کوہیر میں راشن کارڈس کیلئے درخواستوں کی طلبی
کوہیر /14 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوہیر منڈل تحصیلدار شریمتی پی سجاتا نے اپنے چیمبر میں اخباری نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے بتایا کہ ریاستی تلنگانہ حکومت کی جانب سے عوام کیلئے نئے راشن کارڈس ( فوڈ سیکوریٹی ) اور نئے پنشن کارڈس کیلئے درخواستیں داخل کریں ۔ انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ریاست تلنگانہ حکومت کے نشان کے ساتھ نئے را