راشن کارڈس کی منسوخی پر دلبرداشتہ نہ ہوں

یلاریڈی ۔ 9 ۔ اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) راشن کارڈ رد ہوا کہہ کر صارفین کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں کاماریڈی ڈیویژن سیول سپلائی عہدیدار سدرشن نے تیقن دیا ۔ منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے دھرما ریڈی علاقہ سے تعلق رکھنے والا درگیا کا راشن کارڈ رد کردیا گیا جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے خودکشی کر لینے کی مقامی تحصیلدار اور نرسمہاراؤ سے درگیا کی خو

کریم نگر میں آج سے آروگیہ شری طبی کیمپس

کریم نگر ۔ 9 ۔ اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر ضلع میں اس ماہ کی 10 تاریخ سے آروگیہ شری طبی کیمپس منعقد کئے جائیں گے ۔ ضلع کلکٹر ایم ویرا براہیما نے یہ بات بتائی ۔ تجربہ کار کارپوریٹ دواخانوں کے ڈاکٹرس اس طبی کیمپ میں شرکت کر کے مریضوں کی تشخیص کریں گے ۔ 10 اکٹوبر کو کوڈمیال منڈل کے موضع سورم پیٹھ گرام پنچایت میں ، 14 اکٹوبر کو بھیم د

کتور اور تماپور گرام پنچایت اور وارڈ ممبروں کیلئے رائے دہی

شادنگر ۔ 9 ۔ اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شادنگر حلقہ کے کتور منڈل مستقر اور تماپور گرام پنچایت اور وارڈ ممبروں کے انتخاب کیلئے پولنگ کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ پولنگ اور ووٹوں کی گنتی کے موقع پر پولیس کا معقول بندوبست کیا گیا تھا ۔ ووٹوں کی گنتی کے اختتام کے بعد الیکشن حکام نے کتور مستقر گرام پنچایت سرپنچ کی حیثیت سرپنچ کی حیثیت سے

تلنگانہ حکومت کھیلوں کی ترقی کیلئے کوشاں

کریم نگر ۔ 9 ۔ اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کھیلوں کی ترقی کیلئے ریاستی حکومت سعی کررہی ہے ۔ ریاستی وزیر برائے محکمہ فینانس و سیول سپلائی ایٹالہ راجندر نے چہارشنبہ کو کریم نگر منڈل کے موضع کتہ پلی میں الفورس ہائی اسکول میں (60) ویں قومی سطح کے (14) سال کے اندر کے اسکولی طلباء و طالبات کے کھوکھو کے مقابلوں کا افتتاح کیا اور اس موقع پر کہا ک

بے بنیاد الزامات ، ریونت ریڈی کے خلاف رامیشور راؤ کا مقدمہ ہتک عزت

حیدرآباد۔/8اکٹوبر، ( سیاست نیوز ) صدر نشین مائی ہوم مسٹر رامیشور راؤ نے ان پر عائد کردہ غلط و بے بنیاد الزامات پر رکن اسمبلی تلنگانہ تلگودیشم پارٹی مسٹر اے ریونت ریڈی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کرنے کیلئے باقاعدہ طور پر نوٹسیں جاری کئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ مسٹر رامیشور راؤ کے وکیل کی جانب سے غلط و بے بنیاد الزامات کے ذریعہ نہ صرف ہ

طوفان ھدھد کی خطرناک پیشرفت جاری

حیدرآباد۔/8اکٹوبر، ( سیاست نیوز) شمالی انڈومان سمندر اور اس کے اطراف پیدا شدہ ہوا کے دباؤ میں زبردست کمی مغرب ۔ شمال ۔ مغرب کی سمت پیشرفت کررہی ہے جس کے اثر سے خطرناک طوفان ھد ھد بھی شدت اختیار کرتے ہوئے آج صبح 8:30 بجے شمالی انڈومان سمندر اور متصلہ خلیج بنگال پر مرکوز ہوگیا۔ طوفان ھدھد اب لانگ آئیلینڈ کے قریب جزائر انڈومان و نکوبار کو

