بنجارہ ہلز پر آج ’ کشش بریڈل ‘ کے منفرد شوروم کا افتتاح

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : حیدرآباد شہر میں ناقابل یقین لکثرری ڈیزائن کا ایک ایسا اور منفرد ’ بریڈل ویر ‘ کا اسٹوڈیو قائم ہونے جارہا ہے جو کہ ہر ایک کے لیے بے مثال اور انتہائی پرکشش ثابت ہوگا ۔ جس کا نام ’ کشش بریڈل ‘ہے جو کہ 14 اکٹوبر کو روڈ نمبر 1 بنجارہ ہلز روبرو ساکشی ٹاپ فلور پر افتتاح عمل میں آئے گا ۔ اس موقع پر ممتاز فلم

شادی

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : حضرت مولانا غوثوی شاہ قادری و چشتی سکریٹری جنرل ورلڈ ریلیجس کانفرنس و آل انڈیا مسلم کانفرنس کے فرزند جناب اکرام اللہ شاہ کا عقد مسعود جناب محمد شجاع الدین کی دختر کے ساتھ 10 اکٹوبر کو بعد نماز مغرب بی کے گارڈن میں بحسن و خوبی انجام پایا ۔ اس موقع پر شہر کی معزز شخصیتیں جن میں قابل ذکر جناب زاہد علی خاں ا

انتقال

حیدرآباد۔13۔اکتوبر (سیاست نیوز) آندھراپردیش کے ضلع اننت پور سے تعلق رکھنے والے حاجی 69 سالہ محمد ہدایت اللہ کا مکہ مکرمہ میں انتقال ہوگیا۔ اسپیشل آفیسر حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور نے بتایا کہ محمد ہدایت اللہ اپنی اہلیہ ، بیٹی اور داماد کے ساتھ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے حج کمیٹی سے روانہ ہوئے تھے۔ کل رات دیر گئے عزیزیہ میں واقع رہائش

انجینئرنگ طالبہ پر قاتلانہ حملے کے بعدجنونی عاشق کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 13 اکٹوبر ۔ ( سیاست نیوز) ایک انجینئرنگ کالج کی طالبہ پر جنونی عاشق کے قاتلانہ حملہ سے سنسنی پھیل گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ جنونی عاشق نے کالج احاطہ میں 19 سالہ روالی پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کردیا اور حملہ کے فوری بعد خودکشی کرلی۔ تاہم لڑکی کو بچالیا گیا ہے جبکہ خود حملہ آور جنونی عاشق فوت ہوگیا جس نے نامعلوم زہریلی دوا کا اس