مسلم نوجوانوں کے ساتھ زیادتی نہیں کی جائے گی
نئی دہلی 12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ این ڈی اے حکومت مسلم نوجوانوں کے ساتھ زیادتی نہیں کرے گی۔ مذہب کی بنیادوں پر ملک میں کسی کے خلاف امتیاز نہیں برتا جائے گا۔ مسلمانوں کو ہماری حکومت پر اعتماد و ایقان رکھنا چاہئے۔ ہم مذہب یا ذات کے نام پر کسی کے خلاف امتیاز نہیں برتیں گے۔ ہم ہر ایک کے ساتھ انصاف کو