آئندہ تین سال کے دوران 12000 میگا واٹ برقی کی پیداوار کا منصوبہ

حیدرآباد۔/8اکٹوبر، ( سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں فی الوقت برقی کٹوتی کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات سے عوام کو واقف کروانے کی ضلع کلکٹروں کو چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ضروری ہدایات دی۔ انہوں نے کہا کہ برقی کی قلت کو دور کرنے کیلئے آئندہ تین سال کے دوران 12ہزار میگاواٹ برقی پیداوار

اسلام امن و اتحاد کا مذہب ، دہشت گردی حرام

شکاگو ۔/8اکٹوبر، ( سید خواجہ ناظم الدین سلیم ) حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کی اللہ کے حکم کی تعمیل اور اپنے فرزند حضرت اسمعیل علیہ السلام کی قربانی کیلئے بخوشی رضامندی جیسی اطاعت و بندگی کی دنیا بھر میں نظیر نہیں ملتی۔اسلام جہاں دین محمدیؐ کو قائم رکھنے کیلئے جان و مال قربان کرنے اور تزکیہ و ایثار نفس کی تعلیم دیتا ہے وہیں تما

آندھرا پردیش میں بچوں کیلئے تعلیمی پروگرام کا آغاز

حیدرآباد۔/8اکٹوبر، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر آندھرا پردیش مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ طلبہ کے مستقبل کو درخشاں بنانے کیلئے حکومت آندھرا پردیش نے ’ بڈی پلوستندی‘ ( اسکول بلا رہا ہے) پروگرام منعقد کیا ہے۔ مسٹر چندرا بابو نائیڈو جنہوں نے آج ضلع گنٹور کے ونوکوکونڈہ کے گورنمنٹ جونیر کالج احاطہ میں ’ سوچھ آندھرا پردیش‘ اور ’ اسک

ٹی آر ایس حکومت کی ناکامیوںسے عوام کو واقف کروانے پر زور

حیدرآباد۔/8اکٹوبر، ( سیاست نیوز) صدر تلگودیشم پارٹی مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے عوامی مسائل پر کسی قسم کا سمجھوتہ کئے بغیر اپنی جدوجہد کو جاری رکھنے کی تلنگانہ تلگودیشم پارٹی قائدین و کارکنوں کو ہدایت دی۔مسٹر این چندرا بابو نائیڈو آج یہاں تلنگانہ تلگودیشم پارٹی کے دیہی و منڈل اور ضلع سطح کے قائدین کے ساتھ ٹیلی کانفرنسنگ کرتے ہوئ

تلنگانہ کے عازمین کو حیدرآبادی رباط میں قیام کی اجازت

تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے عازمین حج رباط حیدرآباد میں قیام کے اہل ہوں گے اور 2015 میں 600 عازمین کے قیام سے تلنگانہ کے عازمین کو تقریباً 30کروڑ کی بچت ہوگی جبکہ 2026ء میں ایک ہزار عازمین کے قیام سے 50کروڑ کی بچت ہوگی

اے پی فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن 16ایکر اراضی سے محروم

حیدرآباد۔8۔اکتوبر (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے آندھرائی اداروں کو سابق میں الاٹ کردہ اراضیات کے حصول کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ حکومت نے اے پی اسٹیٹ فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کو بنجارہ ہلز میں الاٹ کردہ 16 ایکر 4 گنٹے اراضی منسوخ کرتے ہوئے واپس لینے کے احکامات جاری کئے۔ پرنسپل سکریٹری ریونیو بی آر مینا نے آج اس سلسلہ میں جی او ایم ا

