سامیولس کی ناقابل تسخیر سنچری، ویسٹ انڈیز 321/6
کوچی 8 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مہمان ویسٹ انڈیز ٹیم نے ہندوستان کے دورہ کا شاندار آغاز کرتے ہوئے یہاں کوچی کے نہرو اسٹیڈیم میں منعقدہ پہلے ونڈے میں مہندر سنگھ دھونی کی جانب سے ٹاس جیت کر بیاٹنگ کے لئے مدعو کئے جانے کے بعد مقررہ 50 اوورس میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 321 رنز اسکور کئے۔ ٹیم کے لئے مارلون سامیولس نے کلیدی مظاہرہ کیا۔ جیسا کہ انھو