبوب نگر میںڈاکٹر ناگارام ایڈیشنل ڈسٹرکٹ میڈیکل آینڈ ہیلت آفیسر

محبوب نگر۔3اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلت آفیسر کی حیثیت سے ڈاکٹر پاروتی اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلت آفیسر کی حیثیت سے ڈاکٹر ناگارام نے چہارشنبہ کے روز اپنا اپنا جائزہ حاصل کرلیا ۔ حال تک کارگذار ڈی ایم اینڈ ایچ او ڈاکٹر سرسوتی وظیفہ پر علحدہ ہوگئیں۔ ڈاکٹر پاروتی نے اپنے عملہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ف

صحت مند سماج کیلئے صفائی ناگزیر

کریم نگر ۔ 3اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صاف صفائی ترقی کی ضامن ہے ‘ صحت مند سماج کی تعمیر کیلئے سوچھ بھارت ایک بنیاد ہے ۔ ان خیالات کا اظہارریاستی وزیر برائے فینانس و سیول سپلائی ایٹالہ راجندر نے کیا۔ 2اکٹوبر گاندھی جینتی کے موقع پر مرکزی حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا سوچ بھارت پروگرام جمعرات کو شہر میں وزیر نے جھاڑو دے کر وسیع پیمان

محبوب نگر میںگاندھی جینتی تقریب

محبوب نگر۔3اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کُل جماعتی مسلم قائدین رابطہ کمیٹی کی جانب سے مستقر محبوب نگر کے آر اینڈ بی گیسٹ ہاؤز میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر ایک جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا ۔صدارت محسن خان نے کی جبکہ محمد عبدالہادی ایڈوکیٹ و کونسلر غلام غوث صدر لبیک سوسائٹی ‘مرزا قدوس بیگ ‘ محمد تقی حسین تقی ‘ ش

کامیابی کا واحد راستہ صرف اسلام

عادل آباد۔3اکٹوبر ( فیکس) اتباع اسلام اور اشاعت اسلام لازم و ملزوم ہے ۔جہنم سے خود بچنا اور دوسروں کو بچانے کی کوشش کرنا ہمارافریضہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار جناب محمد رفیق سکریٹری حلقہ جماعت اسلامی ہند اے پی و اڑیسہ نے کیا ۔ آج وہ عادل آباد میں دعوتی و تربیتی اجتماع سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ نجات کیلئے صرف آدمی کا متقی پرہیزگ

ہر صاحب نصاب پر قربانی واجب

بچکنڈہ۔3اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجلس تحفظ ختم نبوت شاخ بچکنڈہ کے زیراہتمام خواتین کا ماہانہ اجتماع جناب عبدالحسہ مدینہ کلاتھ کے مکان میں منعقد کیا گیا ۔ مولوی عبدالعلیم فاروقی صدر مجلس تحفظ ختم نبوت شاخ بچکنڈہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پردہ نشین خواتین اللہ کے فضل و کرم سے ہم سب کو ذی الحجہ کا مہینہ نصیب فرمایا ۔ ذی الحجہ کا مہین

سدی پیٹ میں شادی مبارک اسکیم کا آغاز

سدی پیٹ ۔3اکٹوبر ( ای میل) حکومت تلنگانہ کی جانب سے اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کیلئے شروع کردہ شادی مبارک اسکیم کا 2اکٹوبر سے نفاذ عمل میں آچکا ہیاور اس کا باضابطہ آن لائن ویب سائٹ بھی شروع ہوچکا ہے ۔ اسی کے پیش نظر ریاستی وزیر بھاری آبپاشی و اُمور مقننہ مسٹر ٹی ہریش راؤ اپنی رہائش گاہ سدی پیٹ پر ملت اسلامیہ ویلفیر سوسائٹی کے ہمراہ می

آسان نکاح کیلئے بیجا رسومات سے اجتناب ضروری

بیدر۔3اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قرآن مجید میں دو تہائی تعلیمات معاملات پر مشتمل ہیںجن میں ماں باپ ‘ اولاد‘ بھائی بہن ‘پڑوسی ‘ وراثت‘ شادی ‘ بیاہ ‘ تجارت ‘ امورداخلہ و خارجہ وغیرہ شامل ہیں ۔ مولانا اظہر اللہ خان قاسمی کوآرڈینیٹر یوتھ ونگ جماعت اسلامی ہند کرناٹک بیدر میں ریاست گیر مہم بعنوان ’’ آؤ نکاح آسان کریں‘‘ ضمن میں منع

ٹی وی اور فون کی وجہ سے مسلم معاشرہ میں بگاڑ

جگتیال۔3اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اسلام میں عورت کا اونچا مقام ہے لیکن آج خواتین باطل طاقتوں کے بہکاوے میں آکر گمراہ ہوتی جارہی ہے جس کے سبب معاشرے میں بگاڑ پیدا ہورہا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مولانا پی ایم مزمل رشادی والا جاہی بنگلور نے جامعہ عربیہ تحفیظ القرآن محلہ رحمت پورہ میں خواتین کے جلسہ کو مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر ا

تلنگانہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کا 20 اکتوبر سے آغاز متوقع

حیدرآباد۔/2اکٹوبر،( سیاست نیوز) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کا بجٹ سیشن توقع ہے کہ 20 اکٹوبر سے شروع ہوگا۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے آج گاندھی جینتی کے موقع پر اسمبلی کے احاطہ میں مجسمہ گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد وزراء اور ارکان اسمبلی کے ساتھ اجلاس منعقد کیا جس میں اسمبلی اجلاس کی طلبی اور پارٹی کے پلینری سیشن کے انعق

مئیر ماجد حسین کو سات فوجداری مقدمات کا سامنا

حیدرآباد ۔ 2 ۔ اکٹوبر : ( ایجنسیز ) : جی ایچ ایم سی مئیر محمد ماجد حسین کے خلاف سات فوجداری مقدمات زیر دوراں ہیں ان میں اقدام قتل اور بلوہ ہنگامہ آرائی کیس شامل ہیں ۔ دوسری جانب جی ایچ ایم سی 150 کارپوریٹرس کے منجملہ 41 کارپوریٹرس کے خلاف مجرمانہ مقدمات درج ہیں ۔ جب کہ اس کا فیصد 27 ہے ۔ کارپوریٹرس کے خلاف زیر التواء کیس کی تعداد 113 ہے ۔ بی جے