فرسٹ لانسر کے فوجی علاقہ میں کمسن طالب علم کو زندہ جلادینے کی کوشش

حیدرآباد ۔ /8 اکٹوبر (سیاست نیوز) مدرسہ کے ایک کمسن طالب علم کو مبینہ طور پر فوجیوں کے ہاتھوں زندہ جلادینے کا انسانیت سوز واقعہ صدیق نگر فرسٹ لانسر میں آج دوپہر پیش آیا۔اس واقعہ میں 11دینی مدرسہ کا طالب علم سالہ شیخ مصطفی الدین 90 فیصد جھلس گیا اور اس کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔تاہم اعلی فوجی حکام نے رات دیر گئے ایک بیان جا

فرسٹ لانسرز کے فوجی علاقہ میں کمسن طالب علم کو زندہ جلادینے کی کوشش

حیدرآباد ۔ /8 اکٹوبر (سیاست نیوز) مدرسہ کے ایک کمسن طالب علم کو مبینہ طور پر فوجیوں کے ہاتھوں زندہ جلادینے کا انسانیت سوز واقعہ صدیق نگر فرسٹ لانسر میں آج دوپہر پیش آیا۔اس واقعہ میں 11دینی مدرسہ کا طالب علم سالہ شیخ مصطفی الدین 90 فیصد جھلس گیا اور اس کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔تاہم اعلی فوجی حکام نے رات دیر گئے ایک بیان جا

صدرجمہوریہ کی آج حیدرآباد آمد

حیدرآباد۔/8اکٹوبر، ( این ایس ایس) صدر جمہوریہ ہند پرنب مکرجی9اکٹوبر کوحیدرآباد پہنچیں گے جہاں وہ 11ویںعالمی میٹرو پولس کانگریس 2014کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ ان کی آمد کے موقع پر شام 3تا5بجے ہائی ٹیک سٹی ، گچی باؤلی، مادھا پور اور اطراف کی چند اہم سڑکوں پر ٹریفک تحدیدات کی گئی ہیں تاکہ صدر جمہوریہ کی کاروں کے قافلے کی باآسانی آم

برہم عوام سڑکوں پر نکل آئے، پولیس کی سخت چوکسی

حیدرآباد۔/8اکٹوبر، ( سیاست نیوز) مہدی پٹنم میں انتہائی سخت ترین سیکورٹی زون سمجھے جانے والے فوجی علاقہ میں آج دوپہر ایک کمسن طالب علم کو بری طرح زندہ جلادینے کے واقعہ کی اطلاع جیسے ہی سارے شہر میں عام ہوگئی مہدی پٹنم اور اطراف واکناف کے علاقوں کے عوام حالت برہمی میں سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطا

خاطیوں کا پتہ چلایا جائے گا،کسی کو بخشا نہیں جائے گا: کمشنر پولیس

حیدرآباد ۔ 8 اکٹوبر (سیاست نیوز) کمشنر پولیس حیدرآباد مسٹر مہیندر ریڈی نے دینی مدرسہ کے طالب علم شیخ مصطفی الدین کو فوجیوں کی جانب سے زندہ جلائے جانے کے واقعہ پر بتایا کہ پولیس خاطیوں کا پتہ لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی اور کسی کو بھی بخشا نہیں جائے گا۔ صدیق نگر فرسٹ لانسر میں آج مقام واردات کے معائنہ کے بعد سیاست نیوز سے بات چیت

چراغ علی لین میں ممبئی کا شخص گرفتار، چار جعلی پاسپورٹس ضبط

حیدرآباد ۔ 8 اکٹوبر (سیاست نیوز) کمشنر ٹاسک فورس ایسٹ زون ٹیم نے چراغ علی لین عابڈس کے ساکن ایک تاجر کو جعلسازی کے ذریعہ 4 پاسپورٹس حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 55سالہ فیروز صدرالدین بھانجی جو پریٹی وومن بیگس اینڈ پرسیس شاپ کا مالک ہے اور اس کا تعلق ممبئی سے ہے۔ فیروز صدرالدین نے مختلف ناموں پر چار پاسپورٹس